SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • اقراء 2026
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

طالبان

  • طالبان کے سکیورٹی چیک پوائنٹ۔ ویڈیو

    طالبان کے سکیورٹی چیک پوائنٹ۔ ویڈیو

    Aug ۲۸, ۲۰۲۱ ۱۲:۱۷

    طالبان نے کابل سمیت متعدد علاقوں میں سکیورٹی خطرات کے پیش نظر ٹریفک کی رفت و آمد پر نظر رکھنا شروع کر دی ہے اور ممکنہ خطرات سے نمٹنے کے لئے چیک پوسٹیں قائم کر دی ہیں جہاں گاڑیوں کی تلاشی لی جاتی ہے۔

  • دہشتگردوں کی سرپرستی کرنے والے امریکہ کا کابل ایرپورٹ حملے کے ماسٹر مائنڈ کو ہلاک کرنے کا دعوی

    دہشتگردوں کی سرپرستی کرنے والے امریکہ کا کابل ایرپورٹ حملے کے ماسٹر مائنڈ کو ہلاک کرنے کا دعوی

    Aug ۲۸, ۲۰۲۱ ۱۰:۰۹

    داعش کو بنانے والے امریکہ نے دعوی کیا ہے کہ کابل ایرپورٹ حملے کے ماسٹر مائنڈ کو ہلاک کردیا گیا ہے۔

  • کابل حملے کی ذمہ دار غیر ملکی افواج ہیں ، طالبان

    کابل حملے کی ذمہ دار غیر ملکی افواج ہیں ، طالبان

    Aug ۲۷, ۲۰۲۱ ۱۸:۳۲

    طالبان نے کہا ہے کہ کابل ائرپورٹ پر ہونے والے حملے کی تمامتر ذمہ داری غیر ملکی افواج پر عائد ہوتی ہے، طالبان کے ایک ترجمان کے مطابق ہم نے امریکیوں کو ایسے حملوں کی بابت سے پہلے ہی آگاہ کردیا تھا مگر انہوں نے ہمارے انتباہ پر کوئی توجہ نہیں دی۔

  • کابل دهماکے کی ذمہ داری بیرونی افواج پرہے، طالبان کا بیان

    کابل دهماکے کی ذمہ داری بیرونی افواج پرہے، طالبان کا بیان

    Aug ۲۷, ۲۰۲۱ ۲۰:۱۶

    سحر نیوز رپورٹ

  • کابل دہشتگردانہ حملے کی مذمت

    کابل دہشتگردانہ حملے کی مذمت

    Aug ۲۷, ۲۰۲۱ ۲۰:۱۱

    سحر نیوز رپورٹ

  • کابل حملے میں ہمارا جانی نقصان نہیں، طالبان

    کابل حملے میں ہمارا جانی نقصان نہیں، طالبان

    Aug ۲۷, ۲۰۲۱ ۱۸:۴۵

    کابل ہوائی اڈے پر ہونے والے بم دھماکوں میں طالبان کا کوئی جانی نقصان نہیں ہوا ہے۔اسی کے ساتھ امریکی صدر جو بائیڈن نے دعوا کیا ہے کہ انہیں معلوم ہے یہ دھماکے کس نے کئے ہیں ۔

  • ریپبلکن نے بائیڈن کے استعفے کا مطالبہ کردیا

    ریپبلکن نے بائیڈن کے استعفے کا مطالبہ کردیا

    Aug ۲۷, ۲۰۲۱ ۱۶:۴۵

    امریکی ریپبلکن نے کابل دھماکے کے بعد جوبائیڈن حکومت کے مستعفی ہونے کا مطالبہ کردیا

  • ایران نے کابل دھماکوں کی مذمت کی

    ایران نے کابل دھماکوں کی مذمت کی

    Aug ۲۷, ۲۰۲۱ ۱۱:۴۱

    ایران کی وزارت خارجہ نے افغانستان کے دارالحکومت کابل میں ہونے والے دھماکوں کی مذمت کی۔

  • کابل دھماکوں میں 13 امریکی اور 28 طالبان ہلاک

    کابل دھماکوں میں 13 امریکی اور 28 طالبان ہلاک

    Aug ۲۷, ۲۰۲۱ ۱۱:۰۳

    کابل ایئرپورٹ کے قریب ہونے والے 3 دھماکوں میں بچوں، طالبان اور امریکی فوجیوں سمیت 90 افراد ہلاک جبکہ 150 زخمی ہوئے۔

  • امریکہ و برطانیہ کو کابل دھماکوں کا پہلے سے علم تھا ؟

    امریکہ و برطانیہ کو کابل دھماکوں کا پہلے سے علم تھا ؟

    Aug ۲۷, ۲۰۲۱ ۱۰:۰۷

    امریکہ اور برطانیہ اپنے مقاصد کے حصول کیلئے کچھ بھی کر سکتے ہیں اور انھیں انسانی جانوں سے زیادہ ان کے مفادات عزیز ہیں ۔

Show More

خاص خبریں

  • ایرانی قوم بائیس بہمن کی ریلیوں میں بھر پورشرکت کرکے دشمن کو مایوس کرے گی: رہبر انقلاب اسلامی
    ایرانی قوم بائیس بہمن کی ریلیوں میں بھر پورشرکت کرکے دشمن کو مایوس کرے گی: رہبر انقلاب اسلامی
    ۱۱ minutes ago
  • ’اقرا ‘بین الاقوامی قرآنی مقابلے کے قوانین و ضوابط
  • ایران کے اسلامی انقلاب کی سالگرہ پر وزارتِ پیٹرولیم کے متعدد منصوبوں کا افتتاح
  • ایران کے ایٹمی معاملے پر روس اور عمان کے وزرائے خارجہ کی اہم گفتگو
  • پاکستان: لاہور میں تین روزہ بسنت تہوار دھوم دھام سے اختتام پذیر
SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    اقراء 2026
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS