-
افغانستان کی تازه ترین صورتحال
Aug ۱۷, ۲۰۲۱ ۱۶:۴۶سحر نیوز رپورٹ
-
افغانستان سے غیرملکی شہریوں کو باہر نکالنے کے لئے فوجی طیاروں کا استعمال
Aug ۱۷, ۲۰۲۱ ۱۶:۴۰افغانستان سے غیر ملکی سفارتکاروں اور شہریوں کو باہر نکالنے کے لئے فوجی طیاروں کا سہارا لیا جا رہا ہے۔
-
افغانستان میں جھڑپوں کا سلسلہ بند کیا جائے: سلامتی کونسل
Aug ۱۷, ۲۰۲۱ ۰۹:۰۵اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل نے افغانستان میں فوری طور پر جھڑپوں کے خاتمے اور مذاکرات کے ذریعے نئی متحدہ حکومت کی تشکیل پر زور دیا ہے۔
-
جوبایڈن نے افغانستان میں امریکی غلطیوں کا اعتراف کیا
Aug ۱۷, ۲۰۲۱ ۰۸:۵۹امریکی صدر جوبایڈن نے گزشتہ دو دہائیوں کے دوران افغانستان میں اپنے ملک کی غلطیوں کا اعتراف کرتے ہوئے افغانستان کی موجودہ صورتحال کی ذمہ داری قبول کر لی ہے۔
-
کابل، امریکی فوجیوں کی فائرنگ، جہاز سے گرنے اور کچلے جانے کے باعث دس ہلاک
Aug ۱۶, ۲۰۲۱ ۲۲:۵۱افغان دارالحکومت کابل کے بین الاقوامی ہوائی اڈے پر غیر ملکی فوجیوں کی فائرنگ، طیارے سے گرنے اور مجمع تلے کچلے جانے کے باعث کم سے کم دس افراد ہلاک ہوگئے۔
-
طالبان نے کابل میں گھروں کی تلاشی شروع کردی ہے، افغان مندوب
Aug ۱۶, ۲۰۲۱ ۲۱:۵۵اقوام متحدہ میں افغانستان کے مستقل مندوب نے کابل کی صورتحال پر گہری تشویش ظاہر کی ہے۔
-
افغانستان میں جھڑپوں کی کوئی اطلاع نہیں، حالات پر سکون ہیں: طالبان کا دعوا
Aug ۱۶, ۲۰۲۱ ۱۹:۰۴طالبان کا کہنا ہے کہ کابل پر کنٹرول ہو جانے اور حکومت کے سقوط کرجانے کے بعد ملک میں کسی بھی طرح کی کوئی جھڑپ نہیں ہوئی ہے۔
-
ایران کی سرحدیں محفوظ ہیں: ایران
Aug ۱۶, ۲۰۲۱ ۱۷:۴۶ایرانی فوج کے ایئر ڈیفس سسٹم کے ڈپٹی کمانڈر نے کہا ہے کہ ملک کی مشرقی سرحدوں میں بدامنی کے تعلق سے پائی جانے والی عوامی تشویش کا مسئلہ فوج کی مکمل آمادگی سے حل ہو گیا ہے۔
-
افغانستان مین 90 فیصد سے زائد سرکاری عمارتوں پر طالبان کا قبضہ
Aug ۱۶, ۲۰۲۱ ۱۵:۰۹افغانستان میں نوے فیصد سے زائد سرکاری عمارتوں پر طالبان گروہ کا قبضہ ہو گیا ہے، جبکہ سابق افغان صدر اشرف غنی کے بارے میں متضاد خبریں موصول ہو رہی ہیں کہ وہ اس وقت کس ملک میں ہیں۔
-
افغان عوام کی حمایت جاری رکھیں گے: ایران
Aug ۱۶, ۲۰۲۱ ۱۳:۴۷اسلامی جمہوریہ ایران نے کہا ہے کہ وہ افغان عوام کی حمایت جاری رکھے گا اور اس کا موقف ہے کہ ملک میں مسائل پرامن طریقے اور بات چیت کے ذریعے ہو اور انتقال اقتدار مفاہمت آمیز طریقے سے انجام پائے۔