-
طالبان کی شرارت نے افغان خواتین کو بھی اسلحہ اٹھانے پر مجبور کیا۔ ویڈیو
Jul ۰۳, ۲۰۲۱ ۱۱:۵۷افغانستان میں طالبان کی بڑھتی شرارتوں کے بعد انہیں لگام دینے کے لئے جہاں عوام اسلحہ لے کر میدان میں آگئے ہیں وہیں اطلاعات ہیں کہ بہت سی خواتین نے بھی اسلحہ اٹھا کر طالبان کا مقابلہ کرنے کے لئے کمر کس لی ہے۔
-
افغانستان: بدخشاں، شہر فیض آباد میں شدید جنگ
Jul ۰۲, ۲۰۲۱ ۱۸:۰۶افغانستان کے صوبے بدخشان میں طالبان اور افغان فوجیوں کے درمیاں گھمسان کی جنگ ہو رہی ہے۔
-
غیر ملکی فوجی ناکام و نامراد افغانستان سے نکلے
Jul ۰۲, ۲۰۲۱ ۱۰:۲۴افغانستان میں جھڑپوں میں شدت آنے کے ساتھ ہی امریکہ کی سرکردگی میں غیر ملکی افواج یکے بعد دیگرے افغانستان سے نکل رہی ہیں۔
-
افغانستان کی بقا کے بارے میں عبداللہ عبداللہ کا انتباہ
Jul ۰۱, ۲۰۲۱ ۱۹:۴۲افغانستان کی اعلی قومی مصالحتی کونسل کے سربراہ عبداللہ عبداللہ نے افغانستان کی بقا کو درپیش خطرات کے بارے میں انتباہ دیا ہے۔
-
افغانستان میں طالبان کو بھاری جانی نقصان
Jul ۰۱, ۲۰۲۱ ۱۸:۴۲افغانستان کی وزارت دفاع نے افغان فوجیوں کی متعدد کارروائیوں میں طالبان کے سیکڑوں افراد کی ہلاکت کی خبر دی ہے۔
-
افغانستان کے ہلمند علاقے میں دھماکہ، آٹھ فوجی جاں بحق
Jul ۰۱, ۲۰۲۱ ۱۸:۲۰افغانستان کے صوبہ ہلمند میں ایک کار بم دھماکے میں آٹھ افغان فوجی مارے گئے ہیں۔
-
افغانستان میں قبضے کی جنگ جاری
Jun ۳۰, ۲۰۲۱ ۱۷:۴۵افغان فوج نے پچھلے چوبیس گھنٹے کے دوران ملک کے پانچ شہروں کو طالبان کے قبضے سے آزادا کرا لیا ہے۔
-
ہندوستان کے وزیر خارجہ کی طالبان رہنماؤں سے ملاقات۔؟
Jun ۳۰, ۲۰۲۱ ۱۱:۵۰حکومت ہند نے اس بات کی تردید کی ہے کہ وزیر خارجہ ایس جے شنکر نے افغان طالبان سے ملاقات کی ہے ۔
-
جرمنی افغانستان سے نکل گیا، بگرام فوجی اڈا افغان فورسز کے حوالے
Jun ۳۰, ۲۰۲۱ ۰۹:۱۴امریکی میڈیا کے مطابق امریکی انخلا کے بعد بگرام کا فوجی اڈا افغان فورسز کے حوالے کیا جائے گا۔
-
افغانستان میں جنگ کا سلسلہ جاری ہے
Jun ۲۹, ۲۰۲۱ ۱۹:۲۸افغانستان کے مختلف علاقوں میں فوج اور طالبان کے درمیان جنگ کا سلسلہ بدستور جاری ہے اور موصولہ رپورٹس ملک کے مختلف علاقوں میں فی الحال طالبان کی پیشقدمی کی خبر دے رہی ہیں۔