-
اسرائیل کے ٹھکانوں پر حزب اللہ نے کی میزائلوں کی بارش
May ۰۸, ۲۰۲۴ ۱۴:۲۳حزب اللہ لبنان نے اسرائیلی فوجی ٹھکانوں پر راکٹوں کی بارش کر دی ہے۔
-
50 ہزار فلسیطینیوں کی جان خطرے میں ہے
May ۰۸, ۲۰۲۴ ۱۴:۱۴رفح سے فلسطینی پناہ گزینوں کی غزہ کے ریتیلے علاقوں کی طرف ہجرت شروع ہوگئی ہے۔
-
تل ابیب کی اصلی سڑکیں بند
May ۰۸, ۲۰۲۴ ۱۱:۰۸صیہونی کابینہ کے مخالفین نے تل ابیب کی اصلی سڑکوں کو بند کر کے غزہ پٹی میں جنگ بندی کے سلسلے میں حکومت کے فیصلے پر احتجاج کیا۔
-
نیویارک سمیت دنیا کے مختلف ملکوں میں فلسطین کی حامی طلبا تحریک عروج پر
May ۰۷, ۲۰۲۴ ۱۰:۱۴امریکی شہر نیویارک میں فلسطین کے حامیوں نے مظاہرہ کرکے غزہ کے محاصرے اور اسرائیل کی نسل کش حکومت کے غاصبانہ قبضے کے خاتمے کا مطالبہ کیا ہے
-
ایران کے وزیر خارجہ اور حماس کے رہنما اسماعیل ہنیہ کی ٹیلفونی گفتگو
May ۰۷, ۲۰۲۴ ۰۹:۰۸اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ نے گذشتہ سات ماہ کے دوران جارح صیہونی فوج کے ہاتھوں غزہ کے نہتے اور مظلوم عوام کی نسل کشی کے مقابلے میں فلسطینی قوم اور مزاحمتی گروہوں کے شجاعانہ موقف کو سراہا ہے۔
-
رفح پر حملہ، جنگ بندی کی کوششوں کو سبوتاژ کر دے گا
May ۰۷, ۲۰۲۴ ۱۴:۲۶حماس نے غاصب فوج کے رفح پر حملے کی مذمت کرتے ہوئے تاکید کی ہے کہ یہ جارحیت مذاکرات کو ناکام بنانے اور جنگ بندی معاہدے کی راہ میں ثالثوں کی کوششوں کو ناکام بنانے کے صیہونیوں کے ارادے کو ظاہر کرتی ہے۔
-
رفح پر حملہ، حماس پر دباؤ تو نہیں؟
May ۰۷, ۲۰۲۴ ۱۴:۲۴سی این این نے ایک باخبر ذریعے کے حوالے سے دعویٰ کیا ہے کہ آج رفح میں اسرائیل کی فوجی کارروائیاں محدود تھیں اور یہ حماس پر دباؤ بڑھانے کے تناظر میں کی گئیں۔
-
رفح شہر پر صیہونی حکومت کے وحشیانہ حملے، 20 فلسطینی شہید
May ۰۷, ۲۰۲۴ ۱۱:۱۱رفح شہر پر صیہونی حکومت کے وحشیانہ حملوں میں بیس فلسطینی شہید ہو چکے ہیں۔
-
فلسطین کے حامی امریکی طلبا تحریک کے تسلسل میں بنگلادیشی طلبا کا مظاہرہ
May ۰۷, ۲۰۲۴ ۱۰:۰۰بنگلادیش کی مختلف یونیورسٹیوں کے طلبا نے صیہونی حکومت کے مظالم کے خلاف مظاہرہ کیا اور غرہ میں نسل کشی کے خاتمے اور ایک فلسطینی ریاست کی تشکیل کا مطالبہ کیا-
-
غزہ سے متعلق سیاسی تجاویز قبول کرنے پر مبنی حماس کے فیصلے کا ایران نے خیرمقدم کیا
May ۰۷, ۲۰۲۴ ۰۶:۰۱اسلامی جمہوریہ ایران نے غزہ پٹی میں نسل کشی کے خاتمے کے لئے پیش کردہ سیاسی تجاویز کو قبول کرنے پر مبنی حماس کے فیصلے کا خیر مقدم کیا ہے۔