سکون کی تلاش میں سرگرداں افغان مہاجرین۔ تصاویر
https://urdu.sahartv.ir/news/islamic_world-i391992-سکون_کی_تلاش_میں_سرگرداں_افغان_مہاجرین_تصاویر
افغانستان کے طالبان کنٹرول میں چلے جانے کے بعد افغان عوام میں شدید تشویش کی لہر دوڑ گئی ہے جس کے باعث جہاں لاکھوں افغان شہری نقل مکانی پر مجبور ہو گئے ہیں وہیں دسیوں ہزار افغان شہریوں نے اپنے ملک کو خیرباد کہہ کر کسی دوسرے ملک میں پناہ لینے میں ہی عافیت محسوس کی ہے، مگر یہ وہ راستہ ہے جہاں نامعلوم منزل تک پہنچنے کے لئے انہیں سخت اور دشوار چیلنجوں کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔ اس درمیان معصوم اور کمسن بچوں، سن رسیدہ لوگوں اور خواتین کی کسمہ پرسی واقعاً تکلیف دہ ہے۔
(last modified 2025-02-27T04:56:45+00:00 )
Aug ۲۶, ۲۰۲۱ ۰۷:۴۴ Asia/Tehran
  • سکون کی تلاش میں سرگرداں افغان مہاجرین۔ تصاویر