-
حزب اللہ کے ہدہد نے اسرائیل کی نیند حرام کر دی
Jun ۲۰, ۲۰۲۴ ۱۲:۳۰حزب اللہ لبنان نے اسرائیل کے اوپر اپنے ڈرون کی پرواز کی ویڈیو شائع کی ہے جس سے صیہونیوں میں خوف و ہراس پھیل گیا ہے۔
-
اسرائیل کا بڑھتا ہوا بحران، 70 ہزار سے زائد اسرائیلی فوجی معذور ہو گئے
Jun ۲۰, ۲۰۲۴ ۱۲:۲۸اسرائیل کے ٹی وی چینل 7 کا کہنا ہے کہ صیہونی فوج کے 70 ہزار ارکان معذور ہو گئے ہیں۔
-
صیہونی فوج کا حماس کے مقابلے میں ناتوانی کا اعتراف
Jun ۲۰, ۲۰۲۴ ۰۹:۰۰صیہونی فوج نے حماس کو ختم کرنے میں اپنی ناتوانی کا اعتراف کرلیا ہے۔
-
جنگ کے میدان میں دہشتگرد اسرائیل کے ڈگمگانے لگے پیر، ہزاروں صیہونی فوجی پاگل خانے میں داخل
Jun ۱۸, ۲۰۲۴ ۲۰:۲۱غزہ جنگ کے آغاز سے اب تک 8 ہزار 663 دہشتگرد اسرائیل فوجیوں کو منٹل ہیلٹ کیئر سنٹروں میں بھیجا جا چکا ہے۔
-
حزب اللہ کا ڈرون حملہ، اسرائیل کا ٹینک تباہ
Jun ۱۸, ۲۰۲۴ ۱۸:۰۱حزب اللہ لبنان نے آج شمالی مقبوضہ فلسطین میں غاصب صیہونی حکومت کا ایک ٹینک تباہ کر دیا۔
-
اسرائیل کا شمالی علاقہ بھوتیا شہر بن گیا
Jun ۱۸, ۲۰۲۴ ۱۵:۴۸حزب اللہ نے شمالی مقبوضہ فلسطین کو بھوتیا شہر میں تبدیل کر دیا ہے۔
-
جنوبی لبنان میں ایک کار پر اسرائیلی ڈرون حملہ + ویڈیو
Jun ۱۷, ۲۰۲۴ ۲۰:۲۲لبنانی ذرائع ابلاغ نے پیر کے روز جنوبی لبنان پر صیہونی حکومت کے ڈرون حملے اور اس علاقے میں ایک کار کو نشانہ بنائے جانے کی خبر دی ہے۔
-
صیہونی فوج کی مغربی بٹالین کے کمانڈ ہیڈ کوارٹر اور آرٹلری بیس پر ڈرون حملہ، بیس کا ایک حصہ نذرآتش
Jun ۱۶, ۲۰۲۴ ۱۶:۱۴صیہونی اہداف پر حزب اللہ کے حملوں کا سلسلہ جاری ہے۔
-
اسرائیل کی فوجی گاڑی پر میزائلی حملہ، گاڑی تباہ 8 فوجی ہلاک
Jun ۱۵, ۲۰۲۴ ۱۶:۴۵جنوبی غزہ پٹی میں صیہونی فوج کی ایک فوجی گاڑی میں دھماکے اور8 فوجیوں کے ہلاک ہونے کی خبریں مل رہی ہیں ۔
-
صیہونی فوجیوں اور فلسطینی مجاہدین کے درمیان شدید جھڑپیں 2 اسرائیلی جنگی قیدی ہلاک
Jun ۱۵, ۲۰۲۴ ۱۸:۴۸استقامتی فلسطینی محاذ کے آپریشن طوفان الاقصی میں تقریبا ڈھائی سو صیہونی گرفتار ہوئے ہیں ۔