SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Albanian shqip
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • صحت
  • مزید
    • کهیل
    • سائنس اور ٹکنالوجی
  • غزه کی آواز

طوفان_الاقصیٰ

  • امریکا اسرائیل کی سفاکیت کا چہرہ بے نقاب، گریٹر اسرائیل کے منصوبے کی تیاریاں عروج پر

    امریکا اسرائیل کی سفاکیت کا چہرہ بے نقاب، گریٹر اسرائیل کے منصوبے کی تیاریاں عروج پر

    Apr ۱۰, ۲۰۲۵ ۱۶:۴۳

    پاکستان کی سیاسی اور مذہبی جماعتوں کے رہنماوں اور دانشوروں نے کہا ہے کہ غزہ اور فلسطین پر قیامت بیت رہی ہے اور امریکا اسرائیل کی سفاکیت کا چہرہ بے نقاب ہو چکا ہے جب کہ اہل اسلام کی قیادت مردہ پن کا شکار ہے ۔

  • بیت المقدس کی آزادی تک ایران فلسطین کی حمایت جاری رکھے گا: جنرل اسماعیل قاآنی

    بیت المقدس کی آزادی تک ایران فلسطین کی حمایت جاری رکھے گا: جنرل اسماعیل قاآنی

    Mar ۲۷, ۲۰۲۵ ۱۷:۴۶

    ایران کی سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کی قدس فورس کے کمانڈر نے عالمی یوم قدس کی آمد پر ایک بیان میں تاکید کی ہے کہ فلسطینیوں کے حتمی ہدف کے حصول یعنی بیت المقدس کی آزادی تک ایران فلسطین کی حمایت جاری رکھے گا۔

  • فلسطینی مجاہدوں اور صیہونی فوجیوں میں شدید جھڑپیں

    فلسطینی مجاہدوں اور صیہونی فوجیوں میں شدید جھڑپیں

    Mar ۱۰, ۲۰۲۵ ۱۵:۴۶

    مغربی کنارے کے مختلف علاقوں پر جاری صیہونی جارحیت پر تحریک استقامت نے سخت ردعمل کا اظہار کیا ہے۔

  • اسرائیل نے حماس کے سامنے گھٹنے ٹیک دیئے

    اسرائیل نے حماس کے سامنے گھٹنے ٹیک دیئے

    Mar ۰۹, ۲۰۲۵ ۱۵:۱۶

    حماس نے اسرائیل کو اپنے موقف سے پیچھے ہٹنے پر مجبور کردیا ہے۔

  • طوفان الاقصی کے ثمرات سامنے آنا شروع، اسرائیلی آرمی چیف هرتزی هالیوی اپنے انجام کو پہنچ گیا

    طوفان الاقصی کے ثمرات سامنے آنا شروع، اسرائیلی آرمی چیف هرتزی هالیوی اپنے انجام کو پہنچ گیا

    Mar ۰۵, ۲۰۲۵ ۱۸:۰۶

    طوفان الاقصی کے ثمرات سامنے آنا شروع ہو گئے اوراسرائیلی فوجی یکے بعد دیگرے اپنے انجام کو پہنچ رہے ہیں۔

  • صیہونی پارلیمنٹ کے باہر پرتشدد احتجاج + ویڈیو

    صیہونی پارلیمنٹ کے باہر پرتشدد احتجاج + ویڈیو

    Mar ۰۴, ۲۰۲۵ ۰۹:۲۷

    صیہونی ذرائع ابلاغ نے کنیسیٹ میں آباد کاروں اور سکیورٹی فورسز کے درمیان شدید تصادم کی خبر دی ہے

  • اسرائیل میں شہادت پسندانہ کارروائی ایک صیہونی ہلاک 4 زخمی

    اسرائیل میں شہادت پسندانہ کارروائی ایک صیہونی ہلاک 4 زخمی

    Mar ۰۳, ۲۰۲۵ ۱۶:۵۴

    اسرائیلی پولیس کا کہنا ہے کہ حیفا میں ایک فلسطینی نے چاقو کے وار سے صیہونی مخالف آپریشن کیا ہے۔

  • اسرائيلی قیدیوں کی جان خطرے میں

    اسرائيلی قیدیوں کی جان خطرے میں

    Mar ۰۳, ۲۰۲۵ ۱۵:۳۵

    حماس کے ایک سینیئر رہنما نے نیتن یاہو کی جانب سے جنگ بندی کے سلسلے میں لیت و لعل کے بعد کہا ہے کہ زخمی ہونے کی وجہ سے بہت سے اسرائيلی قیدیوں کی جان خطرے میں ہے۔

  • اسرائیلی قیدیوں کی رہائی کے وقت کئی اہم واقعات ہوئے رونما، القسام بریگیڈ کی جانب سے صیہونی قیدی کو ملا خاص تحفہ

    اسرائیلی قیدیوں کی رہائی کے وقت کئی اہم واقعات ہوئے رونما، القسام بریگیڈ کی جانب سے صیہونی قیدی کو ملا خاص تحفہ

    Feb ۱۵, ۲۰۲۵ ۱۸:۳۵

    میڈیا ذرائع نے صیہونی حکومت اور تحریک حماس کے درمیان قیدیوں کے تبادلے کا چھٹا دور انجام پانے کی خبر دی ہے۔

  • طوفان الاقصی نے اسرائیل کے وجود کو خطرے میں ڈال دیا: ایرانی اسپیکر

    طوفان الاقصی نے اسرائیل کے وجود کو خطرے میں ڈال دیا: ایرانی اسپیکر

    Feb ۰۹, ۲۰۲۵ ۱۳:۳۸

    ایران کی پارلیمنٹ کے اسپیکر محمد باقر قالیباف نے حماس اعلی وفد سے ملاقات کے دوران طوفان الاقصی آپریشن کو تاریخ کا رخ بدلنے والا ایک اہم موڑ قرار دیا۔

Show More

خاص خبریں

  • کراچی سمیت صوبہ سندھ میں آج بھی موسم گرم اور خشک رہنے کا امکان
    کراچی سمیت صوبہ سندھ میں آج بھی موسم گرم اور خشک رہنے کا امکان
    ۳ hours ago
  • ایران کے سینیئر نائب صدر کی تاجکستان سے واپسی
  • غزہ میں ہر 20 منٹ میں ایک بچہ شہید یا زخمی ہو رہا ہے، یونیسیف کی تہلکہ خیز رپورٹ
  • پاکستان کی جانب سے عالمی ثالثی تنظیم کے کنونشن پر دستخط
  • جوہری ہتھیار کا حصول کبھی ایران کی پالیسی کا حصہ نہیں رہا نہ ماضی میں، نہ اب اور نہ آئندہ: صدر پزشکیان
SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    صحت
    مزید
    غزه کی آواز
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS