-
آئندہ حکومت وسیع البنیاد ہوگی، طالبان
Aug ۲۹, ۲۰۲۱ ۲۰:۵۰طالبان نے ایک بار پر افغانستان میں وسیع البنیاد حکومت کے قیام کا عزم ظاہر کیا ہے۔
-
افغانستان، انخلا کی پرواز کے دوران افغان خاتون کے ہاں بچی کی پیدائش، زچہ بچہ صحت مند ہیں+ ویڈیو
Aug ۲۹, ۲۰۲۱ ۱۰:۲۶ایک افغان خاتون نے افغان شہریوں کو کابل سے جرمنی لے جانے والی پرواز کے دوران بچی کوجنم دیا تھا اور یہ خبر سوشل میڈیا پر خوب بحث کا مرکز بنی لیکن اب یہ سوال ہو رہا ہے کہ زچہ اور بچہ کیسے ہیں۔
-
طالبان کے قبضے کے بعد خواتین کے حجاب میں تبدیلی+ ویڈیو
Aug ۲۹, ۲۰۲۱ ۰۷:۲۶افغانستان پر طالبان کے قبضے کے بعد جہاں متعدد چیزوں میں تبدیلی نظر آ رہی ہے وہیں خواتین کے لباس اور حجاب میں بھی خاصی تبدیلی دیکھنے کو مل رہی ہے۔
-
امریکی تجزیہ نگار کا تلخ ٹوئٹ، طالبان سے التجا کی نوبت آگئي
Aug ۲۸, ۲۰۲۱ ۲۲:۱۵امریکا کے ایک مشہور تجزیہ نگار کا کہنا ہے کہ افغانستان میں ہماری جنگ، طالبان سے التجا کے ساتھ ختم ہوگئی۔
-
افغانستان، امریکی سفارت خانے نے پھر جاری کیا الرٹ
Aug ۲۸, ۲۰۲۱ ۲۲:۱۱افغانستان میں امریکی سفارتخانے نے اپنے شہریوں کو خبردار کیا ہے کہ کابل ایئرپورٹ کی سیکورٹی کی وجہ سے دروازوں سے مناسب فاصلہ بنائے رکھیں۔
-
پچاسی ارب ڈالر مالیت کے امریکی ہتھیار طالبان کے قبضے میں
Aug ۲۸, ۲۰۲۱ ۲۱:۳۷پچاسی ارب ڈالر مالیت کا امریکی فوجی ساز و سامان طالبان کے ہاتھ لگ گیا ہے۔
-
میڈیکل شعبے سے متعلق خواتین کام پر واپس آجائیں : طالبان کی اپیل
Aug ۲۸, ۲۰۲۱ ۱۹:۳۳افغانستان میں طالبان نے اسپتالوں میں کام کرنے والی تمام خواتین سے کام پر واپس لوٹنے کی اپیل کی ہے۔
-
کابل دهماکوں میں ہلاکتوں میں اضافہ
Aug ۲۸, ۲۰۲۱ ۱۸:۲۶سحر نیوز رپورٹ
-
طالبان دور میں افغان عوام کا پہناوا بدل گیا۔ ویڈیو
Aug ۲۸, ۲۰۲۱ ۰۹:۳۱عینی شاہدین کا کہنا ہے کہ افغانستان پر طالبان کے تسلط کے بعد لوگ بالخصوص خواتین اپنے پہناوے کے سلسلے میں احتیاط سے کام لینے لگی ہیں اور انکی کوشش ہوتی ہے کہ ایسا لباس نہ پہنیں جس پر انہیں طالبان کی جانب سے کسی عتاب کا سامنا کرنا پڑے۔
-
رہبر انقلاب اسلامی سے صدر اور کابینہ کے اراکین کی ملاقات
Aug ۲۸, ۲۰۲۱ ۱۵:۳۴رہبر انقلاب اسلامی نے اسلامی جمہوریہ ایران کو افغانستان کے مظلوم مسلمان عوام کا طرفدار قراردیتے ہوئے فرمایا ہے کہ حکومتوں سے ہمارے روابط ایران کے تئیں ان کے طرز عمل پر منحصر ہیں۔