SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • اقراء 2026
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

عالمی ادارۂ صحت

  • ڈبلیو ايج او کا انتباہ، لاک ڈاؤن کے بعد پھر تیزی سے پھیل سکتا ہے کورونا

    ڈبلیو ايج او کا انتباہ، لاک ڈاؤن کے بعد پھر تیزی سے پھیل سکتا ہے کورونا

    Mar ۲۲, ۲۰۲۰ ۲۲:۵۳

    کورونا وائرس کی وبا سے متاثر ممالک کے سامنے یہ بھی تشویش ہے کہ جب وہ شہروں اور قصبوں کا لاک ڈاون ختم کریں گے تو کورونا وائرس کے کیسز میں ایک بار پھر تیزی سے اضافہ ہوگا۔

  • کورونا کی دوائیں تیار ہو رہی ہیں: عالمی ادارہ صحت

    کورونا کی دوائیں تیار ہو رہی ہیں: عالمی ادارہ صحت

    Mar ۲۱, ۲۰۲۰ ۱۶:۵۹

    عالمی ادارہ صحت نے اعلان کیا ہے کہ دنیا بھر کے سائنسدان کورونا وائرس کی بیس محتلف دواؤں کی تیاری پر کام کر رہے ہیں۔

  • یورپ میں بے قابو ہے کورونائی دیو

    یورپ میں بے قابو ہے کورونائی دیو

    Mar ۱۹, ۲۰۲۰ ۱۷:۵۷

    یورپ میں بھی کورونا وائرس میں مبتلا افراد کی تعداد اور ہلاکتوں میں مسلسل اضافے کی خبریں مل رہی ہیں۔

  • عالمی ادارہ صحت کا انتباہ

    عالمی ادارہ صحت کا انتباہ

    Mar ۱۹, ۲۰۲۰ ۱۱:۵۵

    کورونا کے علاج سے متعلق ایڈوائزری میں ڈبلیو ایچ او کا کہنا ہے کہ آئبوپروفین کورونا مریضوں کی حالت زیادہ خراب کرسکتی ہے۔

  • کورونا وائرس سبھی کا مشترکہ دشمن: اقوام متحدہ

    کورونا وائرس سبھی کا مشترکہ دشمن: اقوام متحدہ

    Mar ۱۶, ۲۰۲۰ ۰۹:۵۳

    اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل نے اپنے ایک ٹوئیٹ میں کورونا کو ایک مؤثر بحران قراردیا ہے۔

  • دنیا بھر میں کورونا کا قہر جاری

    دنیا بھر میں کورونا کا قہر جاری

    Mar ۱۶, ۲۰۲۰ ۰۹:۴۱

    کورونا وائرس سے دنیا بھر میں متاثرین کی تعداد اگرچہ 153,000 تک پہنچ چکی ہے اورمجموعی طور پر پوری دنیا میں کورونا سے ہلاک ہونے والوں کی تعداد 5800 سے تجاوز کرچکی ہے۔

  • ٹرمپ کے بیان سے امریکی اسٹاک مارکیٹوں میں بھونچال

    ٹرمپ کے بیان سے امریکی اسٹاک مارکیٹوں میں بھونچال

    Mar ۱۳, ۲۰۲۰ ۱۹:۱۰

    امریکہ میں کورونا کے پھیلاؤ کے بارے میں صدر ٹرمپ کے پالیسی بیان کے بعد اسٹاک مارکیٹوں میں بحران پیدا ہوگیا ہے۔

  • عالمی ادارۂ صحت  نے کورونا کوعالمی وبا  قرار دے دیا

    عالمی ادارۂ صحت نے کورونا کوعالمی وبا قرار دے دیا

    Mar ۱۲, ۲۰۲۰ ۱۰:۱۱

    ورلڈ ہیلتھ آرگنائزیشن (WHO) نے کورونا وائرس (Corona Virus) کو عالمی وبا قرار دے دیا ہے۔

  • ایران کے کورونا مخالف اقدامات، قائد، صدر، عالمی ادارۂ صحت، سبھی قدرداں ہیں

    ایران کے کورونا مخالف اقدامات، قائد، صدر، عالمی ادارۂ صحت، سبھی قدرداں ہیں

    Mar ۱۱, ۲۰۲۰ ۱۵:۲۶

    ایران میں کورونا وائرس کے خلاف مہم میں اگلے محاذوں پر فداکاری کرنے والے ڈاکٹروں اور دیگر میڈیکل اسٹاف کی خوب قدردانی کی جا رہی ہے۔

  • ایران، با آسانی کورونا پر قابو پا لے گا: عالمی ادارہ صحت

    ایران، با آسانی کورونا پر قابو پا لے گا: عالمی ادارہ صحت

    Mar ۱۰, ۲۰۲۰ ۲۰:۰۹

    عالمی ادارہ صحت ڈبلیو اچ او کے وفد نے ایران کے اسپتالوں کا دورہ کرنے کے بعد کہا ہے کہ ایران کورونا سے نمٹنے کے لئے پوری طرح تیار ہے اور ہمیں یقین ہے کہ ایران ، آسانی سے اس وائرس پر کنٹرول حاصل کر لے گا۔

Show More

خاص خبریں

  • ایران اور ہندوستان کے وزرائے خارجہ کے درمیان ٹیلی فونی گفتگو
    ایران اور ہندوستان کے وزرائے خارجہ کے درمیان ٹیلی فونی گفتگو
    ۲ hours ago
  • لبنان کے بارے میں یورپی یونین کے شعبۂ خارجہ پالیسی کی سربراہ کا موقف دوغلی پالیسی اور ریاکاری کی انتہا: ایرانی وزارت خارجہ
  • ایرانی ایئر ڈفینس سسٹم کے ذریعہ اب تک دشمن کے 104 ڈرون تباہ
  • وزیراعظم پاکستان کا ایران کے نئے رہبر کو پیغام، آیت اللہ علی خامنہ ای کی شہادت پر تعزیت اور مبارکباد
  • ڈاکٹر علی لاریجانی: ایران کی قوم کسی دھمکی سے نہیں ڈرتی
SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    اقراء 2026
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS