-
صیہونی جرائم سے تنگ آئے فلسطینی نوجوانوں نے ایک صیہونی کی کار کو آگ لگائی۔ ویڈیو
Dec ۰۳, ۲۰۲۱ ۰۸:۵۷مسلسل بنیادوں پر جاری غاصب صیہونی ٹولے کے جرائم سے پریشان فلسطینی نوجوانوں نے مقبوضہ فلسطین کے مغربی کنارے کے شہر رام اللہ میں ایک صیہونی آبادکار کی گاڑی کو نذر آتش کر دیا۔
-
فلسطینی نامہ نگاروں پر صیہونی حکومت کی جفائیں
Nov ۳۰, ۲۰۲۱ ۰۴:۱۰یورپ - بحیرہ روم خطے میں سرگرم ہیومن رائسٹ واچ کی ٹیم نے انکشاف کیا ہے کہ غاصب صیہونی ٹولے نے دسیوں فلسطینی نامہ نگاروں کو انکے کام یا اعتقادات کی وجہ سے سزائیں دی ہیں۔
-
حماس نے بین الپارلیمانی یونین کے اجلاس میں ایرانی وفد کے اقدام کو سراہا
Nov ۲۹, ۲۰۲۱ ۱۴:۴۲فلسطین کی تحریک حماس کے رہنما نے بین الپارلیمانی یونین کے اجلاس میں صیہونی حکومت کے نمائندے کی تقریر کا بائیکاٹ کئے جانے پر ایرانی وفد کی قدردانی کی۔
-
عالمی بین الپارلیمانی یونین کے اجلاس میں ایران نے فلسطینی عوام کی بھرپور حمایت کی
Nov ۲۷, ۲۰۲۱ ۱۴:۳۴ایران نے میڈریڈ میں منعقدہ بین الپارلیمانی یونین کے اجلاس میں صیہونی حکومت کے جرائم کی مذمت کرتے ہوئے فلسطین کے مظلوم عوام کے حقوق کی حمایت کی ہے
-
ایپل نے اسرائیلی کمپنی کے خلاف مقدمہ درج کر دیا
Nov ۲۵, ۲۰۲۱ ۱۸:۳۸امریکا کی مشہور ایپل کمپنی نے اسرائیلی اسپائی ویئر کمپنی این ایس او گروپ کے خلاف مبینہ طور پر آئی فون صارفین کو ہیکنگ ٹولز کے ذریعے نشانہ بنانے کا مقدمہ دائر کر دیا ہے۔
-
آسٹریلیا نے اپنی اسرائیل نوازی ثابت کر دی، حزب اللہِ لبنان کو دہشتگرد بتایا، انصاراللہِ یمن اور جہاد اسلامی فلسطین نے مذمت کی
Nov ۲۵, ۲۰۲۱ ۰۵:۵۱آسٹریلیا کی حکومت نے لبنان کی معروف سیاسی و استقامتی جماعت حزب اللہ کو دہشتگردوں کی فہرست میں شامل کر دیا ہے جس پر خود حزب اللہ اور خطے کی دیگر استقامتی تنظیموں نے شدید رد عمل ظاہر کیا ہے۔
-
رواں برس صیہونی دہشتگردوں نے 77 فلسطینی بچوں کو قتل کیا
Nov ۲۱, ۲۰۲۱ ۰۴:۵۸بچوں کا دفاع کرنے والی عالمی تحریک نے اعلان کیا ہے کہ غاصب صیہونی حکومت کے باوردی دہشتگرد رواں برس اب تک 77 فلسطینی بچوں کو گولی مار کر قتل کر چکے ہیں۔
-
ایران کی پارلیمنٹ نے فلسطین مخالف برطانوی اقدام کی مذمت کی
Nov ۲۰, ۲۰۲۱ ۱۵:۱۸انتفاضہ فلسطین کی حمایت میں ایران کی پارلیمنٹ میں قائم فلسطین کانفرنس کے سکریٹریٹ نے فلسطینی تنظیم حماس کو دہشت گرد گروہوں کی فہرست میں شامل کئے جانے کے برطانوی حکومت کے اقدام کی شدید مذمت کی ہے۔
-
اسرائیل کی ماں برطانوی حکومت نے حماس کو دہشتگرد قرار دیا، ایران و فلسطین نے مذمت کی
Nov ۲۰, ۲۰۲۱ ۰۳:۵۵ایران اور فلسطین نے فلسطین کی اسلامی استقامتی تنظیم حماس کو دہشتگرد قرار دینے کے برطانیہ کے اقدام کی سخت مذمت کی ہے۔
-
فلسطینی حماس کی حمایت میں انصار اللہ یمن نے آواز اٹھائی
Nov ۲۰, ۲۰۲۱ ۰۹:۰۰فلسطین کی استقامتی تنظیم حماس کی حمایت میں انصار اللہ یمن نے آواز اٹھاتے ہوئے برطانیہ کے بے شرمانہ اقدام کی مذمت کی ہے۔