-
عالمی برادری سے تسلیم کرنے کا طالبان کا مطالبہ
Sep ۲۱, ۲۰۲۱ ۱۸:۱۲طالبان حکومت کے نائب وزیر برائے ثقافت و انفارمیشن ٹیکنالوجی نے عالمی برادری سے تسلیم کئے جانے کا مطالبہ کیا ہے۔
-
طالبان پر اعتماد اور اطمینان کا اعلان
Sep ۲۱, ۲۰۲۱ ۱۸:۰۲پاکستانی فوج کے ترجمان نے طالبان کی سیکورٹی یقین دہانیوں کو اطمینان بخش بتایا ہے۔
-
کابل میں خواتین کے مظاہرے
Sep ۲۱, ۲۰۲۱ ۱۷:۱۷کابل میں افغان خواتین نے بچیوں کو تعلیم سے محروم کردینے کے طالبان کے اقدام کے خلاف مظاہرہ کیا ہے۔
-
افغانستان میں پھر 2 بم دھماکے
Sep ۲۱, ۲۰۲۱ ۱۰:۱۶افغانستان کے مشرقی صوبے ننگرہار کے مرکز جلال آباد شہر میں پیر کی شب دو بم دھماکے ہوئے ہیں۔
-
ڈبلیو ایچ او کے سربراہ اور طالبان رہنماؤں کی ملاقات
Sep ۲۱, ۲۰۲۱ ۰۹:۱۷عالمی ادارہ صحت کے سربراہ ٹیدروس ایڈھانوم نے طالبان کی عبوری حکومت کے وزیر اعظم ملا محمد حسن آخوند سے ملاقات اور گفتگو کی ہے۔
-
شیعہ سنی اختلافات اور تفرقہ پیدا کرنے والوں کے ہاتھ کاٹ دیں گے ، ہمارے بہت سے بے گناہ شیعہ بھائي بہنوں کے شہید کیا گيا ہے، طالبان
Sep ۲۰, ۲۰۲۱ ۰۰:۵۴ہرات میں طالبان کے ڈپٹی گورنر نے کہا ہے کہ گزشتہ برسوں میں غیر ملکیوں نے افغانستان میں شیعہ سنی جھگڑا پیدا کرنے کی بہت کوشش کی لیکن ہم افغانستان میں تفرقہ پیدا کرنے والوں اور غیر ملکیوں کے ہاتھ کاٹ دیں گے ۔
-
افغانستان میں وسیع البنیاد حکومت کی تشکیل ضروری ہے: ایران
Sep ۱۹, ۲۰۲۱ ۱۸:۴۳اسلامی جمہوریہ ایران نے زور دے کر کہا ہے کہ افغانستان میں تمام گروہوں کی شراکت اور تعاون سے ایک وسیع البنیاد حکومت کی تشکیل ضروری ہے۔
-
طالبان سے جامع حکومت کی تشکیل کے لئے بات چیت شروع ہو گئی ہے: عمران خان
Sep ۱۹, ۲۰۲۱ ۰۸:۵۱پاکستان کے وزیر اعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ انہوں نے افغانستان میں ایک ایسی جامع حکومت کے قیام کے لئے طالبان سے مذاکرات کا آغاز کردیا ہے جس میں مختلف برادریوں کی نمائندگی ہو۔
-
افغانستان: صوبے ہلمند میں گرشک کے تاریخی قلعے کی مسماری
Sep ۱۸, ۲۰۲۱ ۱۸:۲۷افغانستان میں طالبان نے صوبے ہلمند میں گرشک کے تاریخی قلعے کو مسمار کر دیا۔
-
ایران اور تاجکستان کے صدور کی مشترکہ پریس کانفرنس
Sep ۱۸, ۲۰۲۱ ۱۷:۴۰اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر نے ایک بار پھر افغانستان میں وسیع البنیاد حکومت کی ضرورت پر زور دیا ہے۔