-
افغانستان میں 396 طالبان ہلاک و زخمی
Jun ۲۹, ۲۰۲۱ ۱۱:۱۹افغانستان کی سکیورٹی فورسز کے ساتھ جھڑپوں میں 396 طالبان ہلاک و زخمی ہوئے ہیں۔
-
افغانستان میں فوج اور طالبان کے درمیان گھمسان
Jun ۲۸, ۲۰۲۱ ۲۰:۳۰افغانستان کے پندرہ صوبوں میں طالبان اور سرکاری فوج کے درمیان گھمسان کی جنگ جاری ہےجس میں طالبان کو بھاری جانی نقصان ہوا ہے۔
-
شیخ رشید کا اعتراف، طالبان کی تردید
Jun ۲۸, ۲۰۲۱ ۲۰:۰۳حکومت پاکستان نے زخمی افغان طالبان اور ان کی لاشیں منتقل کیے جانے کی تصدیق کی ہے۔
-
طالبان نے بھتہ لینا شروع کردیا
Jun ۲۸, ۲۰۲۱ ۰۹:۳۹طالبان نے افغانستان کے کئی شہروں پر قبضہ کرنے کے بعد وہاں کے مکینوں سے بھتہ لینا شروع کردیا ہے۔
-
افغانستان، طالبان اور حکومت کے درمیان جھڑپیں تیز، فضائیہ کا طالبان پر شدید حملہ، + ویڈیو
Jun ۲۷, ۲۰۲۱ ۲۲:۱۶افغانستان کے حالات مسلسل تبدیل ہو رہے ہیں، جہاں طالبان روزانہ نئے علاقوں پر قبضہ کرتے جا رہے ہیں وہیں طالبان کے خلاف عام لوگوں نے بھی ہتھیار اٹھا لئے ہیں اور حکومتی فورس کے ساتھ مل کر طالبان کا مقابلہ کر رہے ہيں۔
-
طالبان کبھی بھی اپنے مقصد میں کامیاب نہیں ہوں گے: عبداللہ عبداللہ
Jun ۲۷, ۲۰۲۱ ۱۹:۵۴افغانستان کی قومی مصالحتی کونسل کے سربراہ کا کہنا ہے کہ طالبان جنگ کے ذریعے کبھی بھی اپنے مقصد میں کامیاب نہیں ہو سکتے۔
-
طالبان بھاری ہتھیار پاکستان منتقل کر رہے ہیں: افغانستان کا الزام
Jun ۲۷, ۲۰۲۱ ۱۶:۵۱حکومت افغانستان نے دعوی کیا ہے طالبان، افغان فوج سے چھینے گئے ہلکے بھاری ہتھیار پاکستان منتقل کر ر رہے ہیں۔
-
افغانستان میں بڑھتی بدامنی پر اقوام متحدہ کو تشویش
Jun ۲۶, ۲۰۲۱ ۱۵:۲۸اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل کے ترجمان نے افغانستان میں انسانی اور سیکورٹی کی بگڑتی صورت حال پر تشویش کا اظہار کیا ہے۔
-
امریکہ اور پاکستان کے تعلقات یکطرفہ ہیں: عمران خان
Jun ۲۶, ۲۰۲۱ ۱۰:۲۶عمران خان نے کہا ہے کہ پاکستان امریکہ کے ساتھ برابری کے تعلقات چاہتا ہے اس لئے کہ نائن الیون کے بعد یہ تعلق یکطرفہ تھا اور امریکہ چاہتا تھا کہ پاکستان امداد کے بدلے اس کی بات مانے۔
-
جنگ اور خونریزی کو بند کریں: افغان صدر کی طالبان سے اپیل
Jun ۲۶, ۲۰۲۱ ۰۹:۳۱افغانستان کے صدر نے ایک بار پھر طالبان سے جنگ بندی کا مطالبہ کیا ہے۔