-
اسرائیلیوں کو فلسطینیوں کا خوف، جھڑپیں شدت نہ اختیار کر جائیں
Apr ۱۸, ۲۰۲۲ ۱۷:۱۰صیہونی میڈیا نے بیت المقدس سے فلسطین کے دوسرے علاقوں میں جھڑپیں منتقل ہونے پر تشویش کا اظہار کیا ہے۔
-
اسرائیل اپنے سب سے برے دور سے گزر رہا ہے!
Apr ۱۶, ۲۰۲۲ ۱۹:۴۶لندن میں واقع عربی زبان کے آن لائن اخبار رای الیوم نے فلسطینی صحافی نادر صفدی کی ایک رپورٹ شائع کی ہے جس میں اسرائیل کے اندرونی حالات کا جائزہ لیا گیا ہے۔
-
مسئلہ فلسطین میں عراقی استقامتی گروہوں کی دلچسپی سے اسرائیل کی بے چینی بڑھی
Apr ۱۶, ۲۰۲۲ ۱۸:۱۲عراق کے استقامتی گروہ نے مزاحمتی گروہوں سے فلسطینی کی سرزمین پر جھڑپیں منتقل کرنے کی اپیل کی ہے۔
-
مسجد الاقصی میں داخل ہوتے فلسطینی مسلمان+ ویڈیو
Apr ۱۵, ۲۰۲۲ ۰۵:۳۶غاصب صیہونی حکومت فلسطینی مسلمانوں کے لئے مسجد الاقصی کے دروازے بھی بند کر دیتی ہے اور جیسے ہی مسجد الاقصی میں داخل ہونے کا دروازہ کھلا فلسطینی مسلمانوں کے جذبات دیکھنے کے قابل تھے۔
-
گستاخ صیہونی فوج کا پھر شام پر حملہ، شامی فوج نے بنایا ناکام
Apr ۱۵, ۲۰۲۲ ۰۵:۲۲شامی فوج نے ایک بار پھر صیہونی فوج کے ہوائی حملے کو ناکام بنایا۔
-
اسرائیل کو حزب للہ لبنان کے سربراہ کا انتباہ
Apr ۱۲, ۲۰۲۲ ۱۲:۲۷حزب اللہ لبنان کے سربراہ نے غاصب صیہونی دشمن کو مخاطب کرتے ہوئے کہا ہے کہ فلسطینی قوم اپنے جہاد اور جد وجہد میں کامیاب ہوگی اور اسے شکست نہیں دی جا سکتی۔
-
صیہونی فوجی جنین کیمپ سے پسپا ہونے پر مجبور
Apr ۱۰, ۲۰۲۲ ۰۶:۳۱صیہونی فوجیوں نے جنین کیمپ پر چڑھائی کی لیکن فلسطینی مجاہدین کی استقامت کے سامنے انہیں پسپائی اختیار کرنا پڑی۔
-
جنین کیمپ سے اسرائیلی فوجی پسپائی پر مجبور
Apr ۱۰, ۲۰۲۲ ۰۲:۴۴فلسطینیوں کے استقامتی آپریشنز کامیاب ہوئے اور صیہونی فوجی جنین کے علاقے سے پسپائی اختیار کرنے پر مجبور ہوگئے۔
-
صیہونی فوج کا ایک بار پھر شام پر میزائیل حملہ
Apr ۱۰, ۲۰۲۲ ۰۲:۰۶شامی فوج نے ایک بار صیہونی فوج کے میزائیل حملے کو ناکام بنا دیا۔
-
فلسطین کی کتنی سرزمین پر قبضہ کر چکا ہے اسرائیل؟
Mar ۳۰, ۲۰۲۲ ۱۷:۵۳فلسطین کے اعداد و شمار کے ادارے کا کہنا ہے کہ غاصبوں نے ہماری 85 فیصد سرزمین پر قبضہ کر لیا ہے۔