طالبان کے قبضے کے بعد خواتین کے حجاب میں تبدیلی+ ویڈیو
https://urdu.sahartv.ir/news/islamic_world-i392169-طالبان_کے_قبضے_کے_بعد_خواتین_کے_حجاب_میں_تبدیلی_ویڈیو
افغانستان پر طالبان کے قبضے کے بعد جہاں متعدد چیزوں میں تبدیلی نظر آ رہی ہے وہیں خواتین کے لباس اور حجاب میں بھی خاصی تبدیلی دیکھنے کو مل رہی ہے۔
(last modified 2025-02-27T04:56:45+00:00 )
Aug ۲۹, ۲۰۲۱ ۰۲:۵۶ Asia/Tehran

افغانستان پر طالبان کے قبضے کے بعد جہاں متعدد چیزوں میں تبدیلی نظر آ رہی ہے وہیں خواتین کے لباس اور حجاب میں بھی خاصی تبدیلی دیکھنے کو مل رہی ہے۔

ایک افغان شہری نے خفیہ طریقے سے ویڈیو بنا کر سوشل میڈیا پر ڈال دیا جس میں افغانستان میں خواتین کے لباس اور حجاب کی تبدیلی کا مشاہدہ کیا جا سکتا ہے۔