-
امریکی ہتھیار، فوجی گاڑیاں، ہیلی کاپٹر اور ڈرون طالبان کے قبضے میں آگئے
Aug ۲۰, ۲۰۲۱ ۱۱:۲۹امریکی فوج کی سیکڑوں بکتر بند گاڑیاں، ہیلی کاپٹر اور جہاز طالبان کے قبضے میں آگئے۔
-
افغان پناہ گزینوں کی حالت زار+ ویڈیو+ تصاویر
Aug ۲۰, ۲۰۲۱ ۰۶:۱۰افغانستان سے غیر ملکی فوجیوں کے انخلاء کے بعد طالبان نے تیزی کے ساتھ ملک کے متعدد علاقوں پر قبضہ کرنا شروع کر دیا۔
-
امریکا پر حد سے زیادہ بھروسہ کرنے کی سزا+ کارٹون
Aug ۲۰, ۲۰۲۱ ۰۶:۰۴امریکا کی خدمت کرنے کی سزا، عوام سے اشرف غنی کی غداری، پیسوں کے بھرے بیگ کے ساتھ افغان صدر ملک سے فرار۔
-
طالبان نے ایک خاتون نیوز کاسٹر کو کام کرنے سے روک دیا
Aug ۲۰, ۲۰۲۱ ۰۱:۲۸طالبان نے ایک نیوز کاسٹر کو اُس کے کام سے روک دیا جبکہ دوسری جانب کابل میں افغان خواتین نے اکٹھا ہو کر اپنے حقوق کی بازیابی کا مطالبہ کیا۔
-
مفرور افغان صدر اشرف غنی کا ویڈیو پیغام
Aug ۱۹, ۲۰۲۱ ۲۱:۳۰سحر نیوز رپورٹ
-
افغانستان کی صورتحال
Aug ۱۹, ۲۰۲۱ ۲۱:۲۶سحر نیوز رپورٹ
-
افغانستان میں عزاداری
Aug ۱۹, ۲۰۲۱ ۱۷:۴۱افغانستان میں بھی مختلف علاقوں میں جمعرات کو عاشورائے حسینی کی مناسبت سے ماتمی جلوس برآمد ہوئے۔
-
افغانستان کی تازہ ترین صورتحال
Aug ۱۹, ۲۰۲۱ ۱۷:۰۴افغانستان میں طالبان کے قبضے کے بعد کابل چھوڑ کر خاموشی سے متحدہ عرب امارات پہنچنے والے صدر اشرف غنی نے سابق صدر حامد کرزئی اور عبداللہ عبداللہ کے طالبان کے ساتھ مذاکرات کی حمایت کی ہے ۔
-
طالبان نے اسلامی امارت کے قیام کا اعلان کردیا
Aug ۱۹, ۲۰۲۱ ۱۶:۲۷افغانستان کی اعلی مصالحتی کونسل کے سربراہ نے عام شہریوں کی جان و مال کے تحفظ کو یقینی بنائے جانے کی ضرورت پر زور دیا ہے۔ دوسری جانب اطلاعات ہیں کہ طالبان نے افغانستان میں اپنی اسلامی امارت قائم کرنے کا اعلان کردیا ہے۔
-
طالبان کو کسی قیمت پر تسلیم نہیں کریں گے: احمد مسعود+ ویڈیو
Aug ۱۹, ۲۰۲۱ ۱۰:۳۲افغانستان کے قومی ہیرو مرحوم احمد شاہ مسعود کے بیٹے احمد مسعود نے اپنے ملک سے چلے جانے پر مبنی گشت کر رہیں افواہوں پر کیمرے کے سامنے آ کر پانی پھیر دیا۔