-
کورونا وائرس عالمی ایمرجنسی ہے: عالمی ادارہ صحت
Jan ۳۱, ۲۰۲۰ ۰۴:۱۶اقوامِ متحدہ کے تحت قائم عالمی ادارہ برائے صحت (ڈبلیو ایچ او) نے چین سے پھوٹنے والی کرونا وائرس کی ایک نئی قسم کے پھیلاؤ کو ’عالمی ہنگامی صورتحال‘ قرار دے دیا۔
-
ایران کو دواؤں کی ترسیل پر پابندیاں، انسانیت کے خلاف جرم ہیں : وزیرصحت
Jan ۰۱, ۲۰۲۰ ۱۲:۵۱ایران کی وزارت صحت نے عالمی ادارہ صحت کے سربراہ کے نام ایک خط میں ایران کے خلاف امریکہ کی اقتصادی دہشتگردی پر تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ واشنگٹن کی پابندیوں نے ایرانی شہریوں کے لئے دواوں اور میڈیکل وسائل کی فراہمی ناممکن بنا دی ہے۔
-
دنیا بھر میں ہیپاٹائٹس سے بچاو کا عالمی دن
Jul ۲۸, ۲۰۱۹ ۰۳:۰۲ہیپاٹائٹس تیزی سے بڑھ رہا ہے ہیپاٹائٹس بی اور سی کے پھیلنے کی وجہ خون آلود سرنجز کا استعمال ،حمام میں بلڈ سے خون کی منتقلی کے دوران ،ماں سے بچے اور جنسی تعلق ہیں مرض کی بروقت تشخص سے اس کا علاج ممکن ہے۔
-
سمندروں کا عالمی دن، سمندروں کے تحفظ کیلئے شعوراجاگر کرنا
Jun ۰۸, ۲۰۱۹ ۰۴:۲۳دنیا بھر میں سمندروں کا عالمی دن آج(ہفتہ کو) منایا جارہا ہے جس کا مقصد سمندروں کے تحفظ کے حوالے سے شعور اجاگر کرنا ہے۔
-
صحت کا عالمی دن ’ ورلڈ ہیلتھ ڈے‘
Apr ۰۷, ۲۰۱۹ ۰۵:۳۴صحت کے عالمی دن کو منانے کا بنیادی مقصد عوام الناس میں صحت کی اہمیت اجاگر کرکے انہیں اس ضمن میں آگاہی فراہم کرنا ہے۔
-
نئی دہلی دنیا کا آلودہ ترین شہر
May ۰۲, ۲۰۱۸ ۱۰:۱۹عالمی ادارہ صحت نے بڑے شہروں کی ماحولیاتی آلودگی کی صورت حال کا جائزہ لیتے ہوئے اعلان کیا ہے کہ ہندوستان کا دارالحکومت نئی دہلی دنیا کا سب سے زیادہ آلودہ شہر ہے۔
-
دنیا بھر میں عالمی یوم صحت
Apr ۰۷, ۲۰۱۸ ۰۷:۳۴دنیا بھر میں آج عالمی یوم صحت منایا جا رہا ہے۔
-
یمن میں بیماریوں کے بارے میں عالمی ادارہ صحت کا انتباہ
Mar ۱۸, ۲۰۱۸ ۱۱:۰۷عالمی ادارہ صحت نے ایک بار پھر یمن میں ڈیفتھیریا کے وبائی شکل اختیار کر جانے کی بابت خبر دار کیا ہے۔
-
ایران کے وزیر صحت کی پاکستانی ہم منصب سے ملاقات
Oct ۰۹, ۲۰۱۷ ۱۵:۰۹ایران کے وزیر صحت سید حسن قاضی زادہ ہاشمی نے اسلام آباد میں پاکستان کی وزیر مملکت برائے صحت سائرہ افضل تارڑ سے ملاقات اور گفتگو کی ہے۔
-
طبی خدمات کے شعبے میں ایران ترقی یافتہ ملکوں کی فہرست میں شامل
Aug ۲۲, ۲۰۱۷ ۱۱:۲۷تہران میں متعین عالمی ادارہ صحت ڈبلیو ایچ او کے نمائندے نے کہا ہے کہ اسلامی جمہوریہ ایران بیماروں کو ابتدائی طبی خدمات فراہم کرنے کے میدان میں ترقی یافتہ ملکوں کی فہرست میں شامل ہے