SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

طالبان

  • افغانستان، طالبان کا فوجی چھاؤنی پر حملہ، متعدد ہلاک و زخمی

    افغانستان، طالبان کا فوجی چھاؤنی پر حملہ، متعدد ہلاک و زخمی

    Jun ۲۶, ۲۰۲۰ ۱۷:۲۶

    افغانستان میں طالبان نے دار الحکومت کابل کے نواحی علاقے میں واقع فوجی چھاؤنی پر حملہ کیا۔

  • خود کش کارروائی سے پہلے ہی افغان بچہ پولیس کے سامنے تسلیم

    خود کش کارروائی سے پہلے ہی افغان بچہ پولیس کے سامنے تسلیم

    Jun ۲۵, ۲۰۲۰ ۱۵:۰۳

    ایک افغان بچے نے خود کش دھماکا کرنے سے پہلے ہی خود کو پولیس کے حوالے کر دیا۔

  • بین الافغان مذاکرات شروع کرنے پر اتفاق

    بین الافغان مذاکرات شروع کرنے پر اتفاق

    Jun ۲۴, ۲۰۲۰ ۱۶:۴۲

    افغانستان کی اعلی مصالحتی کونسل کے سربراہ عبداللہ عبداللہ نے صدر اشرف غنی سے ملاقات اور امن کے عمل کو آگے بڑھانے کے بارے میں تبادلہ خیال کیا ہے۔

  • امن مذاکرات کی جگہ اور تاریخ کا تعین قیدیوں کی رہائی کے بعد ہی ہوگا: حکومت افغانستان

    امن مذاکرات کی جگہ اور تاریخ کا تعین قیدیوں کی رہائی کے بعد ہی ہوگا: حکومت افغانستان

    Jun ۲۲, ۲۰۲۰ ۱۵:۴۸

    حکومت افغانستان نے اعلان کیا ہے کہ قیدیوں کی آزادی کا عمل مکمل ہونے کے بعد طالبان اور حکومت کے درمیان امن مذاکرات کی تاریخ اور مقام کے بارے میں فیصلہ کیا جائے گا۔

  • طالبان کے ساتھ لڑائی میں دو افغان فوجی کمانڈر مارے گئے

    طالبان کے ساتھ لڑائی میں دو افغان فوجی کمانڈر مارے گئے

    Jun ۲۰, ۲۰۲۰ ۱۶:۴۳

    جنوبی افغانستان کے صوے ہلمند میں طالبان کے ساتھ ہونے والی جھڑپ میں افغان فوج کے دو کمانڈر مارے گئے ہیں۔

  • طالبان افغانستان سے امریکیوں کے مکمل انخلا کے درپے ہے: ترجمان طالبان

    طالبان افغانستان سے امریکیوں کے مکمل انخلا کے درپے ہے: ترجمان طالبان

    Jun ۱۹, ۲۰۲۰ ۱۴:۱۷

    طالبان نے افغانستان سے امریکی فوجیوں کے انخلا کی راہ ہموار کئے جانے کی ضرورت پر دیا ہے۔

  • افغانستان: طالبان نے مزید افغان قیدی رہا کر دیئے

    افغانستان: طالبان نے مزید افغان قیدی رہا کر دیئے

    Jun ۱۸, ۲۰۲۰ ۰۴:۱۷

    طالبان نے افغانستان کی حکومت کے مزید 34 قیدیوں کو رہا کر دیا ہے۔

  • طالبان کے حملے میں سات بچوں سمیت متعدد جاں بحق

    طالبان کے حملے میں سات بچوں سمیت متعدد جاں بحق

    Jun ۱۷, ۲۰۲۰ ۱۶:۱۳

    طالبان کے حملوں میں چودہ افغان فوجی اور عام شہری جاں بحق ہوگئے جبکہ سات طالبان بھی مارے گئے ہیں۔

  • افغانستان میں دھماکے 16 سکیورٹی اہلکار اور 12 طالبان ہلاک

    افغانستان میں دھماکے 16 سکیورٹی اہلکار اور 12 طالبان ہلاک

    Jun ۱۵, ۲۰۲۰ ۱۸:۳۵

    افغانستان کے صوبہ غزنی میں ایک فوجی چوکی اور تھانوں میں ہونے والے دھماکوں میں 16 سکیورٹی اہلکار اور 12 طالبان ہلاک ہو گئے۔

  • افغان صدر بین الافغان مذاکرات دوحہ میں ہونے پر راضی

    افغان صدر بین الافغان مذاکرات دوحہ میں ہونے پر راضی

    Jun ۱۵, ۲۰۲۰ ۱۳:۵۱

    افغانستان اور قطر کی حکومتوں کے درمیان بین الافغان مذاکرات کے پہلے دور کے انعقاد پر اتفاق کے ساتھ ہی افغانستان کی قومی سلامتی کونسل نے اس ملک کے سیکورٹی اہلکاروں اور عام شہریوں پر طالبان کے حملے تیز ہونے کی خبر دی ہے

Show More
خاص خبریں
  • 20 ستمبر کا لانگ مارچ ملکی سیاست کا رخ بدل دے گا: حافظ نعیم الرحمٰن

    20 ستمبر کا لانگ مارچ ملکی سیاست کا رخ بدل دے گا: حافظ نعیم الرحمٰن

    ۲ seconds ago
  • قطر میں تین ایرانی پائلٹوں کی صورت حال: قطر کی ہلال احمر سوسائٹی کا تعاون کا وعدہ

  • اسلام آباد انصاف مانگنے آ رہے ہیں، گولی نہیں چلنی چاہئے: بیرسٹر گوہر

  • ہندوستان: وزیر اعظم کے پاس بہار کے لئے وقت نہیں ہے، اپوزیشن لیڈر تیجسوی یادو

  • خلیج فارس کے ساحلی ممالک کا مجوزہ اجلاس ملتوی

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS