SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • اقراء 2026
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

ظریف

  • ایران میں امن و سلامتی پر تاکید: ظریف

    ایران میں امن و سلامتی پر تاکید: ظریف

    Jan ۰۳, ۲۰۱۸ ۱۱:۴۶

    ایران کے وزیر خارجہ نے ایران میں رونما ہونے والے حالیہ واقعات پر رد عمل کا اظہار کرتے ہوئے اپنے ٹوئیٹ میں کہا کہ وطن عزیز میں قائم سلامتی اور استحکام کا دارومدار ہماری قوم پر منحصر ہے.

  •  حضرت عیسی (ع) کی ولادت کی مبارکباد

    حضرت عیسی (ع) کی ولادت کی مبارکباد

    Dec ۲۴, ۲۰۱۷ ۱۱:۳۱

    اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ نے حضرت عیسی علیہ السلام کی ولادت اور نئے عیسوی سال 2018 کی آمد پر مبارکباد دی ہے۔

  • دیگر ملکوں کو ٹرمپ کی دھمکی جمہوریت کی توہین

    دیگر ملکوں کو ٹرمپ کی دھمکی جمہوریت کی توہین

    Dec ۲۱, ۲۰۱۷ ۱۷:۳۷

    اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیرخارجہ نے اقوام متحدہ کے رکن ملکوں کے لئے امریکی صدر ٹرمپ کی دھمکی کو جمہوریت کی توہین قرار دیا ہے۔

  • دھمکی آمیز لہجہ جمہوریت کو کمزور کرنے کی ٹرمپ کی کوشش: ظریف

    دھمکی آمیز لہجہ جمہوریت کو کمزور کرنے کی ٹرمپ کی کوشش: ظریف

    Dec ۲۱, ۲۰۱۷ ۱۲:۱۵

    ایران کے وزیر خارجہ محمد جواد ظریف نے کل رات اپنے ایک ٹوئٹر پیغام میں ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے اقوام متحدہ میں ووٹنگ کے حوالے سے ٹرمپ کے دھمکی آمیز بیان پر سخت رد عمل دکھاتے ہوئے کہا کہ امریکیوں کی جمہوریت کی یہ علامت ہے کہ یا ہمارے ساتھ یا پھر ہمارے خلاف ۔

  •  امریکی الزام پر اقوام متحدہ سے شکایت کرنے کا اعلان

    امریکی الزام پر اقوام متحدہ سے شکایت کرنے کا اعلان

    Dec ۱۷, ۲۰۱۷ ۱۸:۴۸

    ایران کے وزیر خارجہ محمد جواد ظریف نے کہا کہ تہران نے اقوام متحدہ میں امریکی مندوب نکی ہیلی کے اس بیان پر کہ ایران کی جانب سے یمن کی عوامی تحریک انصاراللہ کو ہتھیار فراہم کئے جا رہے ہیں، اقوام متحدہ سے رجوع کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔

  • ایران امریکہ کے خلاف اقوام متحدہ سے رجوع کرے گا

    ایران امریکہ کے خلاف اقوام متحدہ سے رجوع کرے گا

    Dec ۱۷, ۲۰۱۷ ۱۱:۱۰

    اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ محمد جواد ظریف نے کہا ہےکہ اقوام متحدہ میں امریکی مندوب نکی ہیلی نے ایران کی جانب سے یمن کی عوامی تحریک انصاراللہ کو ہتھیار فراہم کرنے کے دعووں پر اقوام متحدہ سے رجوع کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔

  •  بعض ممالک ٹرمپ کی چھینک سے لرز اٹھتے ہیں

    بعض ممالک ٹرمپ کی چھینک سے لرز اٹھتے ہیں

    Dec ۱۶, ۲۰۱۷ ۱۹:۰۵

    اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیرخارجہ نے علاقے کے بعض ملکوں کی پالیسیوں پر شدید تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ ایران کے آس پاس کچھ ممالک ایسے ہیں جنھوں نے اپنی موت و حیات بڑی طاقتوں سے وابستہ کررکھی ہیں۔

  • امریکہ نفاق اور بے حیائی کے لئے کسی بھی حد و مرز کا قائل نہیں

    امریکہ نفاق اور بے حیائی کے لئے کسی بھی حد و مرز کا قائل نہیں

    Dec ۱۶, ۲۰۱۷ ۱۱:۵۰

    اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ محمد جواد ظریف نے کہا ہے کہ امریکہ نفاق اور بے حیائی کے لئے کسی بھی حد و مرز کا قائل نہیں۔

  • اقوام متحدہ میں ایران مخالف امریکی ناٹک پر، ایرانی وزیر خارجہ کا ردعمل

    اقوام متحدہ میں ایران مخالف امریکی ناٹک پر، ایرانی وزیر خارجہ کا ردعمل

    Dec ۱۵, ۲۰۱۷ ۱۴:۲۲

    ایران کے وزیر خارجہ محمد جواد ظریف نے اقوام متحدہ میں امریکی مندوب نکی ہیلی کی جانب سے ایران مخالف ناٹک پر سخت رد عمل ظاہر کیا ہے۔

  • امریکہ نے اپنی عالمی ساکھ خراب کر لی ہے، ایرانی وزیر خارجہ

    امریکہ نے اپنی عالمی ساکھ خراب کر لی ہے، ایرانی وزیر خارجہ

    Dec ۰۸, ۲۰۱۷ ۱۴:۰۴

    ایران کے وزیر خارجہ نے کہا ہے حکومت امریکہ نے عالمی قوانین کی خلاف ورزیاں کرکے اپنی ساکھ خراب کر لی ہے۔

Show More

خاص خبریں

  • بقائی: ایران پر پڑوسی ملکوں کی قلمرو سے میزائل حملے ہورہے ہیں
    بقائی: ایران پر پڑوسی ملکوں کی قلمرو سے میزائل حملے ہورہے ہیں
    ۱۷ hours ago
  • ٹرمپ کے موقف میں غیر متوقع طور پر تبدیلی کا امکان: نیویارک ٹائمز
  • روس نے مشرق وسطیٰ میں جنگ بندی سے متعلق قرارداد کا مسودہ سلامتی کونسل میں پیش کردیا۔
  • اسلامی جمہوریہ ایران کے نئے قائد کے انتخاب پر ڈونلڈ ٹرمپ کا پہلا ردعمل
  • آیت اللہ سید مجتبی خامنہ ای کی رہبری کے آغاز کے ساتھ ہی آپریشن وعدہ صادق4 کی 30 ویں لہر
SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    اقراء 2026
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS