-
اجتماعی سیکورٹی آرگنائزیشن کا اجلاس
Sep ۱۶, ۲۰۲۱ ۱۸:۰۷اجتماعی سیکورٹی آرگنائزیشن نے افغانستان کے سلسلے میں ایک مشترکہ اعلامیہ جاری کیا ہے۔
-
طالبان نے افغانستان کی امداد کا مطالبہ کیا
Sep ۱۶, ۲۰۲۱ ۱۷:۰۸افغانستان میں طالبان نے عالمی برادری سے مطالبہ کیا ہےکہ وہ ویانا اجلاس میں افغانستان کی امداد سے متعلق کئے جانے والے وعدوں پر عمل کرے اور طالبان حکومت کو امداد فراہم کرے۔
-
کابل میں مہاجرین کیمپ
Sep ۱۶, ۲۰۲۱ ۱۱:۳۵تقریبا دو ماہ قبل افغانستان کے دارالحکومت کابل کے شمال مشرق میں واقع آزادی پارک میں پناہ گزین کیمپ نے اپنے کام کا آغاز کیا ہے ، یہ افغان مہاجرین قندوز ، بغلان، بخار اور پنجشیر کے صوبوں سے یہاں آئے ہیں جن کی تعداد بارہ ہزار کے قریب ہے ، اس پناہ گزین کیمپ میں میڈیکل، صحت اور صفائی ستھرائے کے حوالے سے بے انتہا مسائل ہیں۔
-
قندھار میں طالبان کے خلاف مظاہرے
Sep ۱۵, ۲۰۲۱ ۱۸:۲۶ہزاروں افغان شہریوں نے قندھار میں طالبان کے خلاف احتجاجی مظاہرے کئے ہیں۔
-
افغانستان کی مالی اور سیاسی حمایت کی اپیل
Sep ۱۴, ۲۰۲۱ ۲۱:۲۲سحر نیوز رپورٹ
-
نائب افغان صدر کے مکان سے لاکھوں ڈالر کے انکشاف کا دعوا۔ ویڈیو
Sep ۱۴, ۲۰۲۱ ۱۳:۴۸طالبان نے ایک ویڈیو جاری کی ہے جس میں یہ دعوا کیا گیا ہے کہ سابق افغان صدر کے معاون اور نائب صدر امر اللہ صالح کے مکان سے انہوں نے لاکھوں ڈالر کا پتہ لگا کر انہیں ضبط کیا ہے۔
-
سرعام خاتون کو پیٹتے ہوئے طالبان کی ایک اور ویڈیو سامنے آئی
Sep ۱۴, ۲۰۲۱ ۱۳:۳۴افغانستان کے کسی نامعلوم شہر سے ایک ویڈیو منظر عام پر آئی ہے جس میں ایک طالبان رکن کو ایک خاتون کی پٹائی کرتے ہوئے دیکھا جا سکتا ہے۔
-
افغانستان: سرکاری دفاتر، بینکوں اور میڈیا میں عورتوں کے کام کرنے پر پابندی
Sep ۱۴, ۲۰۲۱ ۱۸:۴۳افغان طالبان نے ملک بھر میں عورتوں اور مردوں کے ایک ساتھ کام کرنے پر پابندی عائد کرنے کا اعلان کیا ہے۔
-
حامد کرزئی: افغانستان میں وسیع البنیاد حکومت ہی مستحکم ہوسکتی ہے۔
Sep ۱۴, ۲۰۲۱ ۱۸:۰۶افغانستان کے سابق صدر حامد کرزئی نے ملک میں وسیع البنیاد حکومت کی ضرورت پر زور دیا ہے۔
-
طورخم سرحدی گزرگاہ بند
Sep ۱۴, ۲۰۲۱ ۱۶:۳۴طالبان نے پاکستان سے ملحق طورخم گزرگاہ بند کردی ہے۔