SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • ایران اسرائیل جنگ
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

طالبان دور کا افغانستان

  • چالیس لاکھ سے زائد افغان بچے نفسیاتی بیماریوں میں مبتلا

    چالیس لاکھ سے زائد افغان بچے نفسیاتی بیماریوں میں مبتلا

    Oct ۱۰, ۲۰۲۲ ۱۷:۴۰

    چالیس لاکھ سے زائدافغان بچوں اور نوجوانوں کو نفسیاتی علاج کی ضرورت ہے۔

  • افغانستان میں داعش کا ایک اہم سرغنہ گرفتار

    افغانستان میں داعش کا ایک اہم سرغنہ گرفتار

    Oct ۰۵, ۲۰۲۲ ۱۸:۰۳

    داعش کے اہم سرغنہ عبدالمالک عرف مالکی کو افغانستان میں گرفتار کر لیا گیا۔

  • افغانستان کی وزارت داخلہ کی مسجد میں زور دار دھماکہ، درجنوں افراد جاں بحق و زخمی

    افغانستان کی وزارت داخلہ کی مسجد میں زور دار دھماکہ، درجنوں افراد جاں بحق و زخمی

    Oct ۰۵, ۲۰۲۲ ۱۶:۴۸

    افغانستان کی وزارت داخلہ کی مسجد میں آج ہونے والے دھماکے میں متعدد افراد ہلاک و زخمی ہوئے ہیں۔

  • اقوام متحدہ سے ہزارہ برادری کی نسل کشی روکنے کا مطالبہ

    اقوام متحدہ سے ہزارہ برادری کی نسل کشی روکنے کا مطالبہ

    Oct ۰۵, ۲۰۲۲ ۱۱:۲۸

    افغانستان کی حزب وحدت اسلامی کے رہنما نے ہزارہ برادری کی نسل کشی روکنے کے مطالبے کی حمایت کرتے ہوئے عالمی برادری خاص طور سے اقوام متحدہ سے اس بارے میں خاص توجہ دینے کی ضرورت پرزور دیا ہے۔

  • ایران میں کابل خودکش حملے کے زخمیوں کا علاج

    ایران میں کابل خودکش حملے کے زخمیوں کا علاج

    Oct ۰۴, ۲۰۲۲ ۱۶:۱۱

    کابل میں تعلیمی مرکز پر خودکش حملے میں زخمی ہونے والے کئی طلبا کو علاج کے لئے ایران منتقل کردیا گیا ہے۔

  • کابل دھماکے میں شہید ہونے والوں کی تعداد میں اضافہ

    کابل دھماکے میں شہید ہونے والوں کی تعداد میں اضافہ

    Oct ۰۲, ۲۰۲۲ ۱۹:۰۶

    افغانستان کے دارالحکومت کابل میں تعلیمی مرکز میں ہونے والے دہشت گردانہ بم دھماکے میں شہید ہونے والوں کی تعداد بڑھ کر انچاس ہو گئی ہے۔

  • ایران نے کابل دھماکے میں زخمیوں کی مدد کی پیشکش کر دی

    ایران نے کابل دھماکے میں زخمیوں کی مدد کی پیشکش کر دی

    Sep ۳۰, ۲۰۲۲ ۲۱:۱۵

    اسلامی جمہوریہ ایران نے افغانستان کے دارالحکومت کابل دھماکے میں زخمیوں کی مدد کے لیے آمادگی کا اعلان کیا ہے۔

  • افغانستان کے دو ضلع طالبان کے کنٹرول سے باہر

    افغانستان کے دو ضلع طالبان کے کنٹرول سے باہر

    Sep ۳۰, ۲۰۲۲ ۱۴:۳۹

    باخبر ذرائع نے بتایا ہے کہ افغانستان کے مشرقی علاقے میں دو اضلاع طالبان کے کنٹرول سے باہر نکل چکے ہیں۔

  • ڈھائی کروڑ افغان شہریوں کو فوری امداد کی ضرورت ہے: اقوام متحدہ

    ڈھائی کروڑ افغان شہریوں کو فوری امداد کی ضرورت ہے: اقوام متحدہ

    Sep ۳۰, ۲۰۲۲ ۱۳:۳۱

    افغانستان میں اقوام متحدہ کی انسان دوستانہ امداد کے کوآرڈینیٹر ادارے نے ڈھائی کروڑ کے قریب افغان شہریوں کی ابتر صورتحال کی جانب سے خبردار کیا ہے۔

  • کابل دھماکے میں جاں بحق ہونے والوں کی تعداد میں اضافہ

    کابل دھماکے میں جاں بحق ہونے والوں کی تعداد میں اضافہ

    Sep ۳۰, ۲۰۲۲ ۱۲:۵۰

    افغانستان کے دارالحکومت کابل میں ہونے والے دہشت گردانہ بم دھماکے میں درجنوں افراد جاں بحق و زخمی ہوئے ہیں۔

Show More

خاص خبریں

  • ہندوستان کا نیا خلائی مشن، ایل وی ایم تھری-ایم سکس بدھ کو روانہ
    ہندوستان کا نیا خلائی مشن، ایل وی ایم تھری-ایم سکس بدھ کو روانہ
    ۷ hours ago
  • یوکرین پر روس کے حملوں کے بعد پولینڈ نے یوکرین سرحد پر لڑاکا طیارے تعینات کر دیے.
  • پاکستانی وزیر دفاع کی بانی پی ٹی آئی پر سخت تنقید
  • ہندوستان ؛ مہاراشٹر کی سیاست میں بلدیاتی انتخابات سے قبل بڑا سیاسی الٹ پھیر
  • نسل پرست اسرائیلی وزیر نے فلسطینی قیدیوں کو زہر دینے کی تجویز کی تائید کی
SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    ایران اسرائیل جنگ
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS