-
افغانستان میں طالبان کی نئی حکومت میں کسے کونسا عہدہ ملے گا
Sep ۰۳, ۲۰۲۱ ۱۰:۰۶طالبان کے سربراہ ملا ہبت اللہ اخونزادہ کے ماتحت گورننگ کونسل بننے کے امکانات ہیں۔
-
درہ پنجشیر پر قبضے کے لئے طالبان کی کوششیں، سخت جنگ جاری
Sep ۰۲, ۲۰۲۱ ۱۷:۲۸طالبان اور احمد مسعود کے درمیان مذاکرات کی ناکامی کے بعد درہ پنجشیر میں طالبان اور مخالفین کے درمیان جنگ جاری رہنے کی خبر ہے۔
-
امریکی صدر اور اشرف غنی کے مابین آخری ٹیلی فونی گفتگو میں کیا بات ہوئی ؟
Sep ۰۲, ۲۰۲۱ ۱۱:۳۴ترجمان وہائٹ ہاوس نے امریکی صدر جو بائیڈن اور افغان صدر اشرف غنی کے مابین ہونے والی آخری ٹیلی فونی گفتگو کی تفصیلات بتانے سے اجتناب کیا۔
-
افغانستان کے نئے نظام کے سربراہ ملا ہیبت اللہ، صدر بھی ان کے ماتحت
Sep ۰۲, ۲۰۲۱ ۱۱:۰۲افغان طالبان نے کہا ہے کہ افغانستان میں نئے نظام میں طالبان کے امیر ملا ہیبت اللہ سربراہ ہوں گے، وزیراعظم یا صدر ان کے ماتحت ہوں گے۔
-
بوڑھے سامراج کی افغانستان سے شرمناک واپسی+ کارٹون
Sep ۰۲, ۲۰۲۱ ۰۹:۴۳امریکا نے دہشت گردی کے خاتمے کے بہانے 2001 میں افغانستان پر حملہ کیا تھا اور وہ سمجھ رہا تھا کہ اس کے اتحادیوں نے افغانستان پر قبضہ کرکے کامیابی حاصل کر لی ہے لیکن بعد میں کیا ہوا اس کا نظارہ پوری دنیا سے دیکھا۔
-
پنجشیر میں شدید مزاحمت+ ویڈیو
Sep ۰۲, ۲۰۲۱ ۰۶:۰۸افغانستان کی وادی پنجشیر میں طالبان کو شدید مزاحمت کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔
-
جاتے جاتے سب کچھ تباہ کر گئے امریکی۔ ویڈیو
Sep ۰۱, ۲۰۲۱ ۱۰:۰۶طالبان کے سامنے خوار ہوئے امریکیوں نے افغانستان سے انخلا سے قبل کابل ایئرپورٹ پر موجود اپنا فوجی سازو سامان تباہ دیا۔
-
بائیڈن کی جان بچانے والا افغانستان میں ہی پھنس گیا
Sep ۰۱, ۲۰۲۱ ۲۲:۰۹امریکی صدر بائیڈن کی جان بچانے والا افغان شہری جو بیرون ملک جانے کا خواہشمند تھا،ابھی تک افغانستان سے نکلنے میں کامیاب نہیں ہو پایا ہے۔
-
افغان تارکین وطن خطرات مول لے کر ایران پہنچنے کی کوشش میں۔ ویڈیو
Sep ۰۱, ۲۰۲۱ ۱۳:۳۴گزشتہ روز افغانستان کے ہرات علاقے کی ایک ویڈیو منظر عام پر آئی ہے جس میں قریب ایک ہزار افغان تارکین وطن کو سخت اور دشوار پہاڑی راستہ طے کر کے ایران میں داخل ہونے کی کوشش کرتے ہوئے دیکھا جا سکتا ہے۔ طالبان کا کہنا ہے کہ افغان شہریوں کو کہیں اور جانے کی ضرورت نہیں اور وہ انہیں مکمل تحفظ فراہم کریں گے، تاہم بہت سے افغان شہری اپنے احساس عدم تحفظ کی بنا پر پڑوسی ممالک کی طرف ہجرت کرنے کو ہی ترجیح دے رہے ہیں۔
-
طالبان سربراہ ملا ہیبت اللہ کی افغانستان میں موجودگی کی تصدیق
Sep ۰۱, ۲۰۲۱ ۱۸:۴۰ملا ہیبت اللہ آخوندزادہ کی سربراہی میں طالبان شوری کے اجلاس سے متعلق خبروں کے بعد طالبان سربراہ کی افغانستان میں موجودگی کی تصدیق ہو گئی ہے۔