-
افغانستان ميں دھماکہ 10 افراد جاں بحق و زخمی
Mar ۰۷, ۲۰۲۱ ۰۴:۳۲افغانستان کے صوبے ہلمند میں ہونے والے بم دھماکے میں 2 افراد جاں بحق اور 8 زخمی ہوگئے
-
افغانستان میں برفانی تودے کا قہر
Mar ۰۶, ۲۰۲۱ ۰۶:۳۴افغان صوبے بدخشاں ميں برفانی تودے نے متعدد افراد کی جان لے لی۔
-
افغانستان میں طالبان کا حملہ، دس فوجی جانبحق
Mar ۰۴, ۲۰۲۱ ۱۴:۰۰افغانستان میں طالبان گروہ کے عناصر نے صوبے قندوز کے علاقے گل تپہ پر حملہ کر کے دس افغان فوجی اہلکاروں کو جاں بحق کردیا ہے -
-
کابل میں نامعلوم مسلح افراد کا حملہ عالم دین کا قتل
Mar ۰۳, ۲۰۲۱ ۱۲:۰۲نامعلوم مسلح افراد نے افغانستان کے دارالحکومت کابل میں ایک عالم دین کو گولیاں ماردیں جس سے انکی موت واقع ہوگئی۔
-
طالبان کی قید سے 34 فوجیوں کو آزادی مل گئی
Mar ۰۳, ۲۰۲۱ ۰۷:۱۶افغانستان کی خصوصی ٹاسک فورس نے ہرات میں کارروائی کرتے ہوئے طالبان کی قید سے 34 فوجیوں کو آزاد کرالیا۔
-
افغانستان میں طالبان کے سرغنہ کی ہلاکت
Feb ۲۸, ۲۰۲۱ ۱۷:۵۴افافغانستان کے صوبے بغلان میں افغان فوج کی کارروائی میں طالبان گروہ کا ایک کمانڈر ہلاک ہو گیا
-
میدان وردک کے فوجی مرکز پر قبضہ کرنے کا طالبان کا دعوی
Feb ۲۷, ۲۰۲۱ ۱۷:۳۳افغانستان میں طالبان گروہ نے صوبے میدان وردک میں سرکاری فوج کے مرکز پر حملہ اور اس پر قبضہ کرنے کا دعوی کیا ہے۔
-
پاکستان: تحریکِ طالبان پاکستان کے 3 دہشت گرد ہلاک و گرفتار
Feb ۲۷, ۲۰۲۱ ۰۶:۰۷پاکستان کے صوبہ سندھ میں سکیورٹی فورسز کی کارروائی کے دوران تحریکِ طالبان پاکستان کے 3 دہشت گرد ہلاک و گرفتار ہو گئے۔
-
امریکہ، افغان عوام کی بھلائی نہیں جاہتا: ایران
Feb ۲۶, ۲۰۲۱ ۰۵:۵۵افغانستان کی نیشنل کانگریس کے صدر عبدالطیف پدارم نے افغانستان میں نا امنی کو اس ملک میں اغیار کی بے جا مداخلت قرار دیتے ہوئے کہا ک امریکہ اور بعض دیگر علاقائی ممالک کی بے جا مداخلتوں نے افغانستان میں امن و امان کو متاثر کیا ہے۔
-
افغانستان کی مختلف جیلوں میں طالبان اور داعش سمیت 29 ہزار قیدی
Feb ۲۲, ۲۰۲۱ ۰۵:۵۲افغانستان کی مختلف جیلوں میں 29 ہزار 248 قیدی ہیں۔