-
طالبان کو منانے کی امریکی کوشش
Feb ۱۰, ۲۰۲۰ ۱۹:۳۲دوحہ میں امریکی نمائندہ خصوصی برائے افغان مفاہمت زلمے خلیل زاد نے اتوار کو طالبان کے مُلا عبد الغنی برادر، ملا محمد فاضل، ملا خیراللہ خیر خواہ اور مولی امیر خان متقی سے ملاقات کی۔
-
افغانستان میں امریکہ کے 8 دہشتگرد فوجی ہلاک
Feb ۰۹, ۲۰۲۰ ۰۶:۴۵افغانستان میں ایک بار پھر امریکہ کے باوردی دہشتگردوں پر حملہ ہوا جس میں امریکہ کے 8 دہشتگرد فوجی ہلاک ہو گئے۔
-
افغانستان میں امریکہ کے باوردی دہشتگردوں پرحملہ
Feb ۰۹, ۲۰۲۰ ۰۴:۳۶افغانستان میں ایک بار پھر امریکہ کے باوردی دہشتگردوں پر حملہ ہونے کی خبر موصول ہوئی ہے۔
-
ہلاک ہو گیا آیت اللہ مائیکل، امریکا کے منہ پر لگا ہے تالا
Feb ۰۴, ۲۰۲۰ ۱۸:۳۸افغانستان میں باخبر ذرائع کا کہنا ہے کہ غزنی میں مار گرائے گئے ایک امریکی فوجی طیارے میں آیت اللہ مائیکل کے نام سے مشہور، امریکی خفیہ ایجنسی سی آئی اے میں ایرانی امور کے سربراہ مائیکل دی آندریا کی موت ہو چکی ہے۔
-
طالبان کے تازہ حملوں میں 29 افغان سیکورٹی اہلکار ہلاک
Jan ۳۰, ۲۰۲۰ ۰۵:۵۹طالبان کے ساتھ مذاکرات کے باوجود افغانستان میں طالبان اور سکیورٹی فورسز کے مابین جھڑپوں کا سلسلہ جاری ہے۔
-
امریکہ، افغانستان میں اپنے افسروں کی لاشوں کی شناخت میں مصروف
Jan ۲۹, ۲۰۲۰ ۱۳:۱۲امریکی فوج کے حکام کا کہنا ہے کہ وہ افغانستان میں تباہ ہونے والے فوجی طیارے سے ملنے والی لاشوں کی شناخت کر رہے ہیں۔
-
افغانستان میں تباہ ہونے والے طیارے کے ملبے تک رسائی دی جائے: امریکی التجا
Jan ۲۹, ۲۰۲۰ ۰۴:۵۹افغانستان میں تباہ ہونے والے طیارہ کے ملبے تک پہنچنے کی تمام امریکی کوششیں ناکام ہو گئیں ۔
-
افغانستان میں امریکی فوجی طیاره گرنے کا معاملہ
Jan ۲۸, ۲۰۲۰ ۱۳:۵۶سحر نیوزرپورٹ
-
طالبان نے ایک امریکی فوجی طیارہ مار گرایا ۔ ویڈیو/تصاویر
Jan ۲۸, ۲۰۲۰ ۰۶:۳۶پیر کے روز طالبان نے ایک امریکی فوجی طیارہ مار گرانے کا دعوا کیا ہے۔ طالبان کے بقول طیارے میں امریکہ کے باوردی دہشتگرد اور امریکی خفیہ ایجنسی سی آئی اے کے کچھ افسران سوار تھے۔ طیارے میں سوار سبھی امریکی مارے گئے ہیں۔ رپورٹ کے مطابق یہ طیارہ افغانستان کے غزنی صوبے میں طالبان کے حملے کا نشانہ بنا ہے۔ بتایا جا رہا ہے کہ طیارے میں ۸۰ سے زائد امریکی سوار تھے۔
-
امریکی فوجی طیارے کی تباہی، سب سے بڑا نقصان ہے
Jan ۲۷, ۲۰۲۰ ۲۰:۱۰برطانیہ کے دارالحکومت لندن میں مقیم فوجی امور کے ایک ماہر نے افغانستان میں امریکی فوج کے طیارے کی تباہی کو افغانستان میں گزشتہ پانچ سال کے دوران امریکا کا سب سے بڑا نقصان قرار دیا ہے۔