• جوہرے معاہدے سے امریکا کے نکلنے کے خطرناک نتائج برآمد ہوں گے : ایران

    جوہرے معاہدے سے امریکا کے نکلنے کے خطرناک نتائج برآمد ہوں گے : ایران

    Apr ۲۰, ۲۰۱۸ ۱۰:۰۱

    اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ اگر امریکہ جوہرے معاہدے سے نکل گیا تو اس کے خطرناک نتائج امریکہ پر پڑیں گے۔

  •  امریکہ کا اخلاقی دیوالیہ نکل گیا ہے۔

    امریکہ کا اخلاقی دیوالیہ نکل گیا ہے۔

    Apr ۱۳, ۲۰۱۸ ۱۹:۵۴

    اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ محمد جواد ظریف نے تہران کے خلاف پابندیاں پھر سے عائد کرنے کی امریکی کوششوں پر نکتہ چینی کرتے ہوئے کہا ہے کہ امریکہ کا اخلاقی دیوالیہ نکل گیا ہے۔

  • فلسطینیوں کے حقوق کی بازیابی پر ایرانی وزیر خارجہ کی تاکید

    فلسطینیوں کے حقوق کی بازیابی پر ایرانی وزیر خارجہ کی تاکید

    Apr ۰۵, ۲۰۱۸ ۱۸:۱۶

    اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ نے فلسطینیوں کے حقوق کی بازیابی، بیت المقدس کی مرکزیت میں ایک آزاد فلسطینی مملکت کے قیام اور غزہ کا محاصرہ فوری طور پر ختم کئے جانے کی ضرورت پر زور دیا ہے۔

  • امریکا کی خود سرانہ پالیسیاں عالمی امن کے لئے خطرہ

    امریکا کی خود سرانہ پالیسیاں عالمی امن کے لئے خطرہ

    Apr ۰۵, ۲۰۱۸ ۱۵:۳۷

    اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ امریکا کی حد سے زیادہ خودسری اور اس کی خود سرانہ پالیسیاں عالمی امن و سلامتی اور ناوابستہ تحریک کے لئے خطرے کی گھنٹی ہیں۔

  • ایران کی جانب سے فلسطینیوں کی حمایت پر تاکید

    ایران کی جانب سے فلسطینیوں کی حمایت پر تاکید

    Apr ۰۴, ۲۰۱۸ ۱۸:۱۰

    ایران کے وزیر خارجہ محمد جواد ظریف نے فلسطین کی اسلامی مزاحمتی تحریک حماس کے سیاسی دفتر کے سربراہ اسماعیل ہنیہ کے ساتھ ٹیلی فونی گفتگو میں غزہ میں صہیونی جارحیت کے نتیجے میں فلسطینیوں کی شہادت پر افسوس کا اظہار کرتے ہوئے اس عزم کا اعادہ کیا ہے کہ ایران فلسطینی عوام کی مزاحمت کی بھرپور حمایت جاری رکھے گا۔

  • ایران فلسطینی قوم کی بھرپور حمایت کرتا رہے گا: ظریف

    ایران فلسطینی قوم کی بھرپور حمایت کرتا رہے گا: ظریف

    Apr ۰۴, ۲۰۱۸ ۱۰:۲۶

    اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ محمد جواد ظریف نے فلسطین کی مزاحمتی تنظیم حماس کے سیاسی دفتر کے سربراہ اسماعیل ہنیہ کے ساتھ ٹیلی فونک گفتگو میں غزہ میں صیہونی جارحیت کے نتیجے میں فلسطینیوں کی شہادت پر افسوس کا اظہار کرتے ہوئے اس عزم کا اعادہ کیاکہ ایران فلسطینی عوام کی مزاحمت کی بھرپور حمایت جاری رکھے گا.

  • یمن کے انسانی المیے میں امریکی شراکت

    یمن کے انسانی المیے میں امریکی شراکت

    Mar ۳۰, ۲۰۱۸ ۲۰:۳۶

    ایران کے وزیر خارجہ نے جنگ یمن میں امریکہ کی مداخلت کی بھر پور مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ اس جنگ میں امریکی مداخلت دنیا کی سب سے بڑی انسانی تباہی میں اس کی شراکت داری کا ناقابل انکار ثبوت ہے۔

  •  امریکہ یمن میں انسانی بحران میں سعودی عرب کا شریک

    امریکہ یمن میں انسانی بحران میں سعودی عرب کا شریک

    Mar ۳۰, ۲۰۱۸ ۱۰:۲۹

    اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ نے اپنے ٹویٹ میں یمن کی جنگ میں امریکہ کی مداخلت کی بھر پور مذمت کرتے ہوئے کہا کہ یمن کے خلاف جنگ میں امریکی مداخلت دنیا کی سب سے بڑی انسانی تباہی میں شراکت داری ایک ناقابل انکار ثبوت ہے۔

  • ایران جنگ پر نہیں مذاکرات پر یقین رکھتا ہے

    ایران جنگ پر نہیں مذاکرات پر یقین رکھتا ہے

    Mar ۲۸, ۲۰۱۸ ۱۴:۴۹

    ایران کے وزیر خارجہ نے ہاہمی اختلافات کے حل کے لیے خطے کے ملکوں کو مذاکرات کا راستہ اپنانے کی تجویز پیش کی ہے۔ ڈاکٹر محمد جواد ظریف کا کہنا تھا کہ اگر خطے کے ممالک نے امن کا راستہ نہ اپنایا تو آئندہ آنے والی نسلیں ایک دوسرے سے نظر ملانے کے قابل نہیں رہیں گی۔

  • ریاض کے ہاتھوں مغربی ملکوں کے ہتھیاروں کی فروخت پر تنقید

    ریاض کے ہاتھوں مغربی ملکوں کے ہتھیاروں کی فروخت پر تنقید

    Mar ۲۶, ۲۰۱۸ ۱۹:۱۴

    اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیرخارجہ نے یمن پر سعودی جارحیت کے تین سال پورے ہونے پر ریاض کے لئے مغربی ملکوں کے ذریعے ہتھیاروں کی فروخت پر تنقید کی ہے