-
حزب اللہ کی بڑی کارروائی، نیتن یاہو کی رہائش گاہ کو بنایا نشانہ، نیتن یاہو پناہ گاہ کی طرف بھاگ گئے
Oct ۰۴, ۲۰۲۴ ۱۸:۱۶حزب اللہ کی کارروائی میں نیتن یاہو کی رہائش گاہ نشانہ بنا جس کے بعد نیتن یاہو پناہ گاہ کی طرف بھاگنے پر مجبور ہو گيا۔
-
استقامتی مجاہدین کے ہاتھوں اسرائیل کے 25 فوجی زخمی11 کی حالت نازک
Oct ۰۴, ۲۰۲۴ ۱۹:۰۴صیہونی حکومت کی فوج نے غزہ و لبنان میں استقامتی فورسز کے ساتھ جھڑپ میں اپنے پچیس فوجیوں کے زخمی ہونے کی خبر دی ہے۔
-
سید حسن نصرالله کی شہادت کے باوجود ہم میدان میں موجود ہیں اور اس جنگ کے فاتح ہیں: حزب اللہ کے نائب سربراہ
Sep ۳۰, ۲۰۲۴ ۱۳:۵۷شیخ نعیم قاسم نے کہا کہ امریکہ صہیونی حکومت کی ھمہ جانبہ حمایت اور اس کی مدد کر رہا ہے۔
-
القسام بریگیڈ کی غزہ میں بڑی کارروائی، کئی صیہونی فوجی ہلاک و زخمی متعدد بکتربند گاڑیاں اور ٹینک تباہ
Sep ۳۰, ۲۰۲۴ ۱۸:۱۵تحریک حماس کے فوجی بازو القسام بریگیڈ نے جنوبی غزہ میں ایک کارروائی کر کے کئی بکتر بندگاڑیوں ، ٹینکوں ، بلڈوزروں کو تباہ اور کئی صیہونی فوجیوں کو ہلاک کردیا ہے۔
-
سید حسن نصراللہ کے تربیت یافتہ مجاہدین اپنے مشن کو اختتام تک پہنچائیں گے: خلیل الحیہ
Sep ۲۹, ۲۰۲۴ ۱۴:۵۴حماس کے رہنما نے کہا ہے کہ سید حسن نصراللہ کی زندگی جہاد و استقامت اور فداکاری کا ایک نمونہ ہے۔
-
لبنان پر صیہونی جارحیت جاری 10 ہزار افراد شہید و زخمی
Sep ۲۸, ۲۰۲۴ ۱۸:۲۹لبنان پر صیہونی حکومت کے حملوں کے آغاز سے اب تک 10 ہزار افراد شہید و زخمی ہوئے ہیں۔
-
اسرائیل کے اہم مرکز پرعراقی مزاحمت کا جدید ترین کروز میزائل سے حملہ
Sep ۲۷, ۲۰۲۴ ۱۷:۱۲عراق کی اسلامی مزاحمت نے آج جمعے کو جولان کی پہاڑیوں پر ایک بار پھر ڈرون حملہ کیا ہے۔
-
غزہ پٹی میں فلسطینیوں کا قتل عام جاری
Sep ۲۵, ۲۰۲۴ ۱۶:۱۸غزہ پر صیہونی حکومت کے حملے آج بھی جاری رہے اس دوران متعدد فلسطینی شہید اور زخمی ہوگئے۔
-
صہیونی بستی "کوخاف یعقوب" پر استقامتی محاذ کا راکٹوں سے حملہ
Sep ۲۳, ۲۰۲۴ ۱۵:۱۳صیہونی فوجیوں نے ایک بار پھر غرب اردن میں وحشیانہ جارحیتوں کا مظاہرہ کیا ہے۔
-
ہمارے پاس جدید ہھتیاروں کا ذخیرہ ہے، ویسے ہتھیار بہت سے ملکوں کے پاس نہيں: سید عبدالملک الحوثی
Sep ۲۱, ۲۰۲۴ ۲۲:۱۷یمنی انقلاب کے رہنما "سید عبدالملک الحوثی" نے ہفتے کے روز کہا ہے کہ فلسطینی قوم کی حمایت میں ہمارا موقف واضح، شفاف، مضبوط اور پائيدار ہے۔