-
ایران، حادثے کا شکار طیارے کے ملبے کا پہلا ویڈیو
Feb ۲۰, ۲۰۱۸ ۱۳:۲۵تہران - یاسوج طیارے کا پہلا ویڈیو منظر عام پر آگيا۔
-
ایرانی طیارے کے حادثے پرپاکستان کی تعزیت
Feb ۱۹, ۲۰۱۸ ۰۸:۳۹پاکستان نے ایران کے مسافر بردار طیارے کے حادثے اور قیمتی جانوں کے ضیاع پر افسوس کا اظہار کیا ہے۔
-
ایران کے مسافر طیارے کو حادثہ
Feb ۱۸, ۲۰۱۸ ۱۲:۰۰اسلامی جمہوریہ ایران کا ایک مسافر بردار طیارہ آج صبح تہران یاسوج فضائی روڈ پر سانحہ کا شکار ہو گیا۔
-
روسی طیارے کےحادثے پر ایران کا تعزیتی پیغام
Feb ۱۲, ۲۰۱۸ ۱۱:۰۳ایران نے روسی طیارے کے حادثے پر اپنے ایک تعزیتی پیغام میں ہمدردی کا اظہار کیا ہے۔
-
ترکی کا جنگی طیارہ تباہ، ترک فوجیوں کے حملے میں 2 امریکی فوجی ہلاک
Jan ۲۵, ۲۰۱۸ ۱۲:۲۳شام میں کرد ذرائع کا کہنا ہے کہ حلب صوبے کے عفرین علاقے میں ترکی کے ایک جنگی طیارے کو سرنگوں کر دیا گیا ہے۔
-
یمن، سعودی عرب کا جنگی طیارہ سرنگوں
Jan ۰۸, ۲۰۱۸ ۱۱:۳۵سعودی جارحیت کا جواب یمن کی فوج اور عوامی رضا کار فورسز دے رہی ہیں۔
-
کوسٹاریکا میں طیارہ تباہ، 12 ہلاک
Jan ۰۱, ۲۰۱۸ ۰۸:۵۴وسطی امریکی ملک کوسٹاریکا میں ہلاک ہونے والوں میں زیادہ تر غیر ملکی سیاح تھے۔
-
اے ٹی آر کمپنی کے مزید 2 طیارے ایران پہنچ گئے
Dec ۳۰, ۲۰۱۷ ۱۲:۲۰اسلامی جمہوریہ ایران کی جانب سے جوہری معاہدے کے نفاذ کے بعد خریدے جانے والے دسویں اور گیارہویں اے ٹی آر 72-600 کے مسافربردار طیارے ہفتہ کے روز فرانس سے ایرانی دارالحکومت تہران پہنچ گئے۔
-
ہندوستانی ڈرون طیارہ گر کر تباہ
Dec ۰۷, ۲۰۱۷ ۰۹:۲۹چین نے کہا ہے کہ ہندوستان کا ایک ڈرون طیارہ چین کے حدود میں گر کر تباہ ہوا ہے۔
-
برطانیہ میں ہیلی کاپٹر اور طیارہ ٹکرانے سے 4 افراد ہلاک
Nov ۱۸, ۲۰۱۷ ۰۹:۰۳برطانوی علاقے بیکھنگم شائر کاؤنٹی کے قریب ایک ہیلی کاپٹر اور جہاز دوران پرواز آپس میں ٹکرا گئے جس کے دوران 4 افراد ہلاک ہوگئے۔