-
طالبان کے ساتھ مذاکرات اب حساس اور اہم ہیں: افغان صدر
Dec ۰۵, ۲۰۲۰ ۱۴:۲۲افغانستان کے صدر نے طالبان کے ساتھ جاری امن مذاکرات کو حساس اور اہم قرار دیا ہے۔
-
افغانستان میں امریکہ کا حملہ 18 طالبان ہلاک
Dec ۰۵, ۲۰۲۰ ۰۷:۴۹افغانستان کے جنوبی صوبے ہلمند میں امریکہ کے فضائی حملے میں 18 طالبان ہلاک ہو گئے۔
-
افغانستان میں کاربم دھماکہ، 3 جاں بحق 19 زخمی
Dec ۰۴, ۲۰۲۰ ۰۷:۳۲افغانستان کے صوبے پکتیا میں ہونے والے کاربم دھماکے میں 22 افراد جاں بحق و زخمی ہوئے ۔
-
پاکستان نے کیا افغان فریقین کے مابین معاہدے کا خیر مقدم
Dec ۰۳, ۲۰۲۰ ۰۶:۳۶پاکستان نے افغان فریقین کے درمیان معاہدے کا خیر مقدم کرتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان بین الافغان مذاکرات کی حمایت جاری رکھے گا۔
-
افغانستان میں دھماکہ 21 جاں بحق 17 زخمی
Nov ۲۹, ۲۰۲۰ ۰۷:۵۱افغانستان کے صوبے غزنی میں خوفناک کاربم دھماکہ ہوا ہے۔
-
افغانستان، بعض اڈے امریکی دہشتگردوں نے خالی کر دئے
Nov ۲۸, ۲۰۲۰ ۱۶:۲۹افغانستان میں موجود امریکہ کے باوردی دہشتگردوں نے مختلف علاقوں میں قائم اپنے دس اڈوں کو خالی کر دیا ہے۔
-
امریکا کی موجودگی کے باوجود افغانستان دہشت گردی کا سب سے زیادہ شکار کیوں ہے؟
Nov ۲۶, ۲۰۲۰ ۱۹:۰۱دہشت گردی کے خلاف جنگ کے بہانے افغانستان میں امریکا کی برسوں سے موجودگی کے باوجود یہ ملک حالیہ سروے میں دنیا میں دہشت گردی کا سب سے بڑا شکار بتایا جا رہا ہے۔
-
افغانستان میں طالبان کے ہاتھوں 19 افراد اغوا
Nov ۲۶, ۲۰۲۰ ۰۵:۲۹افغانستان میں طالبان نے 19 مسافروں کو صوبہ میدان وردک سے اغوا کرلیا۔
-
افغان صدر نے شیعہ رہائشی والے علاقے پر دہشتگردانہ حملے کی مذمت کی
Nov ۲۵, ۲۰۲۰ ۰۵:۳۲افغانستان کے صدر نے افغانستان کے صوبے بامیان میں شیعہ رہائشی والے علاقے پر دہشتگردانہ حملے کی مذمت کرتے ہوئے اسے انسانیت کے خلاف قرار دیا۔
-
شمالی افغانستان میں جھڑپیں، بارہ طالبان ہلاک
Nov ۲۴, ۲۰۲۰ ۱۵:۵۵شمالی افغانستان کے صوبے بغلان میں ہونے والی جھڑپوں میں کم سے کم دس طالبان ہلاک ہو گئے۔