SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • ایران اسرائیل جنگ
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

طوفان_الاقصیٰ

  • حماس کے صف اول کے کمانڈر صحیح و سالم ہیں: خالد مشعل

    حماس کے صف اول کے کمانڈر صحیح و سالم ہیں: خالد مشعل

    Nov ۲۵, ۲۰۲۳ ۱۴:۲۲

    فلسطین کی تحریک حماس کے رہنما خالد مشعل نے تحریک استقامت کی صورت حال کو بہتر بتاتے ہوئے کہا ہے کہ صیہونی دشمن اپنے مقاصد کے حصول میں ناتواں رہا ہے۔

  • حماس بدستور طاقتور اور مستحکم ہے اور اسے کامیابی حاصل ہوئی: صیہونی جنرل

    حماس بدستور طاقتور اور مستحکم ہے اور اسے کامیابی حاصل ہوئی: صیہونی جنرل

    Nov ۲۵, ۲۰۲۳ ۱۳:۵۵

    ایک صیہونی جنرل نے اس بات کا ذکر کرتے ہوئے کہ تحریک حماس بدستور طاقتور اور مستحکم ہے کہا کہ اس تحریک کے اختیار میں ابھی بھی بہت سے صیہونی قیدی ہیں اور اسے کامیابی حاصل ہوئی ہے۔

  • حزب اللہ کی بڑی دھمکی، اگر اسرائیل نے دوبارہ حملہ کیا تو جنگ میں آئے گا نیا ٹیوسٹ

    حزب اللہ کی بڑی دھمکی، اگر اسرائیل نے دوبارہ حملہ کیا تو جنگ میں آئے گا نیا ٹیوسٹ

    Nov ۲۵, ۲۰۲۳ ۱۰:۰۵

    حزب اللہ لبنان کا کہنا ہے کہ اگر اسرائیل نے غزہ پر دوبارہ حملہ کیا تو اسے استقامت کی جانب سے ایسا کچھ دیکھنےکو ملے گا جو اس نے اس سے پہلے کبھی نہيں دیکھا ہوگا۔

  • اسماعیل ہنیہ: جنگ بندی کی پابندی پر زور

    اسماعیل ہنیہ: جنگ بندی کی پابندی پر زور

    Nov ۲۵, ۲۰۲۳ ۰۹:۳۱

    حماس کے سربراہ اسماعیل ہنیہ نے اعلان کیا ہے کہ جب تک صیہونی حکومت جنگ بندی معاہدے کی پابندی کرے گی، ہم بھی اس سمجھوتے کے پابند رہیں گے۔

  • غزہ جنگ کا انتقام، امریکی چھاونیوں پر 73 بار ہوئے حملے

    غزہ جنگ کا انتقام، امریکی چھاونیوں پر 73 بار ہوئے حملے

    Nov ۲۵, ۲۰۲۳ ۰۹:۲۴

    پینٹاگون کا کہنا ہے کہ عراق اور شام میں امریکی افواج پر 73 بار حملے کیے گئے۔

  • الشفا ہسپتال کے سربراہ اب بھی لا پتہ ہیں

    الشفا ہسپتال کے سربراہ اب بھی لا پتہ ہیں

    Nov ۲۵, ۲۰۲۳ ۰۹:۲۱

    عالمی ادارہ صحت نے الشفا ہسپتال کے سربراہ کی گرفتاری کے بعد ان کے بدستور لاپتہ رہنے کی اطلاع دی ہے۔

  • اسرائیل کو تمام فلسطینی قیدیوں کی رہائی پر مجبور کریں گے: جہاد اسلامی

    اسرائیل کو تمام فلسطینی قیدیوں کی رہائی پر مجبور کریں گے: جہاد اسلامی

    Nov ۲۴, ۲۰۲۳ ۱۸:۲۸

    فلسطین کی اسلامی جہاد تحریک کے سیکریٹری جنرل نے کہا ہے اگر دشمن اسرائیل کو دوران جنگ بھاری نقصانات اٹھانے نہ پڑتے تو وہ ہرگز قیدیوں کے تبادلے کو قبول نہ کرتا۔

  • جنگ بندی کے بعد صیہونی فوجی کہاں گئے

    جنگ بندی کے بعد صیہونی فوجی کہاں گئے

    Nov ۲۴, ۲۰۲۳ ۱۷:۲۸

    غزہ کی جنگ میں صیہونی حکومت کو ملنے والی عبرتناک شکست کے بعد صیہونی فوجی فلسطینیوں کیلئے مسائل و مشکلات پیدا کرنے کی کوشش کر رہے ہیں۔

  • لبنانی مجاہدین نے صیہونیوں کو دندان شکن جواب دے دیا

    لبنانی مجاہدین نے صیہونیوں کو دندان شکن جواب دے دیا

    Nov ۲۴, ۲۰۲۳ ۱۷:۰۵

    اسلامی استقامتی فورس نے غاصب صیہونی حکومت کے حملوں کے جواب میں جنوبی لبنان کے مغربی علاقے سے مقبوضہ فلسطین کی طرف میزائل داغے ہیں۔

  • جنگ بندی: زخمیوں کو علاج  معالجے کے لئے اسپتال منتقل کرنے اور شہدا کی آخری رسومات ادا کئے جانے کا سلسلہ شروع

    جنگ بندی: زخمیوں کو علاج معالجے کے لئے اسپتال منتقل کرنے اور شہدا کی آخری رسومات ادا کئے جانے کا سلسلہ شروع

    Nov ۲۴, ۲۰۲۳ ۱۶:۵۷

    عارضی جنگ بندی کے نفاذ کے بعد فلسطین کے مختلف علاقوں میں لوگ سڑکوں پر نکل آئے اور اسرائیل کی شکست اور استقامتی محاذ کی کامیابی کا جشن منایا۔

Show More

خاص خبریں

  • ہندوستان: گجرات کے میں زلزلے کے جھٹکے، لوگوں میں خوف و ہراس
    ہندوستان: گجرات کے میں زلزلے کے جھٹکے، لوگوں میں خوف و ہراس
    ۱۰ minutes ago
  • متحدہ عرب امارات کے صدر شیخ محمد بن زاید النہیان کا پاکستان پہنچنے پر شاندار استقبال
  • غزہ میں فلسطینیوں کی صورتحال کو ناقابل قبول: پوپ لیو
  • صنعاء مزاحمت کے اصولوں پر پوری طرح قائم، سی قسم کی جارحیت کی صورت میں بھرپور جواب دیا جائے گا: تحریک انصار اللہ
  • ایران کے خلاف ناراضگی اور دشمنی کی کیا ہے اصلی وجہ؟ نائب وزیر خارجہ نے بتائی وجہ
SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    ایران اسرائیل جنگ
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS