-
اسرائیلی عہدیدار کا اعتراف، ایران اور اسرائیل میں جاری ہے سائبر جنگ
Jun ۱۳, ۲۰۲۲ ۱۸:۱۲صیہونی حکومت کے ایک عہدیدار نے دعوی کیا ہے کہ ایران اور اسرائیل کے درمیان پردے کے پیچھے سائبر جنگ جاری ہے۔
-
علاقے کے حالات ہوئے خراب، مزاحمتی گروہوں نے دکھائی طاقت+ ویڈیوز
Jun ۱۳, ۲۰۲۲ ۰۶:۰۰فلسطین کے اسلامی مزاحمتی گروہ حماس کی فوجی شاخ عزالدین القسام نے علاقے کے خراب ہوتے حالات اور صیہونی دشمنوں کی دھمکیوں کے پیش نظر اپنے ڈرون طیاروں اور میزائلوں کا ایک نیا ویڈیو جاری کیا ہے۔
-
اسرائیلی اخبار کا اعتراف، ایران کے جوہری پروگرام کو روکا نہیں جا سکتا؟
Jun ۱۲, ۲۰۲۲ ۱۸:۳۰اسرائیلی اخبار کا کہنا ہے کہ اسرائیل، سائنسدانوں کو قتل کرکے ایران کے جوہری پروگرام کو نہیں روک سکتا۔
-
فلسطینی نامہ نگار کے جلوس جنازہ پر صیہونی فوجیوں کا حملہ
Jun ۰۱, ۲۰۲۲ ۱۷:۰۳غاصب صیہونی حکومت کے فوجیوں نے الخلیل کے شمال میں شہید فلسطینی خاتون نامہ نگار کے جلوس جنازہ میں شریک فلسطینیوں پر حملہ کر دیا۔
-
کیا ایران اپنے کمانڈروں کا انتقام لے رہا ہے؟ الجزیرہ کا عجیب دعوی
May ۲۹, ۲۰۲۲ ۱۸:۰۱الجزیرہ نے دعوی کیا ہے کہ اسرائیل کی جانب سے کئے جانے والے قتل کے جواب میں ایران اب تک 20 صیہونیوں کو قتل کر چکا ہے۔
-
فلیگ مارچ، صیہونی حکومت کے لئے درد سر بن گیا
May ۲۸, ۲۰۲۲ ۱۷:۵۵امریکی حکام نے تل ابیب سے مطالبہ کیا کہ وہ آباد کاروں کے "فلیگ" مارچ کے انعقاد پر نظر ثانی کرے جبکہ صہیونی فوج نے بھی حفاظتی انتظامات سخت کر دیئے ہیں۔
-
صیہونی فوج کے سینئر افسر نے مشکوک حالات میں خودکشی کر لی
May ۲۸, ۲۰۲۲ ۱۷:۱۵صہیونی فوج کے ایک اعلی افسر نے مشکوک حالات میں خودکشی کر لی۔
-
حماس نے القسام میزائل کی دکھائی طاقت، اسرائیل میں کھلبلی+ ویڈیو
May ۲۷, ۲۰۲۲ ۱۷:۱۷حماس کی فوجی شاخ القسام بریگیڈ کا کہنا ہے کہ دشمن ہمارے میزائلوں کی دقیق نشانہ لگانے کی صلاحیت کو دیکھ کر حیران رہ جائے گا۔
-
صیہونی وزیر اعظم نفتالی بنیت پہلے سے زیادہ ہوئے تنہا
May ۲۳, ۲۰۲۲ ۱۸:۲۸صیہونی حکومت کے وزیر اعظم کے ایک اور قریبی ساتھی نے اپنے عہدے سے استعفی دے دیا جس کی وجہ سے وہ اور بھی تنہا ہوگئے ہیں۔
-
کیا آپ کو پتہ ہے کہ اسرائیلی جنگی طیاروں کو بھی روس نے نشانہ بنایا تھا؟
May ۲۰, ۲۰۲۲ ۱۸:۴۰اسرائیلی ٹی وی چینل-12 نے اطلاع دی ہے کہ روسی فوجیوں نےS-300 دفاعی میزائل سسٹم سے اسرائیلی جنگی طیاروں پر حملہ کر دیا۔