SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

صیہونی دہشتگردی

  • شام پر پھر صیہونی فوج کی جارحیت،  شامی فوج نے کیا مقابلہ

    شام پر پھر صیہونی فوج کی جارحیت، شامی فوج نے کیا مقابلہ

    Dec ۱۶, ۲۰۲۱ ۰۶:۰۴

    صیہونی فوج نے شام پر تازہ جارحیت میں میزائیل سے حملہ کیا جسکا شامی فوج نے ايئر ڈیفنس سسٹم سے مقابلہ کیا۔  

  • اسرائیل علاقائی مشکلات کی جڑ ہے: وزیر خارجہ ایران

    اسرائیل علاقائی مشکلات کی جڑ ہے: وزیر خارجہ ایران

    Dec ۱۵, ۲۰۲۱ ۱۱:۵۶

    ایران کے وزیر خارجہ حسین امیر عبداللہیان نے غاصب اور جعلی صیہونی حکومت کو خطے کے تمام تر مسائل اور مشکلات کی جڑ قرار دیا ہے۔

  • صہیونیوں کی دہشتگردی، ایک اور فلسطینی کو گولی مار کر شہید کیا

    صہیونیوں کی دہشتگردی، ایک اور فلسطینی کو گولی مار کر شہید کیا

    Dec ۱۳, ۲۰۲۱ ۱۳:۴۸

    غاصب صیہونی فوجیوں نے ممقبوضہ فلسطین کے مغربی کنارے کے شہر نابلس کے قریب ایک فلسطینی نوجوان کو گولیاں مار کر شہید کر دیا۔

  • اسرائیلی حملے کی پول کھل گئی+ ویڈیو

    اسرائیلی حملے کی پول کھل گئی+ ویڈیو

    Dec ۰۷, ۲۰۲۱ ۰۹:۱۸

    صیہونی حکومت کے جنگی طیاروں نے چاول اور شکر کے کنٹینر پر حملہ کر دیا۔

  • فلسطینی نوجوان کی شہادت پسندانہ کارروائی صیہونی غاصبوں کے خلاف ایک فطری رد عمل ہے: فلسطینی تنظیمیں

    فلسطینی نوجوان کی شہادت پسندانہ کارروائی صیہونی غاصبوں کے خلاف ایک فطری رد عمل ہے: فلسطینی تنظیمیں

    Dec ۰۶, ۲۰۲۱ ۱۶:۲۰

    فلسطینی استقامتی گروہوں نے شمالی غرب اردن کے علاقے طولکرم میں شہادت پسندانہ کارروائی کی مبارک باد دی ہے اور اسے فلسطینی عوام کے خلاف صیہونی دشمن کے مسلسل جرائم کا فطری جواب قرار دیا ہے۔

  • صیہونی دہشتگردوں نے قریب سے ایک زخمی فلسطینی کو گولی ماری۔ ویڈیو

    صیہونی دہشتگردوں نے قریب سے ایک زخمی فلسطینی کو گولی ماری۔ ویڈیو

    Dec ۰۵, ۲۰۲۱ ۰۸:۱۹

    صیہونی دہشتگردوں نے بیت المقدس کے باب العامود کے قریب ۲۵ سالہ فلسطینی نوجوان محمد سلیمہ کو پہلے گولی مار کر زخمی کیا اور پھر اسکے زمین پر گر جانے کے بعد چند میٹر کے فاصلے سے اُس پر پھر فائرنگ کی اور اسے شہید کر دیا۔ صیہونی دہشتگردوں کا دعوا ہے کہ اس فلسطینی نوجوان نے صیہونی آبادکاروں پر چاقو سے حملہ کیا تھا۔

  • ...مگر لہراتا رہا فلسطین کا پرچم ۔ ویڈیو

    ...مگر لہراتا رہا فلسطین کا پرچم ۔ ویڈیو

    Dec ۰۵, ۲۰۲۱ ۰۷:۴۱

    مقبوضہ فلسطین میں صیہونی دہشتگردوں اور فلسطینی باشندوں کے مابین جھڑپ ہوئی جس کے دوران صیہونیوں نے آنسو گیس اور صوتی بموں کا استعمال کر کے فلسطینیوں کو پیچھے کھدیڑنے اور فلسطینی پرچم کو سرنگوں کرنے کی کوشش کی مگر فلسطینی جیالے بھی اپنے لہراتے ہوئے پرچم کو ہاتھ میں لئے میدان میں ڈٹے رہے اور انہوں نے غاصب صیہونیوں کے سامنے ہار نہیں مانی۔

  • صیہونی جرائم سے تنگ آئے فلسطینی نوجوانوں نے ایک صیہونی کی کار کو آگ لگائی۔ ویڈیو

    صیہونی جرائم سے تنگ آئے فلسطینی نوجوانوں نے ایک صیہونی کی کار کو آگ لگائی۔ ویڈیو

    Dec ۰۳, ۲۰۲۱ ۰۸:۵۷

    مسلسل بنیادوں پر جاری غاصب صیہونی ٹولے کے جرائم سے پریشان فلسطینی نوجوانوں نے مقبوضہ فلسطین کے مغربی کنارے کے شہر رام اللہ میں ایک صیہونی آبادکار کی گاڑی کو نذر آتش کر دیا۔

  • فلسطینی نامہ نگاروں پر صیہونی حکومت کی جفائیں

    فلسطینی نامہ نگاروں پر صیہونی حکومت کی جفائیں

    Nov ۳۰, ۲۰۲۱ ۰۴:۱۰

    یورپ - بحیرہ روم خطے میں سرگرم ہیومن رائسٹ واچ کی ٹیم نے انکشاف کیا ہے کہ غاصب صیہونی ٹولے نے دسیوں فلسطینی نامہ نگاروں کو انکے کام یا اعتقادات کی وجہ سے سزائیں دی ہیں۔

  • حماس نے بین الپارلیمانی یونین کے اجلاس میں ایرانی وفد کے اقدام کو سراہا

    حماس نے بین الپارلیمانی یونین کے اجلاس میں ایرانی وفد کے اقدام کو سراہا

    Nov ۲۹, ۲۰۲۱ ۱۴:۴۲

    فلسطین کی تحریک حماس کے رہنما نے بین الپارلیمانی یونین کے اجلاس میں صیہونی حکومت کے نمائندے کی تقریر کا بائیکاٹ کئے جانے پر ایرانی وفد کی قدردانی کی۔

Show More
خاص خبریں
  • ہندوستان: لال قلعہ سے نریندر مودی نے کہا

    ہندوستان: لال قلعہ سے نریندر مودی نے کہا "دماغی نکسل"، انسٹاگرام پر بن گئی "دماغی نکسل پارٹی"

    ۲۲ minutes ago
  • فلسطینیوں پر ہونے والے تشویشناک تشدد کو روکا جائے: پوپ لیو چہاردہم

  • ہندوستان: بہار کے ایک مندر میں بھگدڑ، سات افراد ہلاک

  • ایرانی پائلٹوں کی صورت حال واضح کی جائے: قطر سے ایران کا مطالبہ

  • غزہ میں فلسطینیوں کے قتل عام پر ایران کا سخت رد عمل

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS