-
المیادین فلسطینیوں کا مدافع ٹی وی چینل ہے: حزب اللہ
Nov ۲۲, ۲۰۲۳ ۱۶:۲۴حزب اللہ لبنان کے ڈپٹی سیکریٹری جنرل شیخ نعیم قاسم نے صیہونی جارحیت میں المیادین ٹی وی چینل کے نامہ نگار کی شہادت پر شہید کے اہل خانہ کو تعزیت اور مبارک باد پیش کرتے ہوئے المیادین ٹی وی چینل کو فلسطینیوں کا مدافع چینل قرار دیا۔
-
نیوز ڈیسک، منگل 21 نومبر
Nov ۲۲, ۲۰۲۳ ۱۵:۵۲نشرہونے کی تاریخ 21/ 11/ 2023
-
غزہ کے اسپتالوں کی دقیق اطلاعات، اسرائیل کو کہاں سے ملتی تھی؟
Nov ۲۲, ۲۰۲۳ ۱۵:۰۶ایک امریکی جریدے کا کہنا ہے کہ اسرائیل نے اسپتالوں کے بارے میں امریکہ سے اطلاعات حاصل کی تاکہ ان پر حملہ کر سکے۔
-
غزہ میں وبائی امراض، بچوں کی اموات میں اضافہ ہونے کا خدشہ
Nov ۲۲, ۲۰۲۳ ۱۵:۰۱اقوام متحدہ کے ذیلی ادارے یونیسیف کے ترجمان جیمز ایلڈر نے غزہ میں وبائی امراض پھیلنے کی صورت میں بچوں کی اموات میں اضافہ ہونے پر خبردار کیا ہے۔
-
شیطان صفت دشمن اسرائیل کا اصلی چہرہ سامنےآ گیا
Nov ۲۲, ۲۰۲۳ ۱۴:۴۳ایران کے ریڈیو ٹی وی کے ادارے کی ایکسٹرنل سروس کے ڈائریکٹرنے صیہونی فوج کے حملوں میں المیادین ٹی وی چینل کے دو نامہ نگاروں کی شہادت پر تعزیت پیش کی ہے۔
-
غزہ کی تازہ ترین صورت حال، بے گھر ہونے والے فلسطینیوں کے قافلوں پر بمباری
Nov ۲۲, ۲۰۲۳ ۱۴:۱۶غزہ کے مختلف علاقوں پر صیہونی فوج کے وحشیانہ ہوائی اور زمینی حملے اور غاصب فوجیوں کے ہاتھوں مغربی کنارے کے باشندوں کی وسیع پیمانے پر گرفتاری، یہ ہے آج طوفان الاقصی آپریشن کے سینتالیسویں دن کی تازہ صورت حال۔
-
اسرائیلی وزارت جنگ کا سسٹم ہیک
Nov ۲۲, ۲۰۲۳ ۱۲:۵۲طوفان الاقصیٰ سائبر ہیکر گروپ نے غاصب صیہونی حکومت کی وزارت جنگ کی سائٹ پر سائبر حملہ ہونے کی خبر دی ہے۔
-
فلسطینیوں کی نسل کشی پر مبنی اسرائیلی جارحیت کے مخالفین کا کاروانِ امن، ایک ہزار کشتیاں، 4500 مسافرین
Nov ۲۱, ۲۰۲۳ ۲۱:۳۱غزہ میں جاری فلسطینیوں کی نسل کشی پر مبنی غاصب اسرائیلی حکومت کی جارحیت کے مخالفین کا کاروانِ امن غزہ کی طرف روانہ ہوگا۔
-
اسرائیلی فوج اور نیتن یاہو کے بیٹے کے درمیان لفظی جنگ
Nov ۲۱, ۲۰۲۳ ۲۰:۱۳نیتن یاہو کے بیٹے نے کہا: حماس کے حملے کے لئے فوج ذمہ دار، اسرائیلی فوج نے پلٹ وار کیا اور کہا: قصوروار آپ کے والد صاحب ہیں۔
-
صیہونی فوج اور فلسطینی مجاہدین کے درمیان شدید لڑائی
Nov ۲۱, ۲۰۲۳ ۱۸:۰۹خبر رساں ذرائع نے وسطی اور شمالی غزہ پر صیہونی حکومت کے ہوائی اور بھاری توپ خانے کے حملوں کے ساتھ ہی، صیہونی فوج اور فلسطینی مجاہدین کے درمیان شدید لڑائی کی خبر دی ہے۔