-
صیہونی حکومت کا مقابلہ کرنے پر پاکستان کے سیاسی و مذہبی رہنماؤں کی تاکید
Jul ۰۱, ۲۰۱۶ ۰۸:۲۹پاکستان کی سیاسی اور مذہبی جماعتوں کے رہنماؤں نے قدس کانفرنس میں مظلوم فلسطینی عوام کی حمایت کا اعلان کیا ہے۔
-
یوم قدس کے موقع پر مسجدالاقصی کو بند کر دیا گیا
Jun ۳۰, ۲۰۱۶ ۱۵:۲۹عالمی یوم قدس کے موقع پر مسجدالاقصی پر پہرے بیٹھا دیئے گئے۔
-
عالمی یوم القدس کی مناسبت سے ایرانی وزارت خارجہ کی اپیل
Jun ۳۰, ۲۰۱۶ ۰۹:۵۴اسلامی جمہوریہ ایران کی وزارت خارجہ نے دنیا کے تمام حریت پسند لوگوں خصوصا ملت ایران سے عالمی یوم القدس کے جلوسوں اور ریلیوں میں بھرپور شرکت کرنے کی اپیل کی ہے۔
-
عالمی یوم قدس کی اہمیت پر صدر مملکت ڈاکٹر حسن روحانی کی تاکید
Jun ۲۹, ۲۰۱۶ ۱۵:۱۲اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر ڈاکٹر حسن روحانی نے عالمی یوم قدس کی اہمیت پر زور دیا ہے۔
-
عالمی یوم قدس کی آمد کے موقع پراسرائیلی جرائم پراقوام متحدہ کا ردعمل
Jun ۲۸, ۲۰۱۶ ۱۷:۳۳اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل بان کی مون منگل کو غزہ کا دورہ کر رہے ہیں- یہ دورہ عالمی یوم قدس کی آمد کے موقع پر انجام پا رہا ہے-
-
عالمی یوم القدس منانے پر فلسطینی گروہوں کی تاکید
Jun ۲۶, ۲۰۱۶ ۱۶:۲۷فلسطینی تنظیموں اور انجمنوں نے عالمی یوم القدس منانے کی اہمیت پر زور دیا ہے۔
-
عالمی یوم قدس کی مناسبت سے عراق کے مذہبی و سیاسی رہنما مقتدی صدر کا بیان
Jun ۲۵, ۲۰۱۶ ۱۶:۳۱عراق کے معروف سیاسی و مذہبی رہنما مقتدی صدر نے صیہونی حکومت کے مقابلے میں فلسطینی عوام کی تحریک آزادی کی بھر پور حمایت کی ضرورت پر تاکید کی ہے۔