-
افغانستان میں جھڑپیں 30 ہلاک
Dec ۱۷, ۲۰۲۰ ۰۶:۱۴افغانستان میں ہونے والی جھڑپوں میں 30 افراد ہلاک ہو گئے ہیں ۔
-
طالبان کے وفد کا دورہ پاکستان
Dec ۱۶, ۲۰۲۰ ۰۸:۰۸قطرمیں طالبان کے سیاسی دفترکے سربراہ ملاعبدالغنی برادرکی سربراہی میں طالبان پولیٹیکل کمیشن کا 9 رکنی وفد آج صبح پاکستان پہنچ گیا۔
-
کابل کار بم دھماکے کی مذمت
Dec ۱۶, ۲۰۲۰ ۰۴:۵۲افغانستان کے صدر اور دیگر اعلی حکام نے کل دارالحکومت میں ہونے والے کار بم دھماکے کی مذمت کی۔
-
کابل میں دھماکہ، ڈپٹی گورنر جاں بحق
Dec ۱۵, ۲۰۲۰ ۱۶:۰۰افغانستان کے دارالحکومت ہونے والے کار بم دھماکے میں اہم صوبائی عہدیدار کے مارے جانے کی خبر ہے۔
-
قندھار ميں طالبان کا حملہ پسپا، ۵۱ ہلاک
Dec ۱۴, ۲۰۲۰ ۰۲:۴۶افغان وزارت دفاع کے مطابق کئی گھنٹوں تک جاری رہنے والی خونریز جھڑپوں میں دسیوں طالبان مارے گئے ہیں۔
-
اشرف غنی اور عبداللہ عبداللہ کی ملاقات، امن عمل پر تبادلۂ خیال ہوا
Dec ۱۰, ۲۰۲۰ ۱۴:۵۷افغانستان کے صدر محمد اشرف غنی اور عبداللہ عبداللہ کے درمیان ایک بار پھر ملاقات ہوئی جس میں امن عمل کے بارے میں تبادلۂ خیال کیا گیا۔
-
طالبان کے رہا شدہ قیدی، افغانستان کے مکمل کنٹرول میں ہیں
Dec ۰۹, ۲۰۲۰ ۱۵:۰۷افغانستان کے نائب صدر نے کہا ہے کہ جیل سے رہا ہونے والے طالبان قیدی پوری طرح سیکورٹی نگرانی میں ہیں۔
-
جنگ بندی کے قیام کا مطلب طالبان کا خاتمہ نہیں: افغان حکومت
Dec ۰۸, ۲۰۲۰ ۱۲:۳۳افغانستان کے صدر ہاؤس نے اعلان کیا ہے کہ طالبان کے ساتھ امن مذاکرات میں افغان عوام کے لئے جنگ بندی سب سے اہم مسئلہ ہے۔
-
افغانستان کے امور میں امریکہ نے پھر مداخلت کی
Dec ۰۷, ۲۰۲۰ ۱۵:۱۷امریکہ نے افغانستان کے داخلی امور میں مداخلت کرتے ہوئے اس ملک کے صدر اشرف غنی پر زور دیا ہے کہ وہ طالبان کے مزید سات ہزار قیدیوں کو رہا کر دیں۔
-
قندھار بم دھماکے سے لرز اٹھا
Dec ۰۷, ۲۰۲۰ ۰۹:۴۵افغانستان کے صوبے قندھار کے پولیس ہیڈکواٹر پر مبینہ طور پر خودکش حملہ کیا گیا ہے۔