-
اسرائیل کے فوجی اڈے سے پھر غائب ہوئے سامان
Dec ۱۹, ۲۰۲۲ ۱۸:۴۳جنوبی مقبوضہ فلسطین میں نامعلوم افراد فوجی اڈے میں گھس گئے۔
-
صیہونی فوجیوں کی جارحیت میں درجنوں فلسطینی زخمی
Dec ۱۵, ۲۰۲۲ ۱۲:۵۶غاصب صیہونی حکومت کے فوجیوں نے غرب اردن کے جنوبی شہر الخلیل کو جارحیت کا نشانہ بنا کر درجنوں فلسطینیوں کو زخمی کر دیا۔
-
اسرائیل نے 52 فلسطینی بچوں کو شہید کر دیا
Dec ۱۳, ۲۰۲۲ ۰۸:۱۶فلسطینی کے وزیرخارجہ نے اقوام متحدہ کے نمائندے سے بات کرتے ہوئے کہا کہ اسرائیل نے اس سال جاری میں 52 فلسطینی بچوں کو سرکاری دہشت گردی کے ذریعے سے نشانہ بنا کر شہید کیا ہے۔
-
عربوں سے کیوں ناراض ہوا اسرائیل، لکھا اعتراض کا خط ...
Dec ۰۸, ۲۰۲۲ ۲۰:۰۴اسرائیل کی وزارت خارجہ کی بے شرمی کی یہ حد ہے کہ اس نے قطر حکومت اور فیفا کو دوحہ میں عبوری طور پر موجود اپنے سفارتکار وفد کے ذریعے اعتراض کا خط بھیجا ہے کیونکہ قطر میں فٹبال ورلڈ کپ کے بارے میں موجود اسرائیلی میڈیا ٹیموں اور تماش بینوں کو عرب فٹبال شائقین کے ہاتھوں بڑی بے عزتی اٹھانی پڑ گئی ہے۔
-
نئے مزاحمتی گروہ نے اسرائیل کی اینٹ سے اینٹ بجا دی، پھر نصیب ہوئی شکست...
Dec ۰۷, ۲۰۲۲ ۱۹:۰۸فلسطین کے نئے مزاحمتی گروہ عرین الاسود کا کہنا ہے کہ ہم نے غاصب صیہونی حکومت کو نابلس پر حملہ کرنے سے روک دیا۔
-
قطر سے کیوں بھاگا اسرائیلی کامیڈی فنکار؟
Dec ۰۴, ۲۰۲۲ ۱۶:۵۶ایک اسرائیلی فوجی، جو کامیڈی فنکار کے طور پر قطر پہنچا تھا، سوشل میڈیا پر اپنی شناخت ظاہر ہونے کے بعد وہاں سے فرار ہو گیا۔
-
اسرائیلی فوجیوں کی فائرنگ میں فلسطینی نوجوان شہید، فرانس بھی مذمت پر ہوا مجبور
Dec ۰۲, ۲۰۲۲ ۱۸:۵۶صیہونی فوجیوں کی براہ راست اور بہت قریب سے گولی کا نشانہ بننے والا فلسطینی نوجوان زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے شہید ہو گیا۔
-
اسرائیل کے اندر صورت حال ہوئی دھماکہ خیز، مسلسل بدامنی سے ایوانوں میں لرزہ
Dec ۰۱, ۲۰۲۲ ۱۹:۲۸ایک الیکٹرانک اخبار نے مقبوضہ بیت المقدس میں گزشتہ روز ہونے والے دو دھماکوں کا حوالہ دیتے ہوئے زور دیا کہ ان دھماکوں سے ثابت ہوتا ہے کہ فلسطین میں دراصل تیسرا انتفاضہ شروع ہوچکا ہے۔
-
عربوں نے صیہونیوں کو ان کی اوقات یاد دلا دی، کتنا ہوئے ذلیل؟+ تصاویر
Nov ۲۷, ۲۰۲۲ ۱۶:۱۰صیہونی میڈیا کا کہنا ہے کہ فٹبال ورلڈ کپ کے دوران ہمیں احساس ہوگیا کہ ہم سے کتنی نفرت ہے۔
-
ایران کی جوابی کارروائی سے اسرائیلی خیمے میں خوف و ہراس، سیکورٹی سخت
Nov ۲۷, ۲۰۲۲ ۱۵:۳۳صیہونی حکومت کے انٹیلی جینس اور سیکورٹی ادارے اس حکومت کے اہلکاروں بالخصوص موساد کے سابق افسران کے تحفظ کی سطح کو بڑھانے کا ارادہ رکھتے ہیں جو ایران میں تخریبی اور دہشت گردانہ کارروائیوں میں ملوث رہے ہیں۔