SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • ایران اسرائیل جنگ
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

عالمی یوم القدس

  • عالمی یوم قدس، ایران کے روزہ دارعوام سڑکوں پر

    عالمی یوم قدس، ایران کے روزہ دارعوام سڑکوں پر

    Jun ۲۳, ۲۰۱۷ ۱۱:۱۱

    آج 23 جون اور ماہ رمضان المبارک کے آخری جمعہ یعنی جمعۃ الوداع کے عنوان سے عالمی یوم القدس کے موقع پر کروڑوں ایرانی عوام تہران سمیت مختلف شہروں میں مظلوم فلسطینی عوام کی حمایت میں ریلیوں میں شرکت کرکے مسجدالاقصی اور مقبوضہ فلسطین پر ناجائز صیہونی ریاست کی جارحیت اور غیر قانونی قبضے کی پُر زور مذمت کر رہے ہیں۔

  •  امریکہ کے ساتھ تعلقات رکھنے والے فلسطین کو آزاد نہیں کروا سکتے

    امریکہ کے ساتھ تعلقات رکھنے والے فلسطین کو آزاد نہیں کروا سکتے

    Jun ۲۳, ۲۰۱۷ ۰۹:۵۱

    ملی یکجہتی کونسل پاکستان کے زیراہتمام یوم آزادی پاکستان و یوم القدس قومی سمینار، ملی یکجہتی کونسل پاکستان کے سینئر نائب صدر اور اسلامی تحریک پاکستان کے سربراہ علامہ سید ساجد علی نقوی کی زیرصدارت مقامی ہوٹل اسلام آباد میں منعقد ہوا، جس میں ملی یکجہتی کونسل کے مرکزی قائدین نے شرکت کی۔

  • امریکہ مردہ باد اسرائیل مردہ باد

    امریکہ مردہ باد اسرائیل مردہ باد

    Jun ۲۳, ۲۰۱۷ ۰۸:۵۴

    عالمی یوم القدس، مظلوم فلسطینی عوام بالخصوص نہتے بچے اورخواتین پر قابض صہیونوں کے انسانیت سوز جرائم اور مظالم کی نفی کرنے کا دن ہے

  • روز قدس سامراجی نظام کے خلاف جدوجہد کا دن ہے : رہبر انقلاب اسلامی

    روز قدس سامراجی نظام کے خلاف جدوجہد کا دن ہے : رہبر انقلاب اسلامی

    Jun ۲۲, ۲۰۱۷ ۱۱:۵۹

    رہبرمعظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای نے یوم قدس کو بہت ہی اہم دن قراردیتے ہوئے فرمایا کہ روز قدس صرف ایک مظلوم قوم کی حمایت نہیں ہے بلکہ سامراجی قوتوں اور توسیع پسندانہ نظام کے خلاف جدوجہد کے مترادف ہے۔

  • عالمی یوم قدس کے جلوسوں میں شرکت کی اپیل

    عالمی یوم قدس کے جلوسوں میں شرکت کی اپیل

    Jun ۲۲, ۲۰۱۷ ۱۴:۱۵

    تقریب مذاہب اسلامی عالمی اسمبلی اور اہلبیت ورلڈ اسمبلی نے تمام مسلمانوں سے عالمی یوم قدس کے جلوسوں میں شرکت کرنےکی اپیل کی ہے

  • پاک وہند اور کشمیرمیں کل یوم القدس کی ریلیاں

    پاک وہند اور کشمیرمیں کل یوم القدس کی ریلیاں

    Jun ۲۲, ۲۰۱۷ ۱۰:۵۳

    پاکستان، ہندوستان اور ان ممالک کے زیر انتظام کشمیر میں کل عالمی یوم القدس مذہبی جوش و جذبے کے ساتھ منایا جائے گا اور اس سلسلے میں تمام تیاریاں مکمل کر لی گئیں۔

  • مسئلہ فلسطین کو ہرگز نظر انداز نہیں کیا جاسکتا، صدر مملکت ڈاکٹر حسن روحانی

    مسئلہ فلسطین کو ہرگز نظر انداز نہیں کیا جاسکتا، صدر مملکت ڈاکٹر حسن روحانی

    Jun ۲۱, ۲۰۱۷ ۱۸:۰۲

    ایران کے صدر ڈاکٹر حسن روحانی نے کہا ہے کہ صیہونیزم اور دہشت گردی پر قابو پانے کے لیے عالم اسلام کے درمیان اتحاد و یکجہتی کو مضبوط بنایا جانا ضروری ہے۔

  • دنیا بھر کے مسلمانوں سے عالمی یوم القدس میں شرکت کی اپیل

    دنیا بھر کے مسلمانوں سے عالمی یوم القدس میں شرکت کی اپیل

    Jun ۲۱, ۲۰۱۷ ۱۴:۲۴

    انتفاضہ فلسطین حمایت کانفرنس کے دائمی سیکریٹریٹ نے عوام سے اپیل کی ہے کہ وہ عالمی یوم القدس کے جلوسوں میں شرکت کر کے بعض عرب ملکوں کی جانب سے اسرائیل کے ساتھ تعلقات معمول پر لائے جانے کی مذمت کریں۔

  • عالمی یوم القدس پر ایران کے نو سو شہروں میں مظاہرے ہوں گے

    عالمی یوم القدس پر ایران کے نو سو شہروں میں مظاہرے ہوں گے

    Jun ۲۰, ۲۰۱۷ ۲۰:۳۲

    تحریک انتفاضہ و القدس کمیٹی کے سربراہ نے کہا ہے کہ جمعۃ الوداع کو ایران کے نو سو شہروں میں عالمی یوم القدس منایا جائے گا۔

  • یوم القدس حضرت امام خمینیؒ کا اہم کارنامہ

    یوم القدس حضرت امام خمینیؒ کا اہم کارنامہ

    Jun ۲۰, ۲۰۱۷ ۰۹:۵۷

    متحدہ علماء محاذ پاکستان کی جانب سے کراچی میں کل القدس سیمینار منعقد ہوا جس میں شیعہ اور سنی علماء سمیت اہم سیاسی اور مذہبی شخصیات نے شرکت کی۔

Show More

خاص خبریں

  •  اسلام آباد سے تہران و استنبول تک ایکو فریٹ ٹرین 31 دسمبر کو روانہ ہوگی: پاکستان کے وزیر ریلوے کا اعلان
    اسلام آباد سے تہران و استنبول تک ایکو فریٹ ٹرین 31 دسمبر کو روانہ ہوگی: پاکستان کے وزیر ریلوے کا اعلان
    ۷ hours ago
  • پاکستان کی قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے خزانہ میں آئی ایم ایف رپورٹ پر سخت تنقید
  • ہندوستان ؛ قائد حزبِ اختلاف نے ایوان بالا میں قائد ایوان کو نشانہ بنایا
  • رہبرِ انقلاب اسلامی: وہ بے راہ روی جسے مغربی سرمایہ داری کے کلچر نے فریب دے کر آزادی کہا ہے، غلامی ہے
  • یکطرفہ پابندیاں انسانیت کے خلاف جرم ہیں : ایران
SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    ایران اسرائیل جنگ
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS