-
افغانی اور پاکستانی طالبان میں جھڑپیں، کئی ہلاک
Aug ۲۴, ۲۰۲۲ ۱۹:۵۶افغانستان کےصوبے ہلمند میں افغان طالبان اور پاکستانی طالبان کے درمیان جھڑپوں کی خبریں موصول ہوئی ہیں۔
-
طالبان حکومت کی ایران سے طبی شعبے میں مدد کی درخواست
Aug ۲۲, ۲۰۲۲ ۰۹:۵۱افغان وزیر صحت کا کابل میں ایرانی سفارت خانہ کا دورہ، صحت و سلامتی ، ڈاکٹروں کی تریبت، دواؤں کی فراہمی اور دوسرے معاملات میں تعاون کی درخواست
-
امریکہ کو طالبان رہنما کا انتباہ
Aug ۱۹, ۲۰۲۲ ۱۶:۰۴افغانستان کے طالبان رہنما نے قندھار اجلاس میں امریکہ کو خبردار کیا ہے کہ طالبان ایک بار پھر اس کے خلاف جنگ کے لئے تیار ہے
-
شیعہ ہزارہ طالبان کمانڈر مولوی مجاہد کے قتل سے متعلق نیا انکشاف
Aug ۱۸, ۲۰۲۲ ۱۶:۳۴افغانستان میں حزب وحدت اسلامی کے سربراہ نے طالبان کے ہاتھوں طالبان کے ایک سابق اور ناراض ہزارہ شیعہ کمانڈر مولوی مہدی مجاہد کے قتل کو جنگی جرم قرار دیا ہے۔
-
کابل، مسجد میں شدید دھماکہ، 30 نمازی شہید
Aug ۱۸, ۲۰۲۲ ۰۰:۴۸شمالی کابل میں واقع مسجد صدیقیہ میں ہونے والے شدید دھماکے میں 30 نمازی شہید ہوگئے۔
-
قومی حکومت کی تشکیل تک طالبان کی حکومت کو تسلیم نہیں کیا جائیگا: ایران
Aug ۱۷, ۲۰۲۲ ۲۰:۱۹افغانستان کے امور میں صدر ایران کے خصوصی نمائندے نے تاکید کی ہے کہ ایران طالبان کے ساتھ مفاہمت کی پالیسی پر افغان عوام کی حمایت کی بنیاد پر عمل کر رہا ہے۔
-
طالبان کی فائرنگ سے شیعہ ہزارہ طالبان کمانڈر جاں بحق
Aug ۱۷, ۲۰۲۲ ۱۹:۵۰طالبان نے فائرنگ کر کے اپنے ہی شیعہ ہزارہ طالبان کمانڈر کی جان لے لی۔
-
افغانستان میں غذائی سیکیورٹی کا معاملہ ایک المیہ: اقوام متحدہ
Aug ۱۵, ۲۰۲۲ ۱۷:۰۸افغانستان کےعوام بدستوراقتصادی اور سیاسی مسائل و مشکلات کا شکار ہیں۔
-
داعش اور طالبان کی جھڑپ، 5 ہلاک
Aug ۱۵, ۲۰۲۲ ۱۲:۰۵افغانستان کے صوبے قندھار میں داعشی دہشت گردوں کے حملے کے بعد شروع ہونے والی جھڑپ میں 3 داعشی دہشت گرد اور دو طالبان گارڈ ہلاک ہو گئے۔
-
افغانستان، خواتین کا طالبان کے خلاف مظاہرہ جاری+ ویڈیو
Aug ۱۳, ۲۰۲۲ ۲۳:۱۸افغانستان میں لڑکیوں کے اسکولوں کی بندش کے خلاف افغان خواتین کے مظاہرے بدستور جاری ہیں۔