-
اسرائیل جنگ کرنے کی توانائی نہیں رکھتا، اسرائیل کے سابق فوجی جنرل کا اعتراف
May ۳۰, ۲۰۲۳ ۰۵:۲۹غاصب صیہونی حکومت کی فوج کے ایک سابق جنرل نے اعتراف کیا ہے کہ اسرائیل علاقے کی کسی جنگ میں شامل ہونے کی آمادگی نہیں رکھتا چونکہ اس پر ممکنہ طور پر برسنے والے ہزاروں میزائلوں کا خوف طاری ہے۔
-
اسرائیلی جنرل کا اعتراف، پوری فوج پر طاری ہے سید نصر اللہ کا خوف
May ۲۹, ۲۰۲۳ ۱۳:۱۲ایک صیہونی جنرل نے اعتراف کیا ہے کہ سید نصراللہ کے اقدامات سے اسرائیلی فوج کا خوف بے مثال اور اپنے عروج پر پہنچ گیا ہے۔
-
اسرائیل پر طاری ہے ایران کے میزائلوں کا خوف....
May ۲۸, ۲۰۲۳ ۱۴:۳۲صیہونی اخبار جیروزلم پوسٹ کی ایک رپورٹ میں ایرانی میزائلوں کے نام سے اسرائیل پر جاری بڑے خوف کا انکشاف کیا گیا ہے۔
-
ایران اور حزب اللہ کی بڑھتی طاقت سے خوفزدہ ہے اسرائیل
May ۲۷, ۲۰۲۳ ۱۴:۵۵ایک صیہونی میڈیا نے ایران کی بڑھتی ہوئی پیشرفت و ترقی اور چین اور روس کے ساتھ اس کے اتحاد پر تشویش کا اظہار کیا اور بتایا کہ اسرائیل کی قوت مدافعت ختم ہو گئی ہے اور یہ حکومت ایران کا مقابلہ کرنے کے لیے تیار نہیں ہے۔
-
ایران نے مسافر جیٹ بنایا اور صیہونیوں کے پیروں تلے زمین کھسک گئی
May ۲۵, ۲۰۲۳ ۱۴:۵۳اسرائیلی میڈیا اس بات پر بڑی حیرت میں ہے کہ ایران نے ایوی ایشن شعبے میں بلند پرواز کرتے ہوئے مسافر جیٹ بنا لیا ہے۔
-
حزب اللہ کے ڈرون اور ایرانی میزائلوں کی خبر دینے والے غبارے کی ہوا نکل گئی!
May ۲۵, ۲۰۲۳ ۱۴:۵۲صیہونی حکومت کے چینل-7 نے صیہونی حکومت کے دفاعی ڈھانچے میں ایک نئے اسکینڈل کا انکشاف کیا ہے۔
-
مقبوضہ علاقوں میں نیتن یاہو سے نفرت میں اضافہ
May ۲۵, ۲۰۲۳ ۱۲:۲۵صیہونی میڈیا کے تازہ سروے سے ظاہر ہوتا ہے کہ مقبوضہ فلسطینی علاقوں میں بنیامین نیتن یاہو سے نفرت میں اضافہ ہو گیا ہے اور لوگوں کی اکثریت ان کے وزیراعظم رہنے کی مخالف ہے۔
-
حزب اللہ نے کیں فوجی مشقیں اور اسرائیلی حکام کے حواس باختہ ہوگئے
May ۲۴, ۲۰۲۳ ۱۳:۱۹اسرائیلی میڈیا نے اعتراف کیا ہے کہ حزب اللہ لبنان کے راکٹوں نے تل ابیب کی نیندیں حرام کر دیں۔
-
صیہونی ائیرپورٹ پر سیکورٹی خلا کی بابت انتباہ
May ۲۲, ۲۰۲۳ ۱۴:۵۷صیہونی حکومت کے سرکاری انسپکٹر نے تل ابیب کے قریب اس حکومت کے سب سے بڑے بین الاقوامی ہوائی اڈے میں سیکورٹی کے سنگین خلا کے بارے میں خبردار کیا۔
-
صیہونی آبادکاروں کی مسجد الاقصیٰ میں دراندازی، پرچم مارچ کے پیش نظر اشتعال انگیزیاں بڑھیں
May ۱۷, ۲۰۲۳ ۰۲:۵۲دسیوں صیہونی آبادکاروں نے اپنے فوجیوں کے ہمراہ ایک بار پھر باب المغاربہ سے ہوتے ہوئے مسجد الاقصیٰ میں درآئے۔