SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

طوفان_الاقصیٰ

  • امریکی صدر جوبائیڈن کا جھوٹ پکڑا گیا

    امریکی صدر جوبائیڈن کا جھوٹ پکڑا گیا

    Oct ۱۲, ۲۰۲۳ ۱۳:۲۷

    حماس کے سلسلے میں امریکی صدر جو بائیڈن کا جھوٹ پکڑا گیا اور وائٹ ہاؤس کو بھی صفائی دینی پڑی۔

  • استقامتی محاذ کا امریکہ کو تحفہ

    استقامتی محاذ کا امریکہ کو تحفہ

    Oct ۱۲, ۲۰۲۳ ۱۳:۰۳

    امریکی دفتر خارجہ کے ترجمان نے فلسطین کی اسلامی استقامتی محاذ کے حملوں میں ہلاک ہونے والے امریکی صہیونیوں کی تعداد میں اضافے کی تصدیق کردی ہے۔

  • صیہونی حکومت کی فوجی کارروائی سے جنگ کی صورت حال مزید پیچیدہ ہوگی: عراقی وزیراعظم

    صیہونی حکومت کی فوجی کارروائی سے جنگ کی صورت حال مزید پیچیدہ ہوگی: عراقی وزیراعظم

    Oct ۱۲, ۲۰۲۳ ۱۱:۵۱

    عراق کے وزیراعظم نے کہا ہے کہ مقبوضہ فلسطین کی غاصب صیہونی حکومت غزہ کے عوام کے خلاف ہر طرح کا اسلحہ استعمال کر رہی ہے۔

  • امریکہ نے اپنی آنکھیں اسرائیل کا شریک جرم ہونے کی بنا پربند کررکھی ہیں: حماس

    امریکہ نے اپنی آنکھیں اسرائیل کا شریک جرم ہونے کی بنا پربند کررکھی ہیں: حماس

    Oct ۱۲, ۲۰۲۳ ۱۱:۱۵

    امریکہ نےاپنی آنکھیں اس لئے بند کر رکھی ہیں کہ وہ بھی اسرائیلی جارحیت میں شریک ہے۔

  • غاصب صیہونی جنگی طیاروں نےغزہ کے مظلوم عوام پر فاسفورس بم گرا دیئے، بڑے پیمانے پر تباہی

    غاصب صیہونی جنگی طیاروں نےغزہ کے مظلوم عوام پر فاسفورس بم گرا دیئے، بڑے پیمانے پر تباہی

    Oct ۱۲, ۲۰۲۳ ۱۱:۰۵

    صیہونی حکومت کے لڑاکا طیاروں نے غزہ شہر کے مغربی علاقے میں لوگوں پر فاسفورس بم گرائے ہیں۔

  • اسرائیل غزہ میں فاسفورس بم استعمال کرنے لگا (ویڈیو)

    اسرائیل غزہ میں فاسفورس بم استعمال کرنے لگا (ویڈیو)

    Oct ۱۲, ۲۰۲۳ ۰۹:۱۳

    صیہونی حکومت کے لڑاکا طیاروں نے غزہ شہر کے مغربی علاقے میں لوگوں پر فاسفورس بم گرائے ہیں۔

  • صیہونی جارحیت کے جواب میں القسام بریگيڈ کے حیفا شہر پر میزائلی حملے

    صیہونی جارحیت کے جواب میں القسام بریگيڈ کے حیفا شہر پر میزائلی حملے

    Oct ۱۲, ۲۰۲۳ ۰۸:۱۷

    حماس کی فوجی شاخ القسام بریگيڈ نے مقبوضہ سرزمین میں واقع حیفا شہر کو آر ایک سو ساٹھ نامی میزائل سے نشانہ بنانے کی خبر دی ہے۔

  • صیہونی ٹھکانوں پر حزب اللہ لبنان کا کامیاب حملہ (ویڈیو)

    صیہونی ٹھکانوں پر حزب اللہ لبنان کا کامیاب حملہ (ویڈیو)

    Oct ۱۲, ۲۰۲۳ ۰۵:۵۲

    حزب اللہ لبنان نے صیہونی جارحیت میں اپنے تین شہیدوں کے جواب میں غاصب صیہونی حکومت کے جارح فوجیوں کے خلاف اپنے کامیاب حملے کی تصاویر نشر کی ہیں۔

  • حماس کی جانب سے بچوں کو قتل کرنے کے مغربی میڈیا کے الزامات کی تردید

    حماس کی جانب سے بچوں کو قتل کرنے کے مغربی میڈیا کے الزامات کی تردید

    Oct ۱۲, ۲۰۲۳ ۰۵:۳۴

    تحریک حماس نے فلسطین کی استقامت کے مجاہدین کے ہاتھوں بچوں کے قتل سے متعلق مغربی ذرائع ابلاغ کی خبروں کو جھوٹ قرار دیا ہے اور کہا ہے کہ یہ ذرائع ابلاغ غزہ پر صیہونی فوج کی رات دن کی بمباری پر پردہ ڈال رہے ہیں۔

  • ایران کے صدر اور سعودی ولیعہد کی ٹیلی فونی گفتگو، صہیونی جارحیت کے مقابلے میں عالم اسلام کے اتحاد پر تاکید

    ایران کے صدر اور سعودی ولیعہد کی ٹیلی فونی گفتگو، صہیونی جارحیت کے مقابلے میں عالم اسلام کے اتحاد پر تاکید

    Oct ۱۲, ۲۰۲۳ ۰۵:۲۸

    اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر اور سعودی عرب کے ولیعہد نے ٹیلی فونی گفتگو میں عالم اسلام کےاتحاد پر تاکید کی ہے۔

Show More
خاص خبریں
  • مغربی کنارے کے گھروں، گاڑیوں اور عمارتوں میں آتش زدگی کے 89 فیصد ذمہ دار غاصب اسرائیلی

    مغربی کنارے کے گھروں، گاڑیوں اور عمارتوں میں آتش زدگی کے 89 فیصد ذمہ دار غاصب اسرائیلی

    ۶ hours ago
  • خلیج فارس میں 400 سے زائد جہاز پھنسے ہوئے ہیں: اقوام متحدہ

  • ہندوستان: ججوں کی تقرری میں بے جا سرکاری مداخلت کا الزام

  • پاکستان: صوبۂ سندھ کے علاقے دادو میں دو گروہوں میں فائرنگ کا تبادلہ، 8 افراد ہلاک

  • کراچی میں فرانس کا قونصل خانہ مستقل بند کردیا گیا

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS