SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

طالبان

  • کابل میں ’’سام اجلاس‘‘ کا انعقاد، افغانستان کے مختلف مسائل زیر بحث

    کابل میں ’’سام اجلاس‘‘ کا انعقاد، افغانستان کے مختلف مسائل زیر بحث

    Jul ۲۸, ۲۰۲۰ ۱۴:۴۷

    سام سے موسوم افغانستان کی مدد کرنے والے ملکوں کا چوتھا اجلاس کابل میں شروع ہو گیا جس میں چالیس سے زائد ممالک اور بین الاقوامی تنظیموں کے نمائندے شریک ہوئے ہیں۔

  • امن کے لیے پوری طرح سنجیدہ ہیں: افغان صدر

    امن کے لیے پوری طرح سنجیدہ ہیں: افغان صدر

    Jul ۲۷, ۲۰۲۰ ۱۵:۲۵

    افغانستان کے صدر اشرف غنی نے کہا ہے کہ ان کی حکومت طالبان کے ساتھ مذاکرات میں ٹھوس موقف اختیار کرے گی۔

  • افغانستان، طالبان نے مزید 37 افغان قیدی رہا کر دیئے

    افغانستان، طالبان نے مزید 37 افغان قیدی رہا کر دیئے

    Jul ۲۷, ۲۰۲۰ ۰۴:۲۵

    طالبان نے صوبہ قندوز اور تخار میں قید افغانستان کی حکومت کے مزید 37 قیدیوں کو رہا کر دیا ہے۔

  • طالبان قیدیوں کی رہائی کا مسئلہ، طالبان کے تابڑ توڑ حملے، 46 شہری جاں بحق

    طالبان قیدیوں کی رہائی کا مسئلہ، طالبان کے تابڑ توڑ حملے، 46 شہری جاں بحق

    Jul ۲۶, ۲۰۲۰ ۱۷:۵۰

    افغانستان میں طالبان نے 46 عام شہریوں کو قتل کر دیا ہے۔ 

  • افغانستان: افغان جیل سے مزید 50 طالبان قیدی رہا

    افغانستان: افغان جیل سے مزید 50 طالبان قیدی رہا

    Jul ۲۶, ۲۰۲۰ ۰۴:۰۱

    حکومت افغانستان نے مزید 50 طالبان قیدیوں کو رہا کر دیا ہے۔

  • افغانستان میں جھڑپیں، دسیوں ہلاک

    افغانستان میں جھڑپیں، دسیوں ہلاک

    Jul ۲۵, ۲۰۲۰ ۱۳:۵۶

    افغان فوج اور طالبان کے درمیان ہونے والی تازہ ترین جھڑپوں میں کم سے کم چالیس افراد ہلاک ہو گئے ہیں۔

  • طالبان نے بین الافغان مذاکرات شروع کرنے پر مشروط رضامندی ظاہر کر دی

    طالبان نے بین الافغان مذاکرات شروع کرنے پر مشروط رضامندی ظاہر کر دی

    Jul ۲۴, ۲۰۲۰ ۰۴:۱۴

    طالبان نے عید الاضحی کے بعد بین الافغان مذاکرات شروع کرنے پر مشروط رضامندی ظاہر کر دی ہے۔

  • امن مذاکرات میں خواتین کا کردار اہم ہے: اشرف غنی

    امن مذاکرات میں خواتین کا کردار اہم ہے: اشرف غنی

    Jul ۲۳, ۲۰۲۰ ۱۷:۰۱

    افغانستان کے صدر اشرف غنی نے امن مذاکرات کے عمل میں خواتین کے کردار کو اہم قرار دیا ہے۔

  • افغان فضائیہ کے حملے میں 45 طالبان ہلاک

    افغان فضائیہ کے حملے میں 45 طالبان ہلاک

    Jul ۲۳, ۲۰۲۰ ۰۶:۰۹

    افغان صوبے ہرات میں افغان فورسز کے فضائی حملوں میں متعدد طالبان ہلاک اور زخمی ہوگئے۔

  • بم دھماکے کے نتیجے میں افغان فوج کے تین کمانڈر جاں بحق

    بم دھماکے کے نتیجے میں افغان فوج کے تین کمانڈر جاں بحق

    Jul ۲۲, ۲۰۲۰ ۱۴:۴۲

    افغانستان کے صوبہ اروزگان میں ہونے والے بم دھماکے میں افغان فوج کے تین کمانڈرجاں بحق ہوگئے۔

Show More
خاص خبریں
  • عمران خان کی سابق اہلیہ جمائما  نے دوسری شادی کرلی

    عمران خان کی سابق اہلیہ جمائما  نے دوسری شادی کرلی

    ۱۳ minutes ago
  • دمشق پر صیہونی فوج کے حملے کی سازش کا انکشاف

  • لامرد میں جارحین کے وحشیانہ جرائم سے لگنے والے زخم بھرنے والے نہیں: ایرانی وزارت خارجہ

  • بقائی:عمان اجلاس سعودی عرب کی درخواست پر منسوخ ہوا ہے

  • ایران کی قومی والی بال ٹیم نے ایشیا میں دوسری پوزیشن حاصل کرلی

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS