-
افغانستان: صوبے بلخ کے گورنر داؤد مزمل دھماکے میں ہلاک
Mar ۰۹, ۲۰۲۳ ۱۰:۲۴افغانستان کے صوبے بلخ کے گورنر داؤد مزمل سمیت 2 افراد دفتر میں ہونے والے ایک زور دار دھماکے میں ہلاک ہوگئے۔
-
افغانستان کی تعمیر نو کے لئے ایران، روس اور پاکستان کےدرمیان معاہدہ
Mar ۰۵, ۲۰۲۳ ۱۱:۵۱روس کی وزارت خارجہ نے اعلان کیا ہے کہ روس، ایران اور پاکستان کے مابین افغانستان کی بنیادی تنصیبات کی جدید کاری کے سلسلے میں ایک معاہدے پر دستخط ہوئے ہیں۔
-
گیارہ ممالک میں طالبان نے اپنے سفارتی مراکز کا چارج سنبھال لیا
Mar ۰۴, ۲۰۲۳ ۱۲:۵۷طالبان انتظامیہ نے گیارہ ممالک میں افغانستان کے سفارتخانوں کا انتظام سنبھال لیا ہے۔
-
طالبان نے اپنی پالیسیوں کو تبدیل کرنے سے انکار کر دیا
Mar ۰۲, ۲۰۲۳ ۰۶:۲۴اقوام متحدہ کے ایک سینئر عہدیدار نے خبردار کیا ہے کہ ترکی اور شام میں حالیہ تباہ کن زلزلے کے باوجود 2023 میں دنیا کا سب سے بڑا انسانی بحران افغانستان بنا ہوا ہے۔
-
ٹی ٹی پی سے ہتھیار چھیننے کے لئے رقم کی درخواست بے بنیاد ہے: افغان طالبان
Feb ۲۸, ۲۰۲۳ ۱۲:۵۱افغانستان کی طالبان حکومت نے ٹی ٹی پی سے ہتھیار چھیننے کے لئے پاکستان سے رقم کی درخواست کی خبر کو بے بنیاد قرار دیتے ہوئے اس کو مسترد کردیا ہے
-
تہران میں افغانستان کا سفارت خانہ طالبان کے حوالے
Feb ۲۷, ۲۰۲۳ ۰۵:۳۷ایران کی وزارت خارجہ نے کہا ہے کہ تہران میں افغانستان کے سفارت خانے کو طالبان کے حوالے کر دیا گیا ہے۔
-
مذاکرات کامیاب طورخم سرحدی گزرگاہ کو 6 روز بعد کھول دیا گیا
Feb ۲۵, ۲۰۲۳ ۰۵:۳۵طورخم سرحدی گزرگاہ کو 6 روز بعد کارگو گاڑیوں کے لیے کھول دیا گیا۔
-
طورخم بارڈر کی مسلسل بندش سے تاجر، ٹرانسپورٹرز اور شہری پریشان
Feb ۲۴, ۲۰۲۳ ۰۵:۳۸پاکستان و افغانستان طورخم بارڈر کی مسلسل پانچویں روز بھی بندش نے تاجروں، ٹرانسپورٹرز اور پیدل آمد و رفت کرنے والے شہریوں کی مالی اور جسمانی پریشانیوں میں مزید اضافہ کردیا۔
-
افغانستان اور پاکستان کی اہم تجارتی اور سرحدی گزرگاہ بند
Feb ۲۰, ۲۰۲۳ ۰۶:۴۲افغان طالبان نے اسلام آباد پر اپنے وعدوں سے مکرنے کا الزام لگاتے ہوئے پاکستان کے ساتھ ایک اہم تجارتی اور سرحدی گزرگاہ کو بند کر دیا۔
-
تسلیم کیے جانے کی تمام شرائط پوری کردی ہیں، طالبان انتظامیہ کا دعوی
Feb ۱۷, ۲۰۲۳ ۱۴:۴۳افغانستان کی طالبان انتظامیہ نے ایک بار پھر اپنی حکومت کو عالمی سطح پر تسلیم کیے جانے کا مطالبہ کیا ہے۔