-
استقامتی محاذ کے مجاہدوں کی زبردست کارروائی، اسرائیل کے 4 مرکاوا ٹینک تباہ
Jan ۰۴, ۲۰۲۵ ۱۶:۳۶فلسطین کی تحریک حماس کے فوجی بازو شہید عزالدین القسام بریگیڈ نے شمالی غزہ میں صیہونی حکومت کے چار مرکاوا ٹینکوں کو تباہ کرنے کا اعلان کیا ہے۔
-
صیہونی فوجی ٹھکانوں پر یمنی فوج کے حملے
Jan ۰۳, ۲۰۲۵ ۱۶:۵۹یمنی فوج نے ایک بار پھر صیہونی فوجی ٹھکانوں پر میزائلی حملے کئے ہیں جبکہ تل ابیب میں کافی دیر تک خطرے کے سائرن بجتے رہے۔
-
شام کی سرزمین پر صیہونی جنگي طیاروں کی بمباری
Jan ۰۳, ۲۰۲۵ ۱۶:۲۸صیہونی جنگي طیاروں نے شام کے حلب شہر اور السویدا کے خلخلہ ہوائي اڈے پر بمباری کی ہے۔
-
تل ابیب میں صیہونی قیدیوں کے اہل خانہ کا مظاہرہ
Jan ۰۳, ۲۰۲۵ ۱۶:۱۷صیہونی قیدیوں کے اہل خانہ نے ایک بار پھر تل ابیب میں مظاہرہ کرکے قیدیوں کی رہائی کے لئے حماس کے ساتھ معاہدے کا مطالبہ کیا ہے ۔
-
غزہ: صیہونی دہشت گردی میں 28 فلسطینی شہید 59 زخمی
Jan ۰۳, ۲۰۲۵ ۱۵:۲۶غزہ میں جارح صیہونی حکومت کے فوجیوں کے جرائم کا سلسلہ جاری ہے ۔
-
غزہ پٹی پر صیہونی حکومت کے وحشیانہ حملے
Jan ۰۲, ۲۰۲۵ ۱۷:۳۹صیہونی حکومت نے ایک بار پھر غزہ کی پٹی کو اپنے بھیانک اور وحشیانہ حملوں کا نشانہ بنایا ہے جس کے نتیجے میں 26 افراد شہید اور متعدد زخمی ہوگئے۔
-
ہزاروں دہشتگرد اسرائيلی فوجی نفسیاتی مریض، تعداد جان کر آپ بھی حیران ہو جائیں گے
Dec ۳۱, ۲۰۲۴ ۲۰:۵۰گذشہ سال سات اکتوبر دو ہزار تیئیس سے اب تک تیرہ ہزار پانچ سو سے زیادہ صیہونی فوجی نفسیاتی امراض کے علاج کے مراکز سے رجوع کر چکے ہیں۔
-
تیرہ ہزار پانچ سو سے زیادہ صیہونی نفسیاتی مریض
Dec ۳۱, ۲۰۲۴ ۱۳:۱۸7 اکتوبر 2023 کو طوفان الاقصی کے آغاز سے اب تک 13,500 سے زیادہ صیہونی، نفسیاتی امراض کے علاج کے مراکز سے رجوع کر چکے ہیں۔
-
جبالیا: 40 صیہونی فوجی ہلاک
Dec ۳۰, ۲۰۲۴ ۱۳:۴۴صیہونی حکومت نے اعتراف کیا ہے کہ شمالی غزہ میں اس کے 40 فوجی ہلاک ہوچکے ہیں۔
-
شام میں دہشت گرد اسرائیلی فوجیوں کے لئے بجنے لگی خطرے کی گھنٹی!
Dec ۲۹, ۲۰۲۴ ۱۹:۱۴صیہونی اخبار یدیعوت آھارنوت نے خدشہ ظاہر کیا ہے کہ شام میں صیہونی فوج کو جلد ہی نشانہ بنایا جائے گا۔