-
حزب اللہ نے اسرائیل پر میزائلوں کی بارش کردی، خطرے کے سائرن بج اٹھے، صیہونی پناہ گاہوں میں چلے گئے
Oct ۰۶, ۲۰۲۴ ۱۱:۰۸مقبوضہ فلسطین میں غاصب صیہونی حکومت کے فوجی اور اسٹریٹیجک مراکز پر حزب اللہ لبنان نے کاری وار لگائے ہیں۔
-
ایران کے ساتھ براہ راست تصادم سے گریز کیا جائے: اسرائیلی فضائیہ کے سابق کمانڈر
Oct ۰۶, ۲۰۲۴ ۱۵:۲۹صیہونی حکومت کے فضائی دفاعی نظام کے سابق کمانڈر نے اس حکومت کے حکام کو خبردار کیا ہے کہ وہ ایران کے ساتھ براہ راست تصادم سے گریز کریں کیونکہ یہ اسرائیل کے مفاد میں نہیں ہے۔
-
اسرائیل میں شہادت پسندانہ کارروائی; 2 صیہونی ہلاک, 9 زخمی
Oct ۰۶, ۲۰۲۴ ۱۳:۳۶اسرائیل کے جنوبی علاقے بئر السبع کی مرکزی بس اسٹیشن پر حملے سے خوف و ہراس پھیل گیا اور شہری مدد کے لیے چیختے ہوئے بھاگ کھڑے ہوئے۔
-
بیروت پر اسرائيلی جارحیت:42 دنوں میں 800 بچے شہید و زخمی
Oct ۰۶, ۲۰۲۴ ۱۲:۵۵یونیسف نے اس بات پر تاکید کرتے ہوئے کہ صیہونی حکومت بین الاقوامی انتباہات کو نظرانداز کر رہی ہے کہا کہ اسرائیل نے گیارہ دنوں کے اندر سو سے زیادہ لبنانی بچوں کو شہید کیا ہے۔
-
تمام حدیں پار، غاصب اسرائیل نے مسجد پر حملہ کردیا 110 سے زائد فلسطینی شہید و زخمی
Oct ۰۶, ۲۰۲۴ ۱۲:۰۳جارح صیہونی فوجیوں نے غزہ میں اپنی تازہ ترین جارحیت میں چوبیس فلسطینیوں کو شہید اور چورانوے دیگر کو زخمی کردیا۔
-
اسرائیل کا شام میں ڈرون حملہ متعدد افراد شہید و زخمی
Oct ۰۵, ۲۰۲۴ ۱۴:۵۵صہیونی فوج نے شام میں ایک کار پر ڈرون حملہ کیا جس کے نتیجے میں متعدد افراد شہید و زخمی ہو گئے ہیں۔
-
استقامتی مجاہدین کے ہاتھوں اسرائیل کے 25 فوجی زخمی11 کی حالت نازک
Oct ۰۴, ۲۰۲۴ ۱۵:۳۴صیہونی حکومت کی فوج نے غزہ و لبنان میں استقامتی فورسز کے ساتھ جھڑپ میں اپنے پچیس فوجیوں کے زخمی ہونے کی خبر دی ہے۔
-
غاصب اسرائیل صرف طاقت کی زبان سمجھتا ہے: ایران
Oct ۰۳, ۲۰۲۴ ۱۳:۳۵اقوام متحدہ میں ایران کے سفیر اور مستقل نمائندے نے کہا ہے کہ ایران کے میزائل حملے گذشتہ دو ماہ کے دوران اس اسرائیلی حکومت کے جارحانہ اور دہشت گردانہ اقدامات کا ایک ضروری اور مناسب جواب ہیں۔
-
صیہونی آبادکاروں کی مسجدالاقصی پر یلغار
Oct ۰۳, ۲۰۲۴ ۱۲:۴۷لبنان اور غزہ پر صیہونی حکومت کی جارحیتوں کے ساتھ ہی صیہونی آبادکاروں نے ایک اشتعال انگیز قدم اٹھاتے ہوئے مسجدالاقصی پر یلغار کر دی۔
-
غاصب صیہونی حکومت نے سفاکیت کی تمام حدیں پارکردیں، بیروت پر فاسفورس بموں سے حملہ
Oct ۰۳, ۲۰۲۴ ۱۰:۳۹غاصب صیہونی حکومت نے وحشیانہ کارروائی کرتے ہوئے، بیروت پر فاسفورس بموں سے حملہ کیا ہے۔