-
اسرائیل پر عصائے موسیٰ کا وار، سکون سے بیٹھنے نہیں دیں گے+ ویڈیو
Nov ۲۶, ۲۰۲۲ ۱۵:۴۴عصائے موسیٰ نامی ہیکروں کے گروپ نے مقبوضہ بیت المقدس شہر میں بدھ کو ہوئے دو دھماکوں میں سے ایک دھماکے سے متعلق سی سی ٹی وی فوٹیج کو ہیک کرکے آن لائن جاری کر دیا ہے۔
-
فلسطینیوں نے صیہونیوں کی اینٹ سے اینٹ بجادی
Nov ۲۵, ۲۰۲۲ ۰۴:۲۶فلسطینیوں نے ان دنوں صیہونیوں کی نیندیں اڑا دی ہیں۔
-
اسرائیل کے 11 پائلٹ مصر میں کیوں داخل ہوئے، کیا علاقے کے حالات بدل رہے ہیں؟
Nov ۲۴, ۲۰۲۲ ۱۶:۱۰مصر سے 11 صیہونی پائلٹوں کی بے دخلی کی تفصیلات سامنے آ گئی ہیں۔
-
متحدہ عرب امارات میں صیہونی حکومت کے سازشی منصوبے کا انکشاف
Nov ۲۴, ۲۰۲۲ ۱۵:۱۷صیہونی حکومت کے ذرائع ابلاغ نے انکشاف کیا ہے کہ یہ حکومت دو ملین ڈالر کی رقم سے متحدہ عرب امارات کے شہری علاقوں میں ڈرون طیاروں کے لئے بنیادی ڈھانچہ تیار کر رہی ہے۔
-
عربوں سے اسرائیل کو یہ امید نہیں تھی؟
Nov ۲۳, ۲۰۲۲ ۱۵:۲۹صیہونی میڈیا کا کہنا ہے کہ عرب عوام فٹبال ورلڈ کپ کے دوران خود کو ہم سے دور کررہے ہیں اور تعلقات استوار کئے جانے کے عمل کے برخلاف اقدامات کر رہے ہیں۔
-
شدید دھماکے سے لرز اٹھا اسرائیل
Nov ۲۲, ۲۰۲۲ ۱۵:۵۴اسرائیل کے شہر "اللد" میں خوفناک دھماکے کی آواز سنی گئی ہے۔
-
ایران کے خلاف، اسرائیل اور امریکا نے پھر ملایا ہاتھ
Nov ۲۰, ۲۰۲۲ ۱۶:۱۶صیہونی فوج کے سربراہ کا کہنا ہے کہ تل ابیب اور امریکا ایران کے خلاف ریپڈ ایکشن فوجی صلاحیت میں اضافہ کر رہے ہیں۔
-
صیہونی ارب پتی کے آئل ٹینکر پر کس نے حملہ کیا؟
Nov ۱۸, ۲۰۲۲ ۱۹:۰۶صیہونیوں کی جانب سے صیہونی ارب پتی کے آئل ٹینکر پر حملے کو ایران سے منسوب کرنے کی کوششیں کی جا رہی ہيں۔
-
کیا اسرائیل نے شام کے اندر آپریشن کیا؟
Nov ۱۴, ۲۰۲۲ ۱۸:۲۹صیہونی فوجیوں نے شام کے اندر 72 گھنٹے کے آپریشن کا دعوی کیا ہے۔
-
کیا اسرائیل یوکرین کو دفاعی سسٹم دے رہا ہے؟
Nov ۱۲, ۲۰۲۲ ۱۷:۳۱صیہونی حکومت کے وزیر جنگ کا کہنا ہے کہ ہم یوکرین کو دفاعی سسٹم نہیں دے سکتے اور اگر ہم نے انہیں دے دیا تو ہمارے ہاتھ خالی ہو جائیں گے۔