-
طالبان نے فوجی بھیس اپنالیا۔ ویڈیو
Aug ۲۵, ۲۰۲۱ ۰۴:۵۶افغانستان کی شاہراہوں پر تعینات طالبان نے اپنا بھیس بدل کر فوجی شکل اختیار کر لی ہے۔اس سے قبل ایک ویڈیو مںظر عام پر آئی تھی جس میں طالبان کو امریکی فوجیوں کے لباس میں دیکھا جا سکتا تھا۔
-
کابل میں طالبان کا اسپیشل سیکورٹی دستہ تعینات، بعض وزیروں اور عہدے داروں کی تقرری
Aug ۲۵, ۲۰۲۱ ۱۱:۴۶طالبان گروہ نے کابل ہوائی اڈے کی جانب جانے والے تمام راستوں پر اپنے اسپیشل سیکورٹی دستے تعینات کردیئے ہیں۔
-
پنجشیر میں احمد مسعود سے طالبان وفد کی ملاقات
Aug ۲۵, ۲۰۲۱ ۱۱:۳۶افغانستان میں طالبان گروہ کے ایک وفد نے صوبے پنجشیر کے ہیرو احمد شاہ مسعود کے بیٹے احمد مسعود سے ملاقات کی ہے۔
-
طالبان کے زیر اقتدار افغانستان چابھار پروجیکٹ کا حصہ نہیں ہوگا : ہندوستان
Aug ۲۴, ۲۰۲۱ ۱۴:۰۶ہندوستان نے اعلان کیا ہے کہ طالبان کے زیر اقتدار افغانستان کو چابہار بندرگاہ پروجیکٹ میں شامل نہیں کیا جائے گا۔
-
ہمیں طالبان پر اعتماد نہیں، افغانستان سے باہر نکلنے کا عمل پیچیدہ ہے: مشیر امریکی صدر
Aug ۲۴, ۲۰۲۱ ۱۳:۴۵وائٹ ہاؤس کے قومی سلامتی کے مشیر نے کابل ایئرپورٹ سے غیرملکی شہریوں کے اخراج کے عمل کو نہایت پیچیدہ اور خطرناک قرار دیا ہے۔
-
روس، افغانستان کے پڑوسی ممالک کو مسلح کرنے کے لئے آمادہ
Aug ۲۴, ۲۰۲۱ ۱۳:۲۹روس کے نائب وزیراعظم نے کہا ہے کہ ماسکو اجتماعی سیکورٹی معاہدے کے رکن ممالک اور افغانستان کے پڑوسی ممالک کو فوجی ساز و سامان دینے کے لئے تیار ہے۔
-
افغان صدر نے پاکستان کی بات نہ مان کر غلطی کی: پاکستان کے وزیر اطلاعات
Aug ۲۴, ۲۰۲۱ ۰۵:۳۹فواد حسین چوہدری نے کہا ہے کہ ہمارا طالبان پر کنٹرول نہیں ہے، ہم نے طالبان کے امریکہ کے ساتھ مذاکرات میں سہولت فراہم کی ۔
-
طالبان نے اشرف غنی اور امراللہ صالح کو معافی دے دی
Aug ۲۳, ۲۰۲۱ ۱۴:۱۸طالبان نے اعلان کیا ہے کہ افغانستان کے سابق صدر اشرف غنی اور سابق نائب صدر امراللہ صالح کو معاف کردیاگیا ہے اور یہ دونوں وطن واپس آسکتے ہیں
-
پنجشیر میں طالبان اور احمد مسعود کی فورس کے درمیان جنگ شروع
Aug ۲۳, ۲۰۲۱ ۱۳:۱۸افغانستان کی وادی پنجشیر میں طالبان اور احمد مسعود کی مزاحمتی فورس کے درمیان جنگ شروع ہوگئی ہے جس کے دوران مزاحمتی فورس نے تین سو طالبان کو ہلاک کرنےکا دعوی کیا ہے، البتہ طالبان نے اپنے جانی نقصان کی تردید کی ہے۔
-
افغانستان کی صورت حال امریکہ کے ناقابل اعتماد ہونے کا ثبوت ہے :ترجمان وزارت خارجہ
Aug ۲۳, ۲۰۲۱ ۱۲:۴۲اسلامی جمہوریہ ایران نے کہا ہے کہ آج افغانستان میں جو کچھ ہو رہا ہے اس سے ثابت ہوتا ہے کہ امریکہ جہاں بھی رہتا ہے صرف اپنے مفادات کی فکر کرتا ہے۔