-
یمن میں متحدہ عرب امارات کا طیارہ گر کر تباہ
Sep ۱۲, ۲۰۱۷ ۱۱:۳۶ذرائع کا کہنا ہے کہ یمن میں متحدہ عرب امارات کا لڑاکا طیارہ گر تباہ ہوگیا ہے۔
-
سعودی عرب کے خلاف قطر کی شکایت
Aug ۲۱, ۲۰۱۷ ۱۷:۰۲حکومت قطر نے اعلان کیا ہے وہ انٹرنیشنل سویل ایوی ایشن آرگنائیزیشن میں سعودی عرب کی جانب سے قطر کے مسافربردار طیاروں کو نشانہ بنائے جانے کی دھمکی کے خلاف رپورٹ تیار کر لی ہے۔
-
روسی جاسوس طیارے کی امریکہ پر پرواز
Aug ۱۰, ۲۰۱۷ ۱۶:۰۶اوپن اسکائی معاہدے کے تحت روس کے ایک جاسوس طیارے نے امریکی فضاؤں میں پرواز کی ہے۔
-
امریکی فوجی طیارہ تباہ، 16 افراد ہلاک
Jul ۱۱, ۲۰۱۷ ۱۱:۱۷امریکہ کی جنوبی ریاست مسی سپی میں امریکی فوجی طیارے کو پیش آنے والے حادثے میں 16 افراد ہلاک ہوگئے۔
-
ایران کے فضائی فلیٹ میں نئے طیاروں کا اضافہ
May ۱۷, ۲۰۱۷ ۱۵:۱۷ایران کو ملنے والے چار اے ٹی آر مسافر بردار طیارے یکے بعد دیگرے ایران پہنچ گئے ہیں۔
-
کیوبا: مسافر طیارہ تباہ متعدد افراد جاں بحق
Apr ۳۰, ۲۰۱۷ ۰۸:۴۹کیوبا کے صوبہ پینار ڈیل راؤ میں مسافر طیارہ گر کر تباہ ہوگیا جس کے نتیجے میں اس میں سوار تمام 39 مسافر جاں بحق ہوگئے تاہم ابھی تک سرکاری طور پرہلاکتوں کی تصدیق نہیں ہوئی ہے۔
-
ایران کو میزائل اور طیارے بنانے کے لئے کسی سے اجازت لینے کی ضرورت نہیں، صدر مملکت
Apr ۱۵, ۲۰۱۷ ۱۷:۰۶ایران کے صدر ڈاکٹر حسن روحانی نے کہا ہے کہ ایران کو ماضی میں بزدلانہ جارحیت کا نشانہ بنایا گیا ہے اس لئے وہ اپنی مسلح افواج کو مضبوط نیز میزائل و طیارے بنانے کے لئے کسی سے اجازت نہیں لے گا
-
ایران میں بڑے اور بھاری طیارے بنانے کی راہ ہموار ہے،وزیردفاع جنرل حسین دہقان
Apr ۱۵, ۲۰۱۷ ۱۴:۲۵ایران کے وزیر دفاع جنرل حسین دہقان نے کہا ہے کہ ایران میں قاہر تین سو تیرہ اور کوثر اٹھّاسی جٹ تربیتی طیاروں کی پیداوار، بھاری طیارے بنانے کا پیش خیمہ ہے۔
-
ایئربس کمپنی سے خریدا گیا دوسرا طیارہ بھی تہران پہنچ گیا
Mar ۱۱, ۲۰۱۷ ۱۴:۵۸ایران کے ذریعے فرانس کی طیارہ ساز کمپنی ایئربس سے خریدا گیا دوسرا طیارہ تہران پہنچ گیا۔
-
آسٹریلیا میں چھوٹا طیارہ شاپنگ مال پر گرکر تباہ
Feb ۲۱, ۲۰۱۷ ۱۰:۲۴آسٹریلیا کے شہر میلبورن میں چھوٹا مسافر طیارہ شاپنگ سینٹر پر گر کر تباہ ہوگیا جس کے نتیجے میں طیارے میں سوار 5 مسافر ہلاک ہوگئے۔