-
افغانستان میں نئی حکومت کے لیے صلاح و مشورے کا آغاز، ملا عبدالغنی برادر کے قیادت سنبھالنے کا امکان
Aug ۲۱, ۲۰۲۱ ۱۷:۵۸طالبان کے قریبی ذرائع نے بتایا ہے کہ ان کے نائب سربراہ ملا عبدالغنی برادر نے کابل پہنچنے کے بعد نئی حکومت کے قیام کے لیے مذاکرات کا آغاز کر دیا ہے۔ ملا عبدالغنی برادر گزشتہ منگل کے روز دوحہ سے افغانستان کے شہر قندھار پہنچے تھے۔
-
طالبان کو افغانستان کا قومی پرچم پسند نہیں!
Aug ۲۱, ۲۰۲۱ ۰۹:۳۴ایک ویڈیو افغانستان سے موصول ہوئی ہے جو اس بات کی حکایت کرتی ہے کہ طالبان کو افغانستان کا قومی پرچم پسند نہیں ہے۔ افغانستان کا موجودہ پرچم تین رنگ کا حامل ہے جس میں سیاہ رنگ، سامراجی دور کی حکایت کرتا ہے جبکہ سرخ رنگ آزادی ون کی راہ میں شہیدوں کے خون کا غماز ہے جبکہ سبز رنگ ملک کو حاصل ہونے والی فلاح و بہبود اور ترقی کی علامت ہے۔ اسکے علاوہ اس پرچم پر مسجد کا عکس بھی موجود ہے جبکہ اسکے اوپر عبارت لا اله الا الله محمد رسول الله اور تکبیر بھی لکھی ہوئی ہے۔
-
امریکی ہتھیاروں کے ساتھ طالبان کی پریڈ۔ ویڈیو
Aug ۲۱, ۲۰۲۱ ۰۹:۱۵تقریبا پورے افغانستان پر کنٹرول حاصل کر چکے طالبان مختلف طریقوں سے میڈیا کے ذریعے دنیا والوں کے سامنے اپنی طاقت کا مظاہرہ کر رہے ہیں۔ حال ہی میں ایک ویڈیو منظر عام پر آئی ہے جس میں طالبان کو امریکی ہتھیاروں کے ساتھ پریڈ کرتے ہوئے دیکھا جا سکتا ہے۔ افغان عوام کے ساتھ ساتھ دنیا والوں کے ذہن میں طالبان کا تصور ہتھیاروں کے ساتھ جڑا ہوا ہے اور گویا ہتھیار کے بغیر طالبان کی تصویر ناقص سی معلوم ہوتی ہے۔ یہی وجہ ہے کہ افغان عوام اور عالمی برادری دونوں ہی افغانستان کے مستقبل کو لے کر تشویش میں مبتلا ہیں۔
-
سابق افغان صدر کے بھائی کا طالبان کی حمایت کا اعلان
Aug ۲۱, ۲۰۲۱ ۱۱:۵۶افغانستان کے سابق صدر اشرف غنی کے بھائی حشمت غنی احمد زئی نے افغان طالبان کی حمایت کا اعلان کر دیا۔
-
ملاعبدالغنی بردار قندھار سے کابل پہنچ گئے
Aug ۲۱, ۲۰۲۱ ۰۸:۵۲طالبان کے دوحہ دفتر کے سربراہ ملاعبدالغنی برادر کابل پہنچ گئے۔
-
افغانستان، جامع حکومت کی تشکیل کے لئے گفتگو جاری
Aug ۲۱, ۲۰۲۱ ۰۰:۵۳افغانستان کے دار الحکومت پر طالبان کے قبضے کے چھ دن بعد اس ملک میں وسیع اور جامع حکومت بنانے کے لئے گفتگو کا سلسلہ جاری ہے۔
-
کابل ایئرپورٹ پر افغان شہریوں پر پھر فائرنگ
Aug ۲۱, ۲۰۲۱ ۰۰:۴۶کچھ ذرائع نے کابل ایئرپورٹ پر موجود عوام کو منتشر کرنے کے لئے فائرنگ کی خبر دی ہے۔
-
کابل ائرپورٹ سے شہریوں کی منتقلی کا عمل
Aug ۲۰, ۲۰۲۱ ۱۹:۰۹سحر نیوز رپورٹ
-
کابل سے نیٹو افواج کے انخلا کی رپورٹ
Aug ۲۰, ۲۰۲۱ ۱۵:۵۰نیٹو نے اعلان کیا ہے کہ افغانستان میں طالبان کے قبضے کے بعد سے اب تک کابل ایئرپورٹ سے اٹھارہ ہزار سے زائد افراد کو بیرون ملک منتقل کیا جاچکا ہے۔
-
امریکہ کو کابل کے سقوط کرجانے کا پہلے سے علم تھا
Aug ۲۰, ۲۰۲۱ ۱۲:۳۵فوکس نیوز نے انکشاف کیا ہے کہ حکومت امریکہ کو فوجی انخلا کی صورت میں کابل کے جلد سقوط کرجانے کا پہلے سے علم تھا۔