امریکی ہتھیاروں کے ساتھ طالبان کی پریڈ۔ ویڈیو
https://urdu.sahartv.ir/news/islamic_world-i391732-امریکی_ہتھیاروں_کے_ساتھ_طالبان_کی_پریڈ_ویڈیو
تقریبا پورے افغانستان پر کنٹرول حاصل کر چکے طالبان مختلف طریقوں سے میڈیا کے ذریعے دنیا والوں کے سامنے اپنی طاقت کا مظاہرہ کر رہے ہیں۔ حال ہی میں ایک ویڈیو منظر عام پر آئی ہے جس میں طالبان کو امریکی ہتھیاروں کے ساتھ پریڈ کرتے ہوئے دیکھا جا سکتا ہے۔ افغان عوام کے ساتھ ساتھ دنیا والوں کے ذہن میں طالبان کا تصور ہتھیاروں کے ساتھ جڑا ہوا ہے اور گویا ہتھیار کے بغیر طالبان کی تصویر ناقص سی معلوم ہوتی ہے۔ یہی وجہ ہے کہ افغان عوام اور عالمی برادری دونوں ہی افغانستان کے مستقبل کو لے کر تشویش میں مبتلا ہیں۔
(last modified 2026-01-16T11:59:24+00:00 )
Aug ۲۱, ۲۰۲۱ ۰۴:۴۵ Asia/Tehran