-
عراقی ڈرونوں کا دہشتگرد اسرائیلی فوجی اڈوں پر زبردست حملہ
Nov ۰۸, ۲۰۲۴ ۱۹:۲۹عراق کی اسلامی مزاحمت نے اعلان کیا ہے کہ اس نے شمالی مقبوضہ فلسطین کے شمال میں ایک فوجی مرکز پر دو بار ڈرون حملہ کیا ہے۔
-
غاصب اسرائیل کا جارحانہ اقدام اقوام متحدہ کے منشور کے منافی اورایران کی ارضی سالمیت کی خلاف ورزی ہے: او آئی سی
Nov ۰۸, ۲۰۲۴ ۱۷:۵۴اسلامی تعاون تنظیم نے ایک بیان جاری کر کے ایران کے خلاف غاصب صیہونی حکومت کی حالیہ جارحیت کی شدید الفاظ میں مذمت کی ہے۔
-
اسرائیل کے وحشیانہ حملوں اور جارحیت کا سلسلہ جاری
Nov ۰۷, ۲۰۲۴ ۱۷:۰۱صیہونی حکومت آج بھی علاقے کے باشندوں پر اپنے وحشیانہ حملوں اور اقدامات کا سلسلہ جاری رکھے ہوئے ہے۔
-
حزب اللہ کا صیہونی فوجی ٹھکانوں ، فوجی سائٹوں اور صیہونی فوجی مراکز پر بڑا حملہ
Nov ۰۷, ۲۰۲۴ ۱۵:۴۳حزب اللہ لبنان نے صیہونی فوجیوں کی پیشقدمی روکنے اور صیہونی فوجی ٹھکانوں ، فوجی سائٹوں اور صیہونی فوجی مراکز کو جوابی حملوں کا نشانہ بنانے کے لئے چھتیس کامیاب کارروائیاں انجام دی ہیں۔
-
ہم وہ کام کریں گے کہ صیہونی میزائلوں اور ڈرون طیاروں کو دیکھ کر چیخنے لگیں: شیخ نعیم قاسم
Nov ۰۶, ۲۰۲۴ ۲۰:۴۴حزب اللہ لبنان کے نئے سربراہ نے شہید سید حسن نصراللہ کے چالیسویں کے اجتماع سے خطاب میں کہا ہے کہ بنیامن نتن یاہو کا مقصد لبنان پر قبضہ اور حزب اللہ کی نابودی ہے لیکن ہم وہ کام کریں گے کہ صیہونی میزائلوں اور ڈرون طیاروں کو دیکھتے ہی چیخنے اور فریاد کرنے لگیں۔
-
جیش الظلم اور صیہونی حکومت کے درمیان قریبی رابطے
Nov ۰۶, ۲۰۲۴ ۱۶:۱۹اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ ایران اور پاکستان دہشت گرد گروہ جیش الظلم اور صیہونی حکومت کے درمیان قریبی رابطے پر یقین رکھتے اوراس کے خلاف مقابلے پر زور دیتے ہیں۔
-
اسرائیل کی جارحیت ایران کی خودمختاری اور ارضی سالمیت کی سنگين خلاف ورزی ہے: ناوابستہ تحریک
Nov ۰۵, ۲۰۲۴ ۱۵:۰۶ناوابستہ تحریک نے ایک بیان میں اسلامی جمہوریہ ایران کے خلاف جارح صیہونی حکومت کے دانستہ جارحانہ حملے کی مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ یہ حملہ ایران کی خود مختاری اور ارضی سالمیت کی سنگین خلاف ورزی ہے۔
-
حزب اللہ کا دنداں شکن جواب، متعدد صیہونی فوجی ٹھکانوں کو بنایا نشانہ
Nov ۰۵, ۲۰۲۴ ۱۴:۵۵لبنان کی وزارت صحت نے اعلان کیا ہے کہ صیہونی جارحیت میں شہید ہونے والے لبنانیوں کی تعداد بڑھ کر تین ہزار، دو ہو گئی ہے۔
-
ماورائے عدالت قتل پر عالمی ادارے کی خاموشی پر ایران کی تنقید
Nov ۰۳, ۲۰۲۴ ۱۶:۲۵اقوام متحدہ میں ایران کے مستقل مندوب نے صیہونی حکومت کی فوج کے ہاتھوں لبنان میں مقیم ایرانی شہری معصومہ کرباسی اور ان کے شوہر کی شہادت کے بعد اس بین الاقوامی ادارے کے ماورائے عدالت قتل پر خصوصی رپورٹر کی خاموشی پر تنقید کی ہے۔
-
صیہونی میڈیا کا اعتراف: اسرائیل حزب اللہ کو شکست دینے کی طاقت نہیں رکھتا
Nov ۰۳, ۲۰۲۴ ۱۵:۴۷مقبوضہ علاقوں میں اسرائیلی ٹھکانوں پر حزب اللہ لبنان کے وسیع میزائل حملوں کے ساتھ ہی، صیہونی میڈیا نے اعتراف کیا ہے کہ اسرائیل موجودہ جنگ میں حزب اللہ کو شکست دینے کی طاقت نہیں رکھتا۔