-
امریکی سینیٹ میں پیش کئے گئے بل پر پاکستان کا سخت رد عمل
Sep ۳۰, ۲۰۲۱ ۱۰:۰۰پاکستان نے امریکی سینیٹ میں پیش کئے گئے بل پر سخت رد عمل ظاہر کیا ہے۔
-
امریکی کمانڈر کا بیان، جنگ افغانستان، ایک اسٹراٹیجک شکست تھی
Sep ۲۹, ۲۰۲۱ ۲۱:۳۴امریکی کمانڈر کا کہنا ہے کہ جنگ افغانستان، ایک اسٹراٹیجک شکست تھی۔
-
امریکی سینٹ میں افغانستان پر پیش کردہ بل میں طالبان پر پابندیاں عائد کرنے کا مطالبہ
Sep ۲۹, ۲۰۲۱ ۱۸:۱۷امریکی سینیٹ میں افغانستان پر بل پیش کردیا گیا۔
-
اسلام آباد میں افغانستان کی مدد کے موضوع پر اعلی سطحی اجلاس
Sep ۲۹, ۲۰۲۱ ۱۷:۵۸پاکستان نے اعلان کیا ہے کہ افغانستان خوراک جیسے بنیادی ضروریات کے بحران سے دوچار ہے لیکن اسلام آباد کو بین الاقوامی سطح پر طالبان حکومت کو تسلیم کئے گئے بغیر کابل کی مدد میں مشکلات کا سامنا ہے۔
-
دسیوں لاکھ افغان شہری فوری امداد کے محتاج ہو گئے
Sep ۲۹, ۲۰۲۱ ۱۲:۵۹پچاس لاکھ افغان شہری فوری طور پر انسان دوستانہ امداد کے محتاج ہو چکے ہیں، یہ کہنا ہے کہ انسانی حقوق کی عالمی تنظیم ایمنسٹی انٹرنیشنل کا۔
-
افغانستان میں ہم نے بڑی غلطیاں کیں: پنٹاگون کا اعتراف
Sep ۲۹, ۲۰۲۱ ۱۰:۲۲امریکی وزیر جنگ نے کہا ہے کہ افغانستان میں ہم نے بڑی غلطیاں کیں۔
-
طالبان کی اپنی حکومت تسلیم کرنے کے لئے عالمی برادری سے اپیل
Sep ۲۸, ۲۰۲۱ ۱۸:۰۹طالبان گروہ کے ترجمان نے عالمی برادری سے اپیل کی ہے کہ افغانستان میں اس کی حکومت کو تسلیم کیا جائے۔
-
پاکستان چین اقتصادی تعاون میں افغانستان کی شمولیت کے لئے پاکستان کی کوشش
Sep ۲۸, ۲۰۲۱ ۱۷:۱۰اسلام آباد پاکستان چین اقتصادی تعاون کے منصوبے سی پیک میں افغانستان کی شمولیت کے لئے طالبان کے ساتھ مذاکرات کر رہا ہے۔
-
پاکستان نے افغان ہوائی کمپنیوں کو پرواز کی اجازت دے دی
Sep ۲۷, ۲۰۲۱ ۱۸:۵۴پاکستان کے محکمہ شہری ہوابازی نے افغانستان کے لیے براہ راست پروازیں شروع کرنے کی اجازت دے دی ہے۔
-
افغان عوام کے لئے ایران نے امداد بھیجی۔ ویڈیو
Sep ۲۷, ۲۰۲۱ ۰۸:۰۹افغانستان کے عوام کے لئے اسلامی جمہوریہ ایران کی انسان دوستانہ امداد کی ترسیل کا سلسلہ جاری ہے۔