SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Albanian shqip
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • صحت
  • مزید
    • کهیل
    • سائنس اور ٹکنالوجی
  • غزه کی آواز

صیہونی فوجی

  • فلسطینی مجاہدین کی تازہ کاروائی سے اسرائیل کے اڑے ہوش، دو ڈرون طیاروں سرایا القدس کے کنٹرول میں آئے

    فلسطینی مجاہدین کی تازہ کاروائی سے اسرائیل کے اڑے ہوش، دو ڈرون طیاروں سرایا القدس کے کنٹرول میں آئے

    Apr ۲۰, ۲۰۲۵ ۱۹:۱۱

    حماس کے فوجی بازوالقسام بریگیڈ نے غزہ کے علاقے مشرقی بیت حانون میں گھات لگا کر کی جانے والی ایک کارروائی اور جہاد اسلامی فلسطین کے فوجی بازو سرایا القدس نے دو اسرائیلی ڈرون طیاروں کو اپنے کنٹرول میں لے لینے کی خبر دی ہے۔

  • غاصب صیہونی فوجیوں پر القسام بریگيڈ کے مجاہدین کا حملہ

    غاصب صیہونی فوجیوں پر القسام بریگيڈ کے مجاہدین کا حملہ

    Apr ۲۰, ۲۰۲۵ ۱۲:۵۸

    القسام بریگيڈ کے جوانوں نے بیت حانون میں صیہونی فوجیوں پر حملہ کر کے 1 صیہونی فوجی کو ہلاک اور 5 کو زخمی کر دیا ہے

  • غزہ پٹی پرصیہونی حملوں میں 19 فلسطینی شہید

    غزہ پٹی پرصیہونی حملوں میں 19 فلسطینی شہید

    Apr ۱۷, ۲۰۲۵ ۱۵:۰۵

    غزہ کے مختلف علاقوں غاصب صیہونی حکومت کے جاری حملوں میں کم از کم انیس فلسطینی شہید ہو گئے۔

  • فلسطینی استقامت سے بوکھلائی صہیونی حکومت نے غزہ میں مستقل جنگ بندی کے لیے پیش کی نئی تجویز، اسرائیل کا سازشی منصوبہ ہوا بے نقاب!

    فلسطینی استقامت سے بوکھلائی صہیونی حکومت نے غزہ میں مستقل جنگ بندی کے لیے پیش کی نئی تجویز، اسرائیل کا سازشی منصوبہ ہوا بے نقاب!

    Apr ۱۵, ۲۰۲۵ ۲۰:۰۵

    صہیونی حکومت نے غزہ میں مستقل جنگ بندی کے لیے ثالث ممالک اور حماس کو کئی شقوں پر مشتمل نئی تجویز پیش کی ہے۔

  • غزہ میں اسپتال پر صیہونیوں کے حملے پر اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل کی تشویش

    غزہ میں اسپتال پر صیہونیوں کے حملے پر اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل کی تشویش

    Apr ۱۵, ۲۰۲۵ ۱۳:۱۱

    اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل انتونیو گوترش نے غزہ کے الاہلی اسپتال پر غاصب صیہونی حکومت کے حملے پر تشویش ظاہر کی ہے۔

  • علاج معالجے کے مراکز پر حملہ انسانی حقوق اور بین الاقوامی قوانین کی کھلی خلاف ورزی ہے: شفقت علی

    علاج معالجے کے مراکز پر حملہ انسانی حقوق اور بین الاقوامی قوانین کی کھلی خلاف ورزی ہے: شفقت علی

    Apr ۱۵, ۲۰۲۵ ۱۲:۵۳

    پاکستان نے غزہ کے اسپتالوں پر غاصب اسرائیلی حکومت کے حملوں کی مذمت کی ہے۔

  • اسرائیلی پائلٹوں کو صیہونی فضائیہ کی دھمکی

    اسرائیلی پائلٹوں کو صیہونی فضائیہ کی دھمکی

    Apr ۱۱, ۲۰۲۵ ۰۷:۰۳

    صیہونی اخبار ہاآرتز کے مطابق صیہونی فضائیہ نے دھمکی دی ہے کہ اگر اس فورس کے نو سو ستّر ہوا بازوں نے غزہ کی جنگ بند کرنے پر مبنی اپنا خط واپس نہ لیا تو انہیں فوج سے ، نکال باہر کردیا جائے گا۔

  • غزہ پر صیہونی فضائی حملوں میں 59 فلسطینی شہید

    غزہ پر صیہونی فضائی حملوں میں 59 فلسطینی شہید

    Apr ۰۸, ۲۰۲۵ ۱۰:۱۶

    فلسطینی وزارت صحت نے بتایا ہے کہ پیر کی صبح غزہ پٹی پر صیہونی فضائی حملوں کے نتیجے میں اب تک کم از کم 59 افراد شہید اور 137 فلسطینی زخمی ہو ئے ہیں

  • صیہونی حکومت غزہ میں صحافیوں کو زندہ جلانے پر فخر کرتی ہے: یورپین ہیومن رائٹس واچ

    صیہونی حکومت غزہ میں صحافیوں کو زندہ جلانے پر فخر کرتی ہے: یورپین ہیومن رائٹس واچ

    Apr ۰۸, ۲۰۲۵ ۰۷:۵۴

    ایک انسانی حقوق کے مرکز نے کہا ہے کہ صیہونیوں کو صحافیوں کے جان کی کوئی پرواہ نہیں ہے۔

  • غزہ پٹی پر صیہونی فوجیوں کے وحشیانہ حملوں میں شدت

    غزہ پٹی پر صیہونی فوجیوں کے وحشیانہ حملوں میں شدت

    Apr ۰۷, ۲۰۲۵ ۱۸:۳۲

    صیہونی وزیر اعظم نیتن یاہو کے دورہ امریکہ کے موقع پر غزہ پر صیہونی حملوں میں شدت آگئی ہے۔

Show More

خاص خبریں

  • مداراسی کیمپ میں انہدامی کارروائی شرو‏ع+ ویڈیو
    مداراسی کیمپ میں انہدامی کارروائی شرو‏ع+ ویڈیو
    ۲۷ minutes ago
  • روس: مسافر ٹرین پل سے گری، 7 کی موت درجنوں زخمی
  • غزہ میں 9 شہید بچوں کا باپ بھی شہید، دہشت گرد اسرائیل کے وحشیانہ حملے جاری درجنوں شہید اور زخمی
  • ہندوستان میں کورونا کے بڑھتے معاملے، ایکٹیو کیسز کی تعداد تین ہزار سے ہوئی پار
  • دشمنوں کو مسلسل علم، ترقی اور پیشرفت سے جواب دیتا ایران، 23 نئی فارماسیوٹیکل مصنوعات کی نقاب کشائی
SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    صحت
    مزید
    غزه کی آواز
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS